اے آئی پر بڑھتا انحصار انسانی ذہانت کے لیے خطرہ بننے لگا، برطانوی سائنسی ادارہ

برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت یا اے آئی پر بڑھتا ہوا انحصار انسانی ذہانت اور سوچنے کی صلاحیت کو متاثر کر رہا ہے۔ سائنسی ادارے رائل آبزرویٹری گرین وچ کے مطابق فوری جوابات حاصل کرنے کی عادت انسانوں میں تجسس، تحقیق اور گہرے غور و فکر کی صلاحیت کو کمزور بنا […]

اے آئی کی تیزی سے بڑھتی ترقی پر ماہرین نے دنیا کو خبردار کردیا

تیزی سے ترقی کرتی ہوئی اے آئی انسانوں کی صلاحیتوں کو پیچھے چھوڑ سکتی ہے، جبکہ اس کی حفاظت اور کنٹرول کے لیے درکار سائنسی فہم اور نظام اتنی تیزی سے تیار نہیں ہو رہے۔ اگر بروقت حفاظتی اقدامات نہ کیے گئے تو یہ صورتحال معاشرے، معیشت اور عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرات پیدا […]

ملازمتوں میں سست روی کی بڑی وجہ مصنوعی ذہانت نہیں، نئی تحقیق نے دعوے چیلنج کر دیے

امریکا میں روزگار کے مواقع میں کمی اور ملازمتوں کی سست روی کے حوالے سے ایک نئی تحقیق نے اس تاثر کو چیلنج کر دیا ہے کہ مصنوعی ذہانت نوکریوں کے خاتمے کی بنیادی وجہ بن رہی ہے۔ نیویارک فیڈرل ریزرو کی تازہ رپورٹ کے مطابق امریکی لیبر مارکیٹ میں سست روی کا آغاز چیٹ […]

پاکستان بزنس کونسل دبئی میں کا روباری ترقی میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے کردار پر سیشن کا انعقاد

پاکستان بزنس کونسل دبئی نے HUB 7، جے ایل ٹی میں اپنی ینگ انٹرپرینیورز انیشی ایٹو کے تحت ایک اور کامیاب اور متاثر کن سیشن کا انعقاد کیا، جس میں نوجوان کاروباری افراد، پروفیشنلز اور بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ سیشن کا موضوع “کاروباری ترقی میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) […]

انسٹاگرام کا نیا فیچر ‘انسٹنٹس’ متعارف: غیر فلٹر شدہ اور عارضی تصاویر کا نیا تجربہ

انسٹاگرام نے خاص طور پر جنریشن زی کے لیے اپنا نیا فوٹو شیئرنگ فیچر انسٹنٹس  باقاعدہ طور پر لانچ کردیا ہے۔ میٹا کی ملکیتی ایپ نے اس فیچر کو انسٹاگرام کے اندر اور ایک علیحدہ ‘انسٹنٹس ایپ’ کے طور پر پیش کیا ہے۔ اس فیچر کا بنیادی مقصد صارفین کو اپنے قریبی دوستوں یا باہمی […]

ڈیجیٹل تھکاوٹ کیا ہے؟ اسکرین کا بڑھتا استعمال نوجوانوں کےلیے ذہنی بحران

جدید دور میں ٹیکنالوجی، اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور سوشل میڈیا نے زندگی کو جہاں سہل بنایا ہے، وہیں مسلسل اسکرین کے استعمال نے ایک نئے ذہنی و جسمانی مسئلے کو بھی جنم دیا ہے، جسے ماہرین ’’ڈیجیٹل تھکاوٹ‘‘ یا ’’ڈیجیٹل فٹیگ‘‘ قرار دیتے ہیں۔ خاص طور پر نوجوان نسل، جو تعلیم، ملازمت، تفریح اور سماجی […]

میٹا اے آئی کا انقلابی قدم: مکمل نجی گفتگو کے لیے ’انکوگنیٹو چیٹ‘ متعارف

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت کے ساتھ حساس موضوعات پر گفتگو کو محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا فیچر ’انکوگنیٹو چیٹ‘متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔  یہ فیچر ان صارفین کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو اے آئی سے مالی، طبی یا پیشہ ورانہ نوعیت کے نجی سوالات پوچھتے ہیں اور اپنی معلومات […]

امریکی اور چینی صدور کی اہم ملاقات، تجارت اور عالمی استحکام پر اتفاق

چینی صدر شی جن پنگ نے چین اور امریکا کو دنیا کی دو بڑی طاقتیں قرار دے دیا۔ چین میں امریکی اور چینی صدور کے درمیان وفود کی سطح پر اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت اور عالمی استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے […]

انسانی دماغ کا ‘ری سیٹ بٹن’ دریافت؛ کیا اب ڈپریشن اور ذہنی تھکن ماضی کا قصہ بن جائے گی؟

طبی ماہرین اور نیورو سائنٹسٹس نے انسانی دماغ کے اندر ایک ایسا حصہ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو کسی ‘ری سیٹ بٹن’ کی طرح کام کر سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق، دماغ کے ایک مخصوص حصے Nucleus Accumbens (نیوکلیئس اکمبنز) کو ایک خاص فریکوئنسی کے ذریعے متحرک کر کے شدید ذہنی دباؤ، ڈپریشن اور برن […]

آپ اکیلے کمرے میں بھی محفوظ نہیں: صارفین کی جاسوسی کرنے پر نیٹ فلکس کے خلاف مقدمہ

امریکا کی ریاست ٹیکساس نے مشہور فلمی اسٹریمنگ سروس ”نیٹ فلکس“ کے خلاف ایک بڑا مقدمہ دائر کر دیا ہے جس میں کمپنی پر صارفین کی جاسوسی کرنے اور ان کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرنے کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ دی گارجین کے مطابق ٹیکساس کے اٹارنی جنرل کین پکسٹن کے دفتر سے […]