ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کیلیے پاکستان کی سفارتی کوششیں شروع

پاکستان نے ایران اورامریکہ کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرنے کیلیے سفارتی کوششیں شروع کردی ہیں۔ اس ضمن میں وزیراعظم شہبازشریف نے جمعرات کو ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خطے میں امن، سلامتی اور ترقی […]
غزہ جنگ: اسرائیلی فوج نے پہلی بار 71 ہزار فلسطینیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا

اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) نے پہلی بار غزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 71 ہزار تسلیم کرلی ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیلی دفاعی فورسز نے مانا ہے کہ اکتوبر 2023 سے جاری جنگ کے دوران یہ جانی نقصان ہوا۔ اس سے قبل اسرائیل غزہ کی وزارت صحت کی […]
سندھ حکومت کا سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کرانے کا اعلان

سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے ذریعے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا، شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے دباؤ میں نہیں آئیں گے، کسی نے آگ نہیں لگائی، آگ گیارہ سالہ بچے سے لگی۔ یہ بات وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی پولیس چیف آزاد خان […]
پاکستان بنگلادیش کے درمیان 14سال بعد فضائی رابطے بحال

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد فضائی رابطے بحال ہوگئے۔ ڈھاکا سے بمان ایئر کی پرواز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔ بنگلادیشی ایئرلائن کو واٹر سیلوٹ پیش کیا گیا ۔ بمان ایئر کی پرواز ڈھاکا کے حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی تھی جو 149 مسافروں کو لے […]
بزمِ مسرت انٹرینشنل کے زیرِ اہتمام صحرا میں شام کے عنوان سے چھٹا سالانہ مشاعرہ

دبئی،صحرا میں شام صرف ایک مشاعرہ نہیں بلکہ ایک سوچ کی عکاسی تھا جس میں ناممکن کو ممکن ہوتے ہوئے دیکھا گیا ۔ یہ محفلِ سخن اہلِ ذوق کے لیے ایک پُر مسرت اجتماع ثابت ہوئی، جہاں روایت کی پاسداری، جمالیات کا نظارا اور فکری بالیدگی کا حسین امتزاج ریت کی چادر پہ چاند کی […]
گوگل نے ’کم قیمت‘ اے آئی پلس پلان عالمی سطح پر متعارف کرادیا

گوگل نے اپنی سب سے سستی مصنوعی ذہانت کی سبسکرپشن گوگل اے آئی پلس کو عالمی سطح پر 165 ممالک اور خطوں میں دستیاب بنا دیا۔ گوگل نے بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا کہ اے آئی پلس پلان اب 35 مزید علاقوں میں متعارف ہو چکا ہے جن میں امریکا بھی شامل ہے۔ دیگر ممالک […]
امریکا نے پاکستان میں موجود امریکی شہریوں کو الرٹ کردیا

امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کا سفر کرنے کے خواہش مند امریکی شہریوں کو اپنے منصوبوں پر نظرثانی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔یہ انتباہ 26 جنوری کو جاری کی گئی ٹریول ایڈوائزری اپ ڈیٹ میں دیا گیا۔ امریکی حکام کے مطابق پاکستان میں جرائم، سول بدامنی، دہشتگردی، اغوا کے خطرات کے باعث امریکی شہریوں کو […]
صدر آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی۔

دبئی: صدر آصف علی زرداری نے زبیل پیلس میں متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی ۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعاون کو وسعت دینے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے […]
وفاقی حکومت نے نئے بجٹ 2026-27 کیلئے ترجیحات کا تعین کردیا

نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔ وفاقی حکومت نے نئے بجٹ 2026-27 کیلئے ترجیحات کا تعین کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اگلے مالی سال کیلئے جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 5.1 فیصد ہے، نئےبجٹ میں مہنگائی کی شرح 6.5 فیصد تک محدودرہنےکی توقع ہے، نئے بجٹ میں گرین ٹیکس، نان […]
امریکا میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج،مختلف حادثات میں ہلاکتیں 65 تک پہنچ گئیں

امریکا میں شدید برفباری نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا ہے۔ مختلف ریاستوں میں پیش آنے والے حادثات کے نتیجے میں اموات کی تعداد 65ہو گئی، جبکہ لاکھوں افراد شدید سردی اور بجلی کی بندش سے متاثر ہیں۔ امریکا کے مشرقی علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری ہے،جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے […]