چھ سالہ جلاوطنی کا خاتمہ: شہزادہ ہیری اور میگھن کی رواں ماہ برطانیہ واپسی کا پلان

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل رواں ماہ اپنے دونوں بچوں، شہزادہ آرچی اور شہزادی لِلی بیٹ، کے ہمراہ برطانیہ منتقل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جوڑا امریکا منتقل ہونے کے تقریباً چھ سال بعد برطانیہ میں ایک طویل عرصے کے لیے قیام کرے گا، جبکہ دونوں بچوں […]

شہر اقتدار میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا، کیا حکومت اور اپوزیشن قریب آ رہے ہیں؟

اسلام آباد میں سیاسی رابطوں میں اچانک تیزی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ممکنہ نئے سیاسی رابطوں کی بحث چھیڑ دی ہے۔ عمران خان کی صحت اور اسپتال منتقلی کے معاملے کے ساتھ ایک ہی روز اہم سیاسی ملاقاتوں اور بیانات نے شہر اقتدار کے بدلتے ہوئے سیاسی منظرنامے کو نمایاں کردیا ہے۔ ایک […]

راشد منہاس شہید کی 55ویں برسی، صدر، وزیراعظم اور مسلح افواج کا خراجِ عقیدت

صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور مسلح افواج نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر) کی 55ویں برسی پر انہیں بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف، چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف […]

میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ سے تفتیش؛ ‘نئی ٹیم بھی تحقیقات خودکشی کے گرد گھما رہی ہے’

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے والدین اور ان کے وکیل جبران ناصر نے پولیس کی ابتدائی تفتیش اور مبینہ نااہلی پر گہرے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان، وزیراعلیٰ سندھ اور اعلیٰ پولیس حکام سے کیس کی براہِ راست نگرانی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میر رضا کے والد نے تفتیشی […]

قومی اسمبلی میں آج اہم قانون سازی کی تیاری، حکومت کا ہنگامی بل لانے کا منصوبہ

قومی اسمبلی میں آج ایک انتہائی اہم اور غیر معمولی قانون سازی کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ پارلیمانی ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت معمول کی کارروائی کے علاوہ ایک ضمنی ایجنڈے کے ذریعے ایوان میں نیا بل پیش کرنے کی مکمل تیاری کر چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق، اس مقصد کے لیے ایوان […]

اوپن اے آئی نے نوجوانوں کے لیے زیادہ محفوظ چیٹ جی پی ٹی متعارف کرا دیا

امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے منگل کو نوجوانوں کے لیے چیٹ جی پی ٹی کا خصوصی ورژن متعارف کرا دیا، جس کا مقصد 13 سے 17 سال کی عمر کے صارفین کو مصنوعی ذہانت تک رسائی فراہم کرتے ہوئے ان کے لیے مزید مضبوط حفاظتی اقدامات یقینی بنانا ہے۔ کمپنی کے مطابق نئے ورژن […]

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس کے تحت صارفین چیٹ کھولے بغیر ہی حالیہ تصاویر، ویڈیوز اور اسٹیکرز کی جھلک دیکھ سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن2.26.32.11  میں چیٹ لسٹ کے اندر میڈیا […]

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے آفس کا افتتاح کردیا

گوگل نے پاکستان میں اپنا باضابطہ دفتر قائم کردیا، وزیراعظم شہباز شریف اور گوگل کے اعلیٰ حکام نے دفتر کی افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کی۔ اس موقع پر گوگل حکام نے پاکستانی نوجوانوں کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے ملک میں اپنے پروگرام مزید وسیع کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم […]

ایران جنگ میں بڑا نقصان؛ امریکا کے دفاعی تیل ذخائر کم ترین سطح پر پہنچ گئے

ایران جنگ اور آبنائے ہرمز میں تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے باعث امریکا کے اسٹریٹجک پٹرولیم ریزرو (SPR) میں خام تیل کا ذخیرہ 44 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اسٹریٹجک پٹرولیم ریزرو سے گزشتہ ہفتے مزید 53 لاکھ بیرل خام تیل نکالا گیا جس […]

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا حکم، اسپتال کو سب جیل قرار دیا جاسکتا ہے، جیل ذرائع

سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا حکم نامہ تاحال جیل انتظامیہ کو موصول نہیں ہوا تاہم جیل ذرائع نے بتایا کہ اسپتال کو سب جیل قرار دیا جا سکتا ہے۔  جیل ذرائع نے بانی […]