امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت

واشنگٹن:امریکا، ایران اور خطے کے ثالث ممالک ایران میں جنگ کے ممکنہ خاتمے کے لیے 45 دن کی عارضی جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت کر رہے ہیں جس سے مستقل جنگ بندی تک کا راستہ نکل سکتا ہے۔ امریکی جریدے ایگزوس نے امریکی، اسرائیلی اور خطے کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا […]

آپریشن سندورمیں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب

پاکستان کی سفارتی کامیابیوں اور عالمی منظرنامے پر مرکزی حیثیت سے مودی سرکار اور گودی میڈیا شدید تذبذب کا شکار ہو گئے، آپریشن سندور میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب ہو گیا۔ بھارتی وزیردفاع کی گیدڑ بھبھکیاں اور خفیہ ایجینسی را کی الیکشن قریب آتے ہی […]

آبنائے ہرمز کھول دو ورنہ جہنم جیسی صورتحال میں زندگی گزارو گے، ٹرمپ کا ایران میں بجلی گھروں پر حملوں کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کھول دو ورنہ تم جہنم جیسی صورت حال میں زندگی گزارو گے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ منگل کو ایران میں بجلی گھروں اور پلوں پر حملوں کا دن ہوگا، ایران […]

پائلٹ ریسکیو مشن ناکام؛ امریکا کے دو ’سی 130‘ طیارے، 2 ’بلیک ہاک‘ ہیلی کاپٹر اور ڈرونز تباہ کردیے: ایران

ایرانی فوج نے ایران میں گمشدہ پائلٹ کی تلاش کے لیے کیے گئے ریسکیو مشن کے دوران امریکی فوج کے دو سی 130 جہاز، دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ گمشدہ پائلٹ کو ریسکیو کر لیا گیا ہے جب کہ پاسدارانِ انقلاب […]

پائلٹ کی تلاش میں جانے والے امریکی ہیلی کاپٹر اور ڈرون جہاز بھی ایرانی حملے میں تباہ

ایران نے آبنائے ہرمز اور اپنے فضائی حدود میں امریکی جنگی طیاروں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے آج اپنی فضائی حدود میں امریکا کے 2 عدد ایف -35 اور ایک اے-10 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم امریکا نے تصدیق کی ہے […]

امریکی انٹیلی جنس نے ٹرمپ کی آبنائے ہرمز جلد کھلوانے کی خواہش پر پانی پھیر دیا

امریکی انٹیلی جنس کی حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جلد ختم ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ نے اس معاملے سے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ تہران اس اہم بحری گزرگاہ کو امریکا کے خلاف اپنے […]

اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں آبنائے ہرمز میں جہازوں کے تحفظ کے لیے فوجی اقدامات کی تجویز

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس میں آبنائے ہرمز میں صورتحال اور عالمی تجارت پر اس کے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اجلاس کے دوران بحرین کی جانب سے پیش کی گئی ایک قرارداد زیر غور آئی ہے، جس میں تجارتی اور تیل بردار جہازوں کے تحفظ کے لیے ممکنہ فوجی […]

امریکی وزیرِ دفاع نے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج سے استعفیٰ طلب کرلیا

پیٹ ہیگستھ نے امریکی فوج کے چیف آف اسٹاف رینڈی جارج سے استعفیٰ طلب کرکے انہیں عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر دفاع ایسے عسکری رہنما کو اس عہدے پر لانا چاہتے ہیں جو ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے وژن کے مطابق فوجی حکمتِ عملی کو نافذ کر سکے۔ پینٹاگون […]

ایران کی خطے میں امریکی تنصیبات، اسرائیل میں فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے جمعرات کے روز خطے میں واقع امریکی فوجی تنصیبات اور اسرائیلی فوجی اڈوں پر شدید حملوں کی تصدیق کی ہے اور ان حملوں کو جنگ کے شہداء کے نام اور ایران پر ہونے والی تازہ جارحیت کا جواب قرار دیا ہے۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے پریس ٹی وی کے مطابق پاسداران […]

تیل کے نئے ذخائر: امریکی گلف فیلڈ میں عالمی کمپنیوں کی دلچسپی

یورپی توانائی کی بڑی کمپنیاں ٹوٹل انرجیز اور شیل، امریکی گلف آف میکسیکو کے ایک انتہائی اہم اور امید افزا تیل کے فیلڈ ’شیناندوہ‘ میں اکثریتی حصص خریدنے میں دلچسپی دکھا رہی ہیں۔رائٹرز کے مطابق مشرق وسطیٰ میں تنازعات کی وجہ سے شمالی امریکا کے توانائی کے اثاثوں میں دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ رپورٹس کے […]