نیتن یاہو کی حکومت کا تختہ پلٹنے کا امکان، آئزنکوٹ کی حکومت سازی میں اہم پیش رفت

اسرائیل کی نوتشکیل شدہ سیاسی جماعت ”یشار“ کے سربراہ اور سابق آرمی چیف گادی آئزنکوٹ نے ہنگامی قومی حکومت کی تشکیل کے لیے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت مکمل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے بعد اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت خطرے میں آگئی ہے۔ حال ہی میں منعقدہ اسرائیلی […]

ایران سے ممکنہ تصادم: اسرائیل میں مشقیں مکمل، امریکا میں حتمی فیصلے کے لیے مشاورت تیز

ایران کے ساتھ شدید عسکری تصادم کے نئے امکانات اور خطے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے پیشِ نظر اسرائیل اور امریکا نے اپنے دفاعی اور عسکری تیاریوں کو تیز کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی ہوم فرنٹ کمانڈ کے ریسکیو بریگیڈ نے گزشتہ پانچ سال کے دوران کی جانے والی سب سے بڑی دفاعی […]

ایشیائی نژاد نیتھیا رامن نے تاریخ رقم کردی، لاس اینجلس کی پہلی ایشیائی امریکی میئر منتخب

امریکی شہر لاس اینجلس کے میئر کے انتخاب میں بھارتی نژاد نیتھیا رامن نے کامیابی حاصل کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔ وہ شہر کی پہلی جنوبی ایشیائی اور ایشیائی امریکی میئر ہوں گی۔ انہوں نے موجودہ میئر کیرن باس کو شکست دی، جنہوں نے انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد اپنی ہار تسلیم کرلی۔ امریکی […]

ٹرمپ کو انتخابی دھچکا، ایران، اسرائیل اور یوکرین سے متعلق امریکی پالیسی میں تبدیلی کا امکان

امریکی وسط مدتی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت کو شکست کے بعد ایران، اسرائیل اور یوکرین سے متعلق امریکی خارجہ پالیسی میں ممکنہ تبدیلیوں پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے تجزیے کے مطابق انتخابی نتائج ٹرمپ کو خارجہ پالیسی کے محاذ پر سمجھوتے یا اپنے مؤقف پر […]

امریکی وسط مدتی انتخابات: سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی پیش قدمی، ایوانِ نمائندگان میں بھی ابتدائی برتری

امریکا میں 3 نومبر 2026 کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن جماعت کو سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان یعنی کانگریس دونوں میں سخت مقابلے کا سامنا ہے، جبکہ ڈیموکریٹس نے اہم ریاستوں میں کامیابیاں حاصل کرکے کانگریس میں اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے۔ انتخابی نتائج کے مطابق […]

جرمنی: 70 سے زائد بچوں کے جنسی استحصال کے الزام میں ڈاکٹر کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع

جرمنی میں 70 سے زائد بچوں کے جنسی استحصال کے الزام میں 46 سالہ ماہرِ امراضِ اطفال کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مشرقی جرمنی کے شہر ناوین اور راتینو میں 2013 سے 2025 کے دوران کلینکس میں کام کرنے والے ڈاکٹر پر بچوں کے استحصال […]

وسط مدتی انتخابات میں ممکنہ شکست: ٹرمپ انتظامیہ کا کانگریس کے بغیر حکومت چلانے کا خفیہ منصوبہ

امریکی وسط مدتی انتخابات کے دوران کانگریس میں اکثریت کھونے کے خدشات کے پیشِ نظر، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے قانون ساز ادارے کی منظوری کے بغیر صدارتی اختیارات کے ذریعے حکومت چلانے کے لیے مہینوں پر محیط ایک خفیہ روڈ میپ تیار کر لیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ نے وائٹ ہاؤس […]

امریکی وسط مدتی انتخابات کل ہوں گے، ٹرمپ کی جماعت کو ایوانِ نمائندگان میں سخت مقابلے کا سامنا

امریکا میں وسط مدتی انتخابات 3 نومبر کو ہوں گے، جن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت ری پبلکن پارٹی کو کانگریس میں اپنی اکثریت برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش ہے۔ رائٹرز کے مطابق انتخابات میں ایوانِ نمائندگان کی تمام 435 نشستوں اور سینیٹ کی 35 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔ رائے عامہ کے جائزوں میں […]

امریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ کے حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔ وفاقی ایوی ایشن انتظامیہ (ایف اے اے) کے مطابق بمبارڈیئر ساختہ لئیر جیٹ 60 نے ٹیکساس کے آسٹن برگسٹروم […]

امریکی انتخابات میں جعلی امیدواروں کی انٹری: ’اسپوئلر کینڈیڈیٹ‘ کیا ہوتا ہے؟

امریکا میں الاسکا کی سینیٹ نشست کے انتخاب میں مبینہ طور پر مخالف جماعت کے ووٹ تقسیم کرنے کے لیے ایک متبادل امیدوار کو میدان میں اتارنے کا معاملہ ایک بڑے سیاسی اور قانونی تنازع کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف اس الزام کی تحقیقات کر رہا ہے کہ ڈیموکریٹس نے ریپبلکن […]