اسمارٹ ٹی وی یا گھر میں چھپا جاسوس؟ آپ کی پرائیویسی خطرے میں

آج کل اسمارٹ ٹی وی ہر گھر کی ضرورت بن چکا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جس اسمارٹ ٹی وی پر آپ اپنے پسندیدہ پروگرامز دیکھتے ہیں وہ خاموشی سے آپ کی جاسوسی بھی کر رہا ہے؟ انٹرنیٹ سے جڑا یہ ٹی وی اب صرف تفریح کا ذریعہ نہیں رہا بلکہ آپ کی […]

’میں نے ہر اصول کی خلاف ورزی کی‘، کمپنی کا پورا ڈیٹا بیس ٹھکانے لگانے کے بعد اے آئی ایجنٹ کلاڈ کا اعتراف

ایک بڑی اے آئی ناکامی نے خود مختار سسٹمز کی حفاظت کے بارے میں نئے خدشات کو جنم دیا ہے جب ایک کوڈنگ ایجنٹ نے کمپنی کے پورے پروڈکشن ڈیٹا بیس کو چند سیکنڈز میں حذف کر دیا جس سے آپریشنز متاثر ہوئے اور گاہک پریشان ہو گئے۔ گاڑیوں کے رینٹل کاروبار کے لیے سافٹ […]

ایران نے مذاکرات کے لیے نئی تجویز پاکستان کے ذریعے امریکا تک پہنچا دی ہے: ایرانی میڈیا

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ممکنہ مذاکرات کے لیے اپنی نئی تجویز پاکستان کے ذریعے امریکا تک پہنچا دی ہیں۔ تاہم اس تجویز کی تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آ سکی ہیں۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اِرنا‘ کے مطابق ایران نے نئی تجویز جمعرات کی شام پاکستان کے ذریعے […]

ایل این جی کی آمد سے توانائی بحران میں ریلیف، پاکستان میں سپلائی بحال، قطر سے 4 کارگو کے حصول کی کوششیں تیز

تقریباً 2 ماہ کے وقفے کے بعد ایل این جی کی آمد سے پاکستان کے توانائی شعبے کو بڑا سہارا مل گیا، جب ایل این جی بردار جہاز سی پیک میگیلن پاکستان گیس پورٹ ٹرمینل پر پہنچ کر نظام میں ری گیسفائیڈ مائع قدرتی گیس کی فراہمی شروع کر دی۔ اس پیشرفت کے ساتھ ہی […]

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 399 روپے […]

ہیمانی کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون (KEPZ) سے کرغزستان کو سامان برآمد کرنے والی پہلی کمپنی بن گئی

ہیمانی نے کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون (KEPZ) سے سوست بارڈر کے راستے کرغزستان کو سامان برآمد کرنے والی پہلی کمپنی بن کر علاقائی تجارت میں ایک اور تاریخی سنگ میل حاصل کیا ہے، جس سے پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان نئے قائم ہونے والے تجارتی راہداری کو مزید مضبوط کیا گیا ہے۔ یہ کامیابی […]

خفیہ اہلکار پر گولی کس نے چلائی؟ قانونی دستاویزات نے وائٹ ہاؤس ڈنر فائرنگ کو مشکوک بنا دیا

امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مبینہ حملے کے دوران سیکرٹ سروس اہلکار کے زخمی ہونے سے متعلق نئی عدالتی دستاویز نے اہم سوالات کھڑے کردیے ہیں، حکام کے ابتدائی بیانات اور تازہ شواہد میں واضح تضاد سامنے آیا ہے۔ امریکی عدالت میں جمع کرائی گئی ایک دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ وائٹ ہاؤس […]

واٹس ایپ کا اپنا کلاؤڈ اسٹوریج: گوگل ڈرائیو اور آئی کلاؤڈ کی ضرورت نہیں رہے گی

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ ایک ایسے انقلابی فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کے چیٹ بیک اپ کے طریقہ کار کو مکمل طور پر بدل دے گا۔ ویبیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیرِ ملکیت کمپنی اب تھرڈ پارٹی سروسز (گوگل ڈرائیو اور آئی کلاؤڈ) پر انحصار […]

روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کی وولوکولمسک کے میٹروپولیٹن انتھونی سے ملاقات

رشین فیڈریشن میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے روسی آرتھوڈوکس چرچ کے شعبہ برائے خارجی چرچ تعلقات کے چیئرمین وولوکولامسک کے میٹروپولیٹن انتھونی سے ملاقات کی۔ملاقات میں اقوام عالم کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے کے لیے بین المذاہب تعاون کے اہم کردار پر توجہ مرکوز کی گئی۔ سفیر فیصل نیاز ترمذی اور […]

سیال کینیڈا 2026ء؛ فوڈ نمائش میں پاکستانی مصنوعات نے بھرپور توجہ حاصل کرلی

مونٹریال میں منعقدہ سیال کینیڈا 2026 فوڈ پروڈکٹس نمائش میں پاکستان پویلین میں 6 نمایاں نمائش کنندگان نے شرکت کی، جہاں پاکستان کی متنوع اور اعلیٰ معیار کی غذائی مصنوعات پیش کی گئیں۔ شمالی امریکا کے خطے کی سب سے بڑی فوڈ اینڈ بیوریج نمائش سیال کینیڈا میں پاکستان پویلین کا افتتاح ہائی کمشنر محمد […]