پاکستانی اے آئی اسٹارٹ اپ کی امریکی کمپنی کو کامیاب فروخت

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کے ابھرتے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم کو عالمی سرمایہ کاری اور شراکت داری کی بھرپور توجہ حاصل ہو رہی ہے۔ پاکستانی ٹیکنالوجی شعبہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی ٹیک فرم نے پاکستانی اے آئی اسٹارٹ اپ “ورچوئنز “کو لاکھوں ڈالر مالیت کےمعاہدے کے تحت خرید […]
سولر صارفین کے لیے خوشخبری، نیپرا کا موجودہ صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے موجودہ سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا نے سولر پالیسی میں ترمیمی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور اس پر 30 دن کے اندر آرا طلب کر لی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ترامیم 9 فروری 2026 سے […]
شہباز شریف کا آسٹریا میں استقبال

وزیراعظم شہباز شریف پیر کو دو روزہ سرکاری دورے پر ویانا پہنچے ہیں، جہاں آسٹرین مسلح افواج نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا اور چانسلر کرسچین اسٹاکر نے استقبال کیا۔ یہ دورہ پاکستان اور آسٹریا کے سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے کے موقع پر اور تین دہائیوں بعد کسی پاکستانی وزیراعظم کا […]
’ایران سنگین نتائج سے بچنے کیلیے معاہدہ چاہتا ہے‘ ٹرمپ کا جوہری مذاکرات میں بالواسطہ شامل ہونے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ ڈیل نہ کرنے کے نتائج کا سامنا نہیں کرنا چاہتا۔ ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ وہ نیوکلیئر مذاکرات میں بالواسطہ طور پر […]
رمضان سے پہلے مہنگائی کا طوفان، کون سی چیز کتنے میں فروخت ہونے لگی؟

سندھ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے لیے اشیائے ضروریہ کی سرکاری قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں، تاہم بازاروں میں پہلے ہی روزمرہ استعمال کی اشیا مہنگی ہو چکی ہیں۔ شہری انتظامیہ نے نرخ نامے تو جاری کر دیے ہیں لیکن مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کوئی مؤثر کارروائی دکھائی نہیں دے […]
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے ملیر شاہ لطیف ٹاؤن میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور مبینہ دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں چار دہشتگرد ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی جہاں ایک گھر میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی […]
سانحہ گُل پلازہ: جوڈیشل کمیشن کی لواحقین سے ملاقات، ہر بیان کرب ناک

سانحۂ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے پہلی سماعت کے موقع پر جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات کی، جہاں غم، آنسو اور درد کی درجنوں داستانیں سامنے آئیں۔ کمیشن کی سربراہی جسٹس آغا فیصل نے کی تھی جہاں ابتدائی سماعت میں 23 متاثرین نے اپنے بیانات قلمبند کرائے تھے۔ […]
سال 2026 کا پہلا سورج گرہن کب اور کہاں دیکھا جائے گا؟

دنیا بھر میں سال 2026 کا پہلا سورج گرہن ہوگا، جسے عام طور پر رنگ آف فائر یعنی آگ کا حلقہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس منفرد فلکیاتی منظر نے ماہرین فلکیات اور آسمان سے دلچسپی رکھنے والے افراد کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ اسی موقع پرگوگل نے ایک خصوصی اینیمیشن فیچر متعارف کرایا […]
چین کے اے آئی ماڈلز نے عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی

چین قمری نئے سال اور اسپرنگ فیسٹیول کی آمد کے موقع پر عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں اپنی موجودگی مزید مضبوط بنانے کے لیے اعلیٰ کارکردگی رکھنے والے مصنوعی ذہانت ماڈلز متعارف کرانے کی تیاری کررہا ہے۔ ایک سال قبل چینی اسٹارٹ اپ ڈیپ سیک نے اپنی R1 اور V3 سیریز کے ذریعے مصنوعی ذہانت کی […]
ٹیکس نظام، محصولات کی دوڑ یاپائیدار معاشی

پاکستان کا ٹیکس نظام ایک بار پھر اہم موڑ پرکھڑا ہے جہاں حکومت کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ کیا فوری محصولات کے حصول کو ترجیح دی جائے یا طویل مدتی معاشی استحکام کیلیے ٹیکس بنیاد کو وسعت دی جائے۔ ماہرین کے مطابق دہائیوں سے ملک کی معاشی پالیسی مالی دباؤ، قرض دہندگان کے اثرورسوخ […]