امریکا میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ

امریکی ریاست مشی گن میں قائم یہودی عبادت گاہ پر حملہ ہوا، جس میں مبینہ حملہ آور مارا گیا ہے۔ فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کی دوپہر تقریبا ساڑھے 12 بجے کے قریب مشی گن کے جنوب میں واقع بلوم فیلڈ میں قائم ٹیپل اسرائیل نامی عبادت گاہ کی دیوار سے گاڑی ٹکرانے […]

گورنر ہاؤس کا مشہور امید رمضان دسترخوان ختم، کامران ٹیسوری عمرے کیلئے روانہ

گورنر سندھ کے عہدے سے کامران خان ٹیسوری کے ہٹنے کے بعد گورنر ہاؤس میں رمضان المبارک کے دوران لگایا جانے والا مشہور “امید رمضان دسترخوان” ختم کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دسترخوان کے لیے لگایا گیا ڈیجیٹل اسٹیج بھی اتار دیا گیا ہے جبکہ شہریوں کے لیے افطار کے وقت لگائی جانے والی ٹیبلز […]

گل پلازہ متاثرین کے لیے ایکسپو سینٹر میں بازار قائم، عید تک دکانیں بحال ہو جائیں گی، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور وزیر داخلہ ضیاالحسن لنجار نے ایکسپو سینٹر کراچی میں گل پلازہ بازار کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر اور بی ایم جی کے سربراہ زبیر موتی والا نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد […]

اسمارٹ فون کی بیٹری تیزی سے ختم ہونے کی 4 بڑی وجوہات

اسمارٹ فون کی بیٹری کا جلد ختم ہونا صارفین کے لیے ایک عام مگر سنگین مسئلہ بن چکا ہے، خاص طور پر جب روزمرہ کی چند عادات بیٹری لائف کو تیزی سے متاثر کرتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق فون کے مسلسل استعمال سے بیٹری کو زیادہ بار چارجنگ اور ڈسچارجنگ سائیکل سے گزرنا پڑتا ہے، […]

سونے سے پہلے یہ آسان عادت دل مضبوط بنانے میں مددگار، نئی سائنسی تحقیق

نئی سائنسی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ رات کا کھانا سونے سے کم از کم تین گھنٹے پہلے کھانا دل کی صحت کے لیے نہایت فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ محققین کے مطابق صرف کھانے کی نوعیت ہی نہیں بلکہ کھانے کے وقت کو بھی جسمانی اور دل کی صحت کے […]

کس قسم کے مشروبات قبل از وقت موت کا سبب بنتے ہیں؟

حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بعض میٹھے مشروبات، جیسے سافٹ ڈرنکس، فروٹ فلیورڈ ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس، صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہو سکتے ہیں اور ان کا زیادہ استعمال قبل از وقت موت کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق، یہ مشروبات نہ […]

ایران خطے کے کسی ملک کو نشانہ بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا، ایرانی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ

ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ ایران خطے کے کسی ملک کو نشانہ بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ مسعود پزیشکیان نے کہا کہ ایران کا خطے کے کسی بھی ملک کو نشانہ بنانے کا ہرگز کوئی ارادہ نہیں اور ایران صرف اپنے دفاع تک محدود رہ کر حالات کو قابو میں رکھنے […]

ایران اور اسرائیل جنگ کے درمیان بابا وانگا کی حیران کن پیشگوئی وائرل

دنیا بھر میں جاری عالمی تنازعات اور سیکیورٹی خدشات کے درمیان مشہور بلغاریہ کی پیشگو بابا وانگا کی ایک قدیم پیشگوئی ایک بار پھر سوشل میڈیا اور آن لائن پلیٹ فارمز پر وائرل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس پیشگوئی کو خاص طور پر تیسری عالمی جنگ کے امکان کے تناظر میں شیئر کیا […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق جان بوجھ کر غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، پی ایس او

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق جان بوجھ کر غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں حالانکہ 20 دن سے زائد کا ذخیرہ موجود ہے۔ پی ایس او نے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ اور آبنائے ہرمز کی صورت حال کے تناظر میں […]

ایران میں لڑکیوں کے اسکول پر مہلک حملے کی ذمہ دار امریکی فوج قرار، امریکی اخبار

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر میناب میں لڑکیوں کے اسکول پر ہونے والا حملہ امریکی فوج کی جانب سے ہدف کے تعین میں غلطی کا نتیجہ تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس واقعے میں بچوں سمیت 175 افراد ہلاک ہوئے، جسے حالیہ دہائیوں کی سب سے بھیانک فوجی غلطیوں […]