امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ہفتے سوئٹزرلینڈ میں ہونے کا امکان ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ہفتے شروع ہونے کی امید ہے، اور ممکنہ طور پر یہ اہم بیٹھک سوئٹزرلینڈ میں ہوگی۔ اچھی بات یہ ہے کہ پچھلے دو دنوں سے دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ بھی روک دیا ہے، اور دنیا میں […]

عوام کو بڑا جھٹکا! حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیں

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بُری خبر ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول 13 روپے 18 پیسے اور ڈیزل 13 روپے 80 پسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیژن نے ایک ہفتے کے لیے پیٹرولیم منصوعات […]

وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور کی مسماری کے سپریم کورٹ کے احکامات واپس لے لیے

وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور کی مسماری کا سبب بننے والے سپریم کورٹ کے 2018 اور 2019 کے احکامات واپس لے لیے۔ عدالت نے قرار دیا کہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا اختیار بنیادی طور پر صوبائی حکومت کا ہے، عدلیہ کا نہیں۔ عدالتیں اپنے سامنے موجود تنازع تک محدود رہیں، غیر […]

اقوام متحدہ میں اصلاحات ناگزیر، پاکستان کا نئے سیکریٹری جنرل سے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کی امید کا اظہار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کثیرالجہتی نظام (ملٹی لیٹرل ازم) کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم پر قائم ہے اور عالمی نظام میں اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے […]

امریکی اور یورپی پابندیوں کے جواب میں چین کا نیا وار، غیر ملکی کمپنیوں کے لیے کاروبار مزید پیچیدہ ہونے کا خدشہ

چین نے امریکی اور یورپی پابندیوں اور برآمدی کنٹرول کے جواب میں اپنے انسدادِ پابندیاں (اینٹی سینکشنز) قوانین کو مزید سخت اور مؤثر بنانا شروع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں چین میں کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو نئے قانونی اور تجارتی خطرات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق نئی […]

سعودی محققین کی بڑی کامیابی، پاس ورڈ کے بغیر ڈیوائسز کی شناخت کرنے والی جدید ٹیکنالوجی تیار

سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے محققین نے ایک ایسی جدید ٹیکنالوجی تیار کر لی ہے، جس کے ذریعے ڈیجیٹل ڈیوائسز اپنی منفرد جسمانی خصوصیات کی بنیاد پر خود اپنی شناخت ثابت کر سکیں گی۔ ماہرین کے مطابق یہ ٹیکنالوجی مستقبل میں روایتی پاس ورڈز اور سیکیورٹی کیز کا محفوظ […]

یورپ میں موسمیاتی بحران شدت اختیار کر گیا، اسپین میں جنگلاتی آگ سے درجن بھر افراد ہلاک

اسپین کے جنوب مشرقی صوبے المیریا کے علاقے لوس گایاردوس  میں خوفناک جنگلاتی آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی، جبکہ کم از کم 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق جنوبی یورپ میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باعث اسپین، فرانس اور پرتگال میں متعدد مقامات پر […]

بیرون ملک پاکستانیوں کی  جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر کا نیا ریکارڈ قائم

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال 26-2025 کے دوران وطن بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ مالی سال میں مجموعی طور پر 41.6 ارب ڈالر موصول ہوئے، جو اس سے پہلے مالی سال کے 38.3 ارب ڈالر کے مقابلے میں 9 فیصد […]

ایران کے سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی تدفین کر دی گئی

ایران کے سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی تدفین مشہد میں امام رضا کے مزار میں کر دی گئی ہے۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ان کے بڑے بیٹے مصطفیٰ خامنہ ای نے پڑھائی، جس کے بعد مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے […]

ایران کیساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، سفارتی حل کیلیے پرعزم ہیں؛ امریکی حکام

امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ فوجی کشیدگی کے باوجود امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں امریکا اب بھی سفارتی حل کے لیے پرعزم ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ تنازع کے پرامن حل […]