جاپان میں 7.1 شدت کے زلزلے سے ہلاکتیں 13 ہو گئیں، ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری

جاپان کے جنوبی علاقے میں آنے والے 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے، جبکہ امدادی کارکن تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے مسلسل ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں، لاکھوں متاثر […]
ایران کا امریکی فوج پر اچانک میزائل حملہ ناکام، تمام بیلسٹک میزائل فضا ہی میں تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی افواج کو نشانہ بنانے کے لیے متعدد بیلسٹک میزائل داغے، تاہم امریکی فضائی دفاعی نظام نے تمام میزائل راستے میں ہی تباہ کر دیے اور حملہ مکمل طور پر ناکام بنا دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق ایران نے امریکی فوجی […]
ایران نے ثالثوں کے ذریعے ملنے والی امریکی تجاویز مسترد کر دیں

ایران نے ثالثوں کے ذریعے پیش کی جانے والی امریکا کی نئی تجاویز کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے نائب وزیر برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسلام آباد میں شروع ہونے والے ان مذاکرات میں امریکی وفد کی جانب […]
امریکا کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ایران نے پاکستان کو آگاہ کردیا، عرب میڈیا کا دعویٰ

’ہمارے پاس ضرورت سے کہیں زیادہ گولہ بارود موجود ہے‘، اسلحہ قلت کی خبروں کو ٹرمپ نے مسترد کردیا’ہمارے پاس ضرورت سے کہیں زیادہ گولہ بارود موجود ہے‘، اسلحہ قلت کی خبروں کو ٹرمپ نے مسترد کردیاواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا […]
ٹنڈولکر سمیت بھارتی کھلاڑی بھی مودی مخالف احتجاج کرنے والوں کے حق میں سامنے آگئے

بھارت میں جاری طلبہ احتجاج کے دوران معروف کھلاڑی بھی طلبہ کے حق میں سامنے آ گئے ہیں۔ کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ابھینو بندرا، یوراج سنگھ، شیکھر دھون، محمد کیف، میرابائی چانو، ونیش پھوگاٹ اور منو بھاکر نے شفاف، منصفانہ اور میرٹ پر مبنی نظامِ تعلیم کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت اور […]
نیٹ پیپر لیک: دہلی سے اٹھنے والا احتجاج بھارت بھر میں پھیل گیا، دہلی یونیورسٹی نے طلبہ کو جنتر منتر جانے سے روک دیا

بھارت میں نیٹ (NEET) امتحان کے مبینہ پیپر لیک کے خلاف دہلی سے شروع ہونے والا احتجاج اب ملک کے مختلف شہروں تک پھیل گیا ہے۔ طلبہ کی جانب سے امتحانی نظام میں شفافیت، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی اور اصلاحات کے مطالبات زور پکڑتے جا رہے ہیں، جبکہ دہلی یونیورسٹی نے اپنے طلبہ اور […]
ایران پر 13 ویں رات فضائی حملوں کے اہداف مکمل کر لیے گئے، سینٹکام

واشنگٹن: امریکا نے ایران کے خلاف مسلسل 13 ویں رات بھی فضائی حملے مکمل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی کے دوران ایرانی فوجی تنصیبات، ڈرون مراکز اور ساحلی نگرانی کے نظام کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ تازہ […]
حوثی ملیشیا کے دو سعودی آئل ٹینکرز پر حملوں کا دعویٰ

ایران کی اتحادی یمنی حوثی ملیشیا نے جمعرات کے روز بحرِ احمر میں سعودی عرب کے دو تیل بردار ٹینکرز پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ حوثیوں کے مطابق یہ حملے سعودی عرب کی سمندری ناکہ بندی کو نافذ کرنے کے عمل کا حصہ ہیں۔ حوثی باغیوں کی جانب سے جن دو ٹینکرز کو نشانہ […]
ٹرمپ انتظامیہ نے مزید جنگ کے لیے کانگریس سے 87 ارب ڈالر کے فنڈز مانگ لیے

ایران کے ساتھ جاری فوجی کشیدگی کے باعث امریکی دفاعی اخراجات میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے آئندہ مرحلے کی کارروائیوں اور دفاعی ضروریات کے لیے کانگریس سے تقریباً 87 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کی درخواست کر دی ہے۔ امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے سینیٹ کی فنڈز مختص […]
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے اپنے دورۂ امریکا کے دوران امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری اور اصلاحاتی ایجنڈے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیر خزانہ نے پاکستان کی معیشت کے میکرو اکنامک استحکام سے […]