فرانس اور اسپین میں خوفناک جنگلاتی آگ، 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس اور اسپین میں شدید گرمی، خشک موسم اور تیز ہواؤں کے باعث بھڑکنے والی جنگلاتی آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک میں اب تک 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد کو اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا ہے۔ حکام نے […]

پنجاب میوزک گروپ کے زیر اہتمام پنجاب کمپلیکس (PILAC) لاہور میں شاندار موسیقی کی محفل

خالد محمود گوندل لاہور, پنجاب میوزک گروپ (PMG) انٹر نیشنل کے بینر تلے چیف آرگنائزر نزاکت علی خان کے زیر اہتمام پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگویج، آرٹ اینڈ کلچر (PILAC)، لاہور میں ایک شاندار موسیقی کی محفل منعقد ہوئی، جس میں پنجاب بھر سے معروف گلوکاروں، موسیقاروں، فنکاروں اور موسیقی سے محبت رکھنے والے افراد […]

نئی امریکی ویزا پالیسی پاکستانی طلبہ کے لیے مشکلات کا سبب بن سکتی ہے

امریکہ نے بین الاقوامی طلبہ کے لیے ویزا قوانین میں اہم تبدیلیوں کی تجویز پیش کی ہے، جس کے نتیجے میں پاکستانی طلبہ سمیت دنیا بھر سے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ متاثر ہو سکتے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق ان اقدامات کا مقصد ویزا نظام کو مزید مؤثر بنانا، امیگریشن قوانین […]

سعودی ایپ ’ہُدہُد‘ عمرہ زائرین کے لیے جدید رہنما بن گئی، مکہ کے مذہبی و تاریخی مقامات تک رسائی آسان

سعودی عرب میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ کے ساتھ عمرہ زائرین کی سہولت کے لیے تیار کی گئی مقامی موبائل ایپ ’ہُدہُد‘ (Hudhud) مکہ مکرمہ کے مذہبی، تاریخی اور سیاحتی مقامات تک آسان رسائی کا مؤثر ذریعہ بن گئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سال بھر دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں عمرہ زائرین مکہ […]

شارجہ میں “پراؤ ڈ آف یو اے ای” فخورین با لاما رات کا انعقاد

شارجہ میں سافٹ امیج پاکستان اور خان جی گروپ آف ریسٹورنٹس کی جانب سے “پراؤ ڈ آف یو اے ای” فخورین با لاما رات کا انعقاد کیا گیا جس میںپاکستانی بزنس کمیونٹی کی اہم شخصیات، پاکستان قونصلیٹ دبئی سے عمران خٹک، سوشل میڈیا انفلوینسرز ، انجینئر جاوید،احسان الہی، عدنان سرفراز،انجینئر فرحان، انجینئر دانش حسین فراز […]

سعودی عرب نے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرا دیا

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے نظام کے تحت زائرین ایک سال کے دوران متعدد بار مملکت میں داخل ہو سکیں گے، جب کہ مجموعی طور پر 90 روز تک قیام کی اجازت ہوگی۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ […]

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر داخلہ کی ملاقات، خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال

ایران امریکا جنگ رکوانے کے لیے پاکستان ایک بار پھر متحرک ہوگیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ہے، ملاقات میں خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے جب کہ ایرانی وزیر داخلہ نے علاقائی کشیدگی […]

کاکروچ جنتا پارٹی کی حمایت میں احتجاج؛ راہول اور پریانکا گاندھی پر تشدد اور گرفتاری

بھارت میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران کانگریس کے سینئر رہنما راہول گاندھی ان کی بہن پریانکا گاندھی واڈرا اور متعدد دیگر رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوانوں کی ابھرتی ہوئی جماعت کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں نوجوان مظاہرین پر پولیس تشدد کے خلاف کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش […]

پاکستانی فری لانسرز نے 3 سال میں 3.2 ارب ڈالر سے زائد زرمبادلہ کما لیا

پاکستانی فری لانسرز نے گزشتہ 3 مالی سالوں کے دوران 3 ارب 20 کروڑ ڈالر سے زائد زرمبادلہ کمایا، جو ملکی معیشت میں ڈیجیٹل شعبے کے بڑھتے ہوئے کردار کی عکاسی کرتا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق فری لانس برآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی مالی سال 2024 میں 50 کروڑ 50 لاکھ […]

پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کی انڈونیشیا کے قونصل جنرل سے ملاقات،

دبئی, پاکستان بزنس کونسل شارجہ (PBCS) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے، جس کی قیادت سینئر وائس چیئرمین سید سلیم اختر نے کی، انڈونیشیا کے قونصل جنرل عزت مآب ڈینی لیشمانا سے ایک اہم اور مفید ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کے نئے مواقع […]