سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات شفقت علی خان کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر تقریب کا انعقاد

و سٹا میری ٹائم ٹریول اینڈ ٹورزم کے سی ای او ڈاکٹر سید ظفر طاہر رضوی کی جانب سے سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات شفقت علی خان کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر تقریب کا اہتمام دبئی کے فائیوسٹار ہوٹل میں کیا گیا۔ مہمان خصوصی شفقت علی خان کا استقبال ڈاکٹر سید طاہر رضوی، ڈاکٹر […]

پاکستان میں دہشتگردی اور بدامنی بے نقاب، بھارتی صحافی نے بھانڈا پھوڑ دیا

 پاکستان میں دہشتگردی اور بدامنی کے پیچھے بھارتی مکروہ کردار بے نقاب گیا۔ بھارتی صحافیوں نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں بھارت کے ملوث ہونے کا واضح اشارہ دے دیا ،بھارتی خفیہ ایجنسی را سے جڑے بھارتی صحافی آدتیہ راج کول نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ دہلی کے لال قلعہ دھماکے کے محض 24 […]

ایف پی سی سی آئی نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافے کو مسترد کر دیا

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (MPC) کی جانب سے کلیدی پالیسی ریٹ میں 1 فیصد اضافے کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے دوٹوک انداز میں مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

مشتبہ حملہ آور کی مبینہ تحریریں اور نئے انکشافات: وائٹ ہاؤس عشائیے میں فائرنگ کرنے والے شخص کے بارے میں اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

ے میں فائرنگ کرنے والے شخص کے بارے میں اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟ واشنگٹن کے ہلٹن ہوٹل میں وائٹ ہاؤس رپورٹرز کے عشائیے میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ حملہ آور کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔ امریکہ کے قائم مقام اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ […]

مکہ مکرمہ کے میوزیم میں ہندوستان کا نادر ’8 رخی‘ قرآن مجید مرکزِ نگاہ

سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں قائم ’میوزیم آف قرآن کریم‘ نے تیرہویں صدی ہجری (انیسویں صدی عیسوی) کا ایک انتہائی نادر اور منفرد قرآن مجید نمائش کے لیے پیش کیا ہے۔ یہ نسخہ اپنی غیر روایتی آٹھ رخی شکل اور برصغیر پاک و ہند سے وابستہ اپنی قدیم تاریخ کی وجہ سے […]

لیپ ٹاپ کی عمر بڑھانے کے 10 سمارٹ طریقے

ایک ایسے وقت میں جب لپ ٹاپ کام سے لے کر تفریح تک ہماری ڈیجیٹل زندگی کے تمام جزئیات کا مرکز بن چکا ہے، اب بھی بہت سے لوگ اس کے ساتھ ایسی لاپرواہی برتتے ہیں جو اس کے پرانا ہونے کے عمل کو تیز کر دیتی ہے۔ اچانک خراب ہونے اور تبدیلی کے بھاری […]

آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ ختم کرنے کے لیے ایران کی امریکا کو نئی پیشکش

ایران نے امریکا کو ایک نئی سفارتی تجویز پیش کی ہے جس کا مقصد آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا اور جاری جنگ کا خاتمہ کرنا ہے، تاہم اس فارمولے کے تحت جوہری مذاکرات کو فی الحال مؤخر کرنے کی بات کی گئی ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ’ایگزیوس‘ نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ […]

ایپل کا بڑا فیصلہ، آئی فون 18 مرحلہ وار لانچ ہوگا

ایپل اپنے آنے والے اسمارٹ فون ‘آئی فون 18’ کی لانچنگ کو 2 مختلف مراحل میں تقسیم کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔  تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ایپل اپنی سالانہ روایت کے برعکس آئی فون 18 کے پرو ماڈلز 2026 کے آخر میں متعارف کروائے گا، جبکہ اس کا اسٹینڈرڈ ماڈل چند ماہ کی […]

شرمندگی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے، بڑی آنت کے کینسر کی وہ نشانیاں جو آپ کو معلوم ہونی چاہیں

طبی ماہرین نے ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کولون یا بڑی آنت کا کینسر اب 50 سال سے کم عمر افراد میں موت کی ایک بڑی وجہ بن کر ابھرا ہے۔ ماہرِ امراضِ معدہ ڈاکٹر تریشا پاسریکا کا کہنا ہے کہ اس سنگین صورتحال کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ […]

حکومت نے دوسرے ممالک کو پاکستان کے راستے ایران تک سامان لے جانے کی اجازت دیدی

حکومت نے ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026ء نافذ کردیا جس کے تحت پاکستان کے راستے ایران تک سامان کی ترسیل کی اجازت دے دی گئی۔ ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026ء کے نوٹی فکیشن کے مطابق  نئے ٹرانزٹ روٹس کا باضابطہ اعلان کردیا گیا، گوادر، کراچی اور تفتان روٹس ٹرانزٹ کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔ وزارت […]