امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ خطاب میں واضح کیا کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھے گا اور خطے میں امریکی اور عالمی مفادات کی حفاظت کے لیے بھرپور فوجی کارروائیاں کر رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکی افواج نے حالیہ فوجی آپریشنز میں تیز، فیصلہ کن اور مکمل […]
انڈونیشیا کے قریب 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی کا الرٹ جاری

انڈونیشیا کے قریب مولوکا سمندر میں 7.8 شدت کا طاقتور زلزلہ آنے کے بعد سونامی کا الرٹ جاری کر دیا گیا، جس سے پورے خطے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ امریکی جیولاجیکل محکمے کے مطابق زلزلہ شمالی مولوکا سمندر میں ٹرنیٹ کے قریب آیا، جس کی گہرائی تقریباً 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ امریکی […]
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی، فیصلہ آبنائے ہرمز کھولے جانے پر کریں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے موجودہ حکام نے ان سے جنگ بندی کے لیے درخواست کی ہے تاہم واشنگٹن اس تجویز پر صرف تب غور کرے گا جب آبنائے ہرمز کو کھلا، آزاد اور محفوظ حالت میں بحال کیا جائے گا۔ ٹروتھ سوشل پر اپنے حالیہ مختصر بیان میں صدر […]
بھارتی بحری جہاز خفیہ راستے سے آبنائے ہرمز سے کیسے فرار ہوا؟

فروری کے اختتام پر جب اسرائیل اور امریکا نے ایران کے خلاف جنگ کا آغاز کیا تو تہران نے آبنائے ہرمز میں موجود سیکڑوں بحری جہازوں کا راستہ بند کردیا۔ ان میں سے ایک بھارتی ایل پی جی ٹینکر ’پائن گیس‘ بھی تھا، جو متحدہ عرب امارات کی رویس بندرگاہ سے گیس لوڈ کر کے […]
امریکا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے باہر آ سکتا ہے، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران کے ساتھ جاری جنگ سے باہر آ سکتا ہے، جبکہ ان کا کہنا ہے کہ اس سے بھی پہلے کسی معاہدے کا امکان موجود ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا […]
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج چین روانہ ہوں گے، خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں دورہ انتہائی اہم

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار آج چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں اس دورے کو انتہائی اہم قرار دیا جارہا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ دورہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان […]
ایران جنگ: اسرائیل کا 261 فوجی اور 6000 شہریوں کے زخمی ہونے کا اعتراف

اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری حالیہ جنگ کے دوران اسرائیلی فوج نے پہلی بار اپنے جانی نقصان کے کچھ اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے جاری سرکاری بیان کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک 261 اسرائیلی فوجی اور چھ ہزار سے زائد سویلین زخمی ہوئے ہیں جن میں […]
پاکستان کے ذریعے ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہورہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں اور ان میں مثبت پیش رفت ہو رہی ہے، تاہم ممکنہ معاہدے کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے جاری […]
مشرق وسطیٰ کشیدگی کے دوران اہم سفارتی کردار، پاکستان خطے میں اہم ملک کے طور پر ابھرنے لگا

حالیہ دنوں میں عالمی سفارتی منظرنامے میں پاکستان کا کردار نمایاں طور پر ابھرتا دکھائی دے رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ سے لے کر ایشیا تک بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کو ایک ایسے ملک کے طور پر دیکھا جا رہا ہے جو نہ صرف توازن برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ مختلف […]
آبنائے ہرمز میں پاکستانی آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ من گھڑت

بھارتی میڈیا پر پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک پاکستانی آئل ٹینکر کو تباہ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ تہران نے اسلام آباد پر الزام لگایا ہے کہ اس نے تیل خفیہ طور پر امریکا کی جانب موڑ دیا تھا، جس کی بنیاد پر کارروائی […]