مطالعے کے بدلتے انداز: مصنوعی ذہانت نے اب کتابوں سے گفتگو بھی ممکن بنادی

مصنوعی ذہانت یا اے آئی پر مبنی نئی ٹیکنالوجی کتابیں پڑھنے کے انداز میں بڑی تبدیلی لا رہی ہے جس کے تحت اب قارئین کتاب کے اندر موجود چیٹ بوٹس سے براہِ راست سوال پوچھ کر کرداروں، کہانی، تاریخی پس منظر اور دیگر معلومات فوری حاصل کر سکتے ہیں۔ متعدد ٹیکنالوجی کمپنیوں نے ایسے اے […]

لندن : غزہ کے متاثرین کے لیے فنڈ جمع کرنے کی تقریب، ماہرہ خان کی شرکت

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک بار پھر سماجی خدمت کے جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں غزہ کے متاثرین کی امداد کے لیے منعقدہ فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب وسطی لندن کے لندن میریٹ ہوٹل گروسوینر اسکوائر میں منعقد ہوئی، جس میں برطانوی پاکستانی برادری، […]

کویت کے وزیر خارجہ آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے، اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح آج (28 جولائی) 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ 29 جولائی تک مختلف اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ دورے کے دوران […]

راولاکوٹ میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حملے میں رینجرز سپاہی شہید، 3 پولیس اہلکار زخمی

 آزاد کشمیر میں انتخابات کے کامیاب انعقاد کے بعد کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارندوں کی ہنگامہ آرائی اور فائرنگ سے رینجرز کے سپاہی شہید جبکہ 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ کالعدم تنظیم نے راولاکوٹ کی طرف لو مارچ کرنے کی کوشش کی اور روکے جانے پر فائرنگ کر […]

آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ نے 7 نشستیں جیت کر میدان مار لیا، 2 پر برتری، پیپلز پارٹی 4 پر کامیاب

آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور میرپور ڈویژن کی 13 نشستوں کے نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 11 نشستوں کے مکمل نتائج سامنے آ چکے ہیں، جن کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے 7 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ […]

ایران نے ثالثوں کے ذریعے ملنے والی امریکی تجاویز مسترد کر دیں

ایران نے ثالثوں کے ذریعے پیش کی جانے والی امریکا کی نئی تجاویز کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے نائب وزیر برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسلام آباد میں شروع ہونے والے ان مذاکرات میں امریکی وفد کی جانب […]

دریائے چناب بپھرنے لگا، پانی کی سطح بلند ہونے قریبی آبادی کو فوری انخلا کی ہدایات جاری

احمد پور شرقیہ:  دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے باعث ہیڈ پنجند کے مقام پر سیلابی صورتحال شدت اختیار کرنے لگی جس پر ضلعی انتظامیہ نے قریبی آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ فلڈ کنٹرول روم کے مطابق ہیڈ پنجند پر دریائے چناب میں پانی […]

دبئی میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی 71ویں سالگرہ شایانِ شان انداز میں منائی گئی.

خالد محمود گوندل دبئی, متحدہ عرب امارات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے صدرِ اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کی 71ویں سالگرہ انتہائی جوش و خروش، قومی جذبے اور جمہوری روایات کے مطابق شیخ زاید روڈ، دبئی کے ایک مقامی ہوٹل میں منائی۔اس پروقار تقریب کا انعقاد اور میزبانی ملک محمد اسحاق، چیف […]

پی ٹی اے نے موبائل سمز سے متعلق صارفین کو خبردار کر دیا

پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ اپنی سم کسی اور کو دینا قابل سزا جرم ہے، آپ کے نام پر رجسٹرڈ سم کے ذریعے کوئی بھی غیرقانونی سرگرمی انجام دی جا سکتی ہے۔ آپ کے نام پر کتنی سمیں رجسٹرڈ ہیں یہ جاننے کے لیے cnic.sims.pk یا […]

ایپل کے نئے سافٹ ویئر اپ ڈیٹس آخری مرحلے میں داخل

ایپل نے اپنے آئندہ سافٹ ویئر اپ ڈیٹس کے ریلیز کینڈیڈیٹ ورژن جاری کر دیے ہیں، جن میں آئی پیڈ او ایس 26.6، واچ او ایس 26.6، ٹی وی او ایس 26.6، میک او ایس 26.6 اور دیگر اپ ڈیٹس شامل ہیں۔ یہ ورژن عام طور پر عوامی ریلیز سے قبل آخری مرحلہ تصور کیے […]