مودی سرکار کے خلاف طلبہ کی بغاوت، پارلیمنٹ کی جانب احتجاجی مارچ، وزیر تعلیم کے استعفے کا مطالبہ

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہزاروں طلبہ اور نوجوانوں نے پارلیمنٹ کی جانب مارچ کرتے ہوئے مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ مبصرین اس احتجاج کو وزیر اعظم نریندر مودی کی تیسری حکومت کو درپیش اب تک کے بڑے سیاسی چیلنجز میں سے ایک قرار دے رہے ہیں۔ یہ احتجاج […]
شوہر کے ظلم یا بدسلوکی پر نکاح ختم ہونے کی صورت میں بیوی حقِ مہر سے محروم نہیں ہو سکتی، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ اگر شوہر کے ظلم، بدسلوکی یا ناروا رویے کی وجہ سے نکاح ختم ہو تو بیوی کا حقِ مہر برقرار رہے گا، چاہے خاندانی عدالت ڈگری کو ’خلع‘ ہی قرار دے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے شوہر کی جانب سے دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے خاندانی عدالت کے […]
یمن: حوثیوں نے سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کا اعلان کردیا، باب المندب بند ہونے سے کیا ہوگا؟

یمن کے حوثی گروپ انصار اللہ نے فوری طور پر سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ حوثی رہنماؤں کی جانب سے یہ اقدام پچھلے ہفتے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہونے والے حملے کے ردِعمل میں سامنے آیا ہے۔ حوثیوں کا یہ نیا اعلان ایران کی حمایت یافتہ […]
وفاقی وزرا کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے آزاد کشمیر کا معاملہ پیچیدہ ہورہا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے حالیہ بحران میں وفاقی وزرا غیر ذمہ دارانہ بیانات دے کر معاملے کو مزید پیچیدہ بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی کامیابی کو پاکستان کی کامیابی سمجھتا ہوں […]
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کی انڈونیشیا کے قونصل جنرل سے ملاقات،

دبئی, پاکستان بزنس کونسل شارجہ (PBCS) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے، جس کی قیادت سینئر وائس چیئرمین سید سلیم اختر نے کی، انڈونیشیا کے قونصل جنرل عزت مآب ڈینی لیشمانا سے ایک اہم اور مفید ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کے نئے مواقع […]
شارجہ میں اسٹریٹ ڈیلائٹس ریسٹورنٹ کا افتتاح آمدن کا دو فیصد انسانی خدمت کے لیے دینے کا عزم

دبئی, شارجہ میں اسٹریٹ ڈیلائٹس ریسٹورنٹ کا افتتاح آمدن کا دو فیصد انسانی خدمت کے لیے دینے کا عزم.مويلح میں نیاریسٹورنٹ معیاری فاسٹ فوڈ کو بچوں کے تحفظ سے متعلق فلاحی کوششوں کی مستقل حمایت سے جوڑتا ہے. شارجہ مقامی فاسٹ فوڈ برانڈ اسٹریٹ ڈیلائٹس نے شارجہ کے علاقے المویلہ میں افتتاح فائر اسٹیشن روڈ […]
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے زیرِ اہتمام چائے شائے ریسٹورنٹ میں بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

دبئی (خالد محمود گوندل) پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے زیرِ اہتمام چائے شائے ریسٹورنٹ میں بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیات، بزنس کونسل شارجہ کے اراکین سینئر نائب چیئرمین پاکستان بزنس کونسل شارجہ سید سلیم اختر،نائب چیئرمین پاکستان بزنس کونسل شارجہ عامر حسن،صدر […]
انسانی اشارے سمجھنے والا انوکھا فون تیار، استعمال کا طریقہ بھی بدل جائے گا

آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی دنیا میں ایک بڑا انقلاب دستک دے رہا ہے جہاں اب ایسے ‘پاکٹ سائز’ اسمارٹ فونز تیار کیے جا رہے ہیں جو صرف انسانی آواز پر کھانا آرڈر کرنے سے لے کر پیغامات لکھنے تک کے تمام کام خودکار طریقے سے انجام دے سکیں گے۔ شنگھائی میں منعقدہ عالمی آرٹیفیشل […]
جان کا خطرہ: کھُلنے کے ایک مہینے بعد دوائی کو پھینک دینا کیوں ضروری ہے؟
اکثر لوگ دوا کی بوتل یا پیکٹ پر لکھی ہوئی ایکسپائری ڈیٹ دیکھ کر مطمئن ہو جاتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ دوا اس تاریخ تک محفوظ رہے گی۔ لیکن ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کچھ دوائیں ایسی بھی ہوتی ہیں جن کی حفاظت اور اثر کھولنے کے بعد کم ہونا شروع ہو جاتا […]
فیفا ورلڈ کپ 2026: میڈونا سے شکیرا تک، وہ 10 یادگار لمحات جنہوں نے دنیا بھر کی توجہ سمیٹ لی

ورلڈ کپ 2026 میں شاندار گول، جذباتی لمحات اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے لیکن اس ٹورنامنٹ نے تفریح اور موسیقی کے اعتبار سے بھی دنیا بھر کے شائقین کو حیران کر دیا۔ ورلڈ کپ کی تاریخ کے پہلے فائنل ہاف ٹائم شو میں صرف 11 منٹ کے اندر میڈونا، شکیرا، بی ٹی ایس، […]