ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کتنے ارب ڈالر پھونک چکا ہے؟ ٹی وی پروگرام میں انکشاف

ایران کے خلاف جاری جنگ امریکا کے لیے مہنگی پڑنے لگی ہے اور اب تک اس جنگ پر 12 ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں جبکہ امریکی حکام نے حملوں میں مزید شدت لانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی نیشنل اکنامک کونسل کے ڈائریکٹر کیون ہیسیٹ نے امریکی ٹی وی پروگرام فیس […]

سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر امریکا کے 5 طیارے ایرانی حملے میں تباہ

سعودی عرب میں قائم ایک اہم فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کے نتیجے میں امریکی فضائیہ کے پانچ فضائی ایندھن بردار طیاروں کو نقصان پہنچا ہے۔ اس بات کا انکشاف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے کیا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ مطابق حملہ ایسے وقت میں کیا گیا جب حالیہ دنوں میں ایران کی جانب […]

بی2 بمبار طیارے ایران کی طرف روانہ، امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید فوج بھیجنے کااعلان

امریکا نے بی 2 بمبار طیارے ایران کی جانب روانہ کر دیے جبکہ مشرق وسطیٰ میں 5 ہزار فوجی تعینات کرنے کا علان بھی کر دیا۔ امریکی سینٹکام کے مطابق بی ٹو بمبار طیارے روانہ کرنے کا مقصد طویل فاصلے سے حملہ کرکے نہ صرف ایرانی حکومت سے لاحق خطرے کو ختم کرنا ہے بلکہ […]

تہران میں یومِ القدس ریلی، دھماکوں کے باوجود ایرانی قیادت کی شرکت، عوام کا جوش

تہران میں یومِ القدس کے موقع پر منعقد ہونے والی ریلی میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سمیت ملک کی اعلیٰ سیاسی اور حکومتی قیادت نے شرکت کی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران اور دیگر شہروں میں یوم القدس کے موقع پر ریلیاں نکالی گئیں جن میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ ریلی شرکا کے […]

امریکا میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ

امریکی ریاست مشی گن میں قائم یہودی عبادت گاہ پر حملہ ہوا، جس میں مبینہ حملہ آور مارا گیا ہے۔ فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کی دوپہر تقریبا ساڑھے 12 بجے کے قریب مشی گن کے جنوب میں واقع بلوم فیلڈ میں قائم ٹیپل اسرائیل نامی عبادت گاہ کی دیوار سے گاڑی ٹکرانے […]

ایران نے جنگ ختم کرنے کے لیے 3شرائط رکھ دیں

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جنگ کے خاتمے کے لیے 3اہم شرائط رکھ دی ہیں۔ ان کے مطابق ایران کے جائز اور قانونی حقوق کو تسلیم کیا جائے۔ جنگ سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کیلئے معاوضہ ادا کیا جائے۔ آئندہ کسی بھی ممکنہ جارحیت کو روکنے کے لیے مضبوط بین الاقوامی ضمانتیں فراہم […]

ایران نے ہرمز میں بھارت جانے والے تجارتی جہاز پر حملے کی تصدیق کر دی

ایران نے تصدیق کی ہے کہ اس نے آج ہرمز کی تنگ گزرگاہ میں بھارت کی جانب جا رہے تھائی فلیگڈ جہاز Burgenship Mayurinari کو نشانہ بنایا۔ جہاز دبئی سے بھارت کے گجرات صوبے کی طرف روانہ تھا جب ایرانی میزائل یا ڈرون کے حملے کے بعد شدید نقصان پہنچا۔ 20 افراد کو بچا لیا […]

پینٹاگون کی ایران کے حملوں میں 140 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق

امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے ایران جنگ میں اب تک تقریباً 140 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس سے قبل پینٹاگون 7 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی بھی تصدیق کرچکا ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل کے مطابق زخمی ہونے والے بیشتر اہلکاروں کی چوٹیں معمولی نوعیت کی تھیں اور ان […]

ایران کی نئی قیادت کو بھی مار دیں گے، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن ارکان کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف انتہائی سخت اور جارحانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں جو بھی نئی قیادت سامنے آئی اسے مار دیا گیا اور آئندہ آنے والی قیادت کو بھی مار دیا جائے گا۔ اپنے خطاب میں ٹرمپ […]

آبنائے ہرمز بندش: تیل کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات نے عالمی منڈی کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پیر کے روز تیل کی قیمتوں میں تقریباً 20 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور قیمتیں جولائی 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی […]