واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے چیٹ کے انداز کو مزید جدید بنانے جا رہا ہے۔ کمپنی نے گفتگو کو زیادہ نرم اور جدید شکل دینے کے لیے گول چیٹ ببل ڈیزائن متعارف کرانا شروع کر دیا ہے۔ فی الحال اس اپڈیٹ کو اینڈرائیڈ کے چند منتخب بِیٹا صارفین کے ساتھ آزمایا […]

’ایکس‘ نے صارفین کے لیے کمائی کے نئے فیچرز متعارف کرا دیے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے صارفین کو آمدنی کے مزید مواقع فراہم کرنے کے لیے نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔ کمپنی کے مطابق ان سہولیات کے ذریعے صارفین اپنے مواد سے براہ راست کمائی کو مزید بہتر بنا سکیں گے۔ اس پروگرام کے ذریعے اہل صارفین اپنے پوسٹس، ویڈیوز، آرٹیکلز اور لائیو اسٹریمز […]

گوگل میپس کی 5 زبردست ٹرکس جو آپ کا سفر آسان بنا دیں گی

آج کے دور میں جب بھی ہم کسی نئے شہر یا نامعلوم مقام پر جانے کا ارادہ کرتے ہیں تو گوگل میپس ہماری سب سے بڑی مدد بن جاتا ہے۔ پہلے لوگ راستہ معلوم کرنے کے لیے آس پاس کے لوگوں سے پوچھتے تھے، مگر اب زیادہ تر افراد صرف اپنے موبائل پر نقشہ دیکھ […]

ایپل نے سستا ترین آئی فون ’17 ای‘ متعارف کرا دیا، قیمت اور فیچرز کیا ہیں؟

ٹیکنالوجی کی دنیا کی مشہور کمپنی ’ایپل‘ نے پیر کے روز اپنے نئے اور سستے اسمارٹ فون ’آئی فون 17 ای‘ متعارف کرا دیا ہے تاکہ ان خدشات کو دور کیا جا سکے کہ کمپنی مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کی دوڑ میں پیچھے رہ گئی ہے۔ اس نئے فون کی قیمت 599 ڈالر (تقریباً […]

جنگی نوعیت کی اے آئی ویڈیوز پر ایکس کی سخت پابندی، آمدنی شیئرنگ پروگرام معطل کرنے کا اعلان

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے اعلان کیا ہے کہ مسلح تنازعات سے متعلق مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیوز بغیر وضاحت کے شیئر کرنے والے صارفین کو 90 دن کے لیے ریونیو شیئرنگ پروگرام سے معطل کر دیا جائے گا۔ کمپنی کے مطابق نئی پالیسی کا مقصد جنگی حالات میں غلط معلومات کے پھیلاؤ […]

طلباء کے لیے مفت آن لائن ٹیکنالوجی کورسز کا آغاز

وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت (MOFEPT) نے ملک بھر کے طلباء کی ڈیجیٹل مہارتیں بڑھانے کے لیے مفت آن لائن ٹیکنالوجی کورسز کا آغاز کیا ہے۔ پروگرام میں چھ خود رفتاری آن لائن کورسز دستیاب ہیں، جو سائبر سیکیورٹی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت (AI) اور نیٹ ورکنگ کے شعبوں پر مرکوز ہیں۔ طلباء […]

امریکا میں مالیاتی ادارے سائبر حملوں کے خدشے پر ہائی الرٹ

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد امریکی مالیاتی خدمات کا شعبہ ممکنہ سائبر حملوں کے خدشے کے پیش نظر ہائی الرٹ پر چلا گیا ہے۔ ماہرین اور صنعت سے وابستہ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ جغرافیائی تنازعات کے دوران عموماً سائبر خطرات میں اضافہ ہو جاتا ہے، اسی لیے مالیاتی ادارے […]

پلیز، تھینک یو یا کچھ اور بھی: چیٹ بوٹس سے عمدہ کام کروانے کے طریقے کیا ہیں؟

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت چیٹ بوٹس کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے لیکن اب بھی یہ سوال برقرار ہے کہ آخر ان سے بات کرنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ کیا ’پلیز‘ اور ’تھینک یو‘ کہنا واقعی بہتر جواب دلواتا ہے یا انہیں دھمکانا زیادہ مؤثر ہے؟ ماہرین کا کہنا ہے […]

اگلے 10 برسوں میں اے آئی ایک سپر پاور بن جائے گی، فوری نمٹنا ہوگا، سربراہ گوگل ڈیپ مائنڈ

گوگل ڈیپ مائنڈ کے سربراہ سر ڈیمس حسابس کا کہنا ہے اگلے 10 برسوں میں اے آئی تخلیقی صلاحیتوں کے حوالے سے ایک سپر پاور بن جائے گی۔ بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے سال 2024 میں کیمسٹری کا نوبیل انعام جیتنے والے سر ڈیمس نے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والے […]

وزیراعظم کا مصنوعی ذہانت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان، کیا یہ منصوبہ عملی طور پر ممکن ہے؟

وزیراعظم شہباز شریف نے حال ہی میں اسلام آباد میں منعقدہ اے آئی ویک سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حکومت پاکستان 2030 تک مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ وزیراعظم کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملک میں ایک مضبوط اور جدید اے آئی ایکو […]