پاکستان مسلم لیگ (ن) مائنارٹی ونگ کے ہیڈ اور پاکستان کرسچن الائنس یونین کے صدر جان قادر کی سفیرِ پاکستان عمان سے اہم ملاقات

مسقط، عمان. پاکستان مسلم لیگ (ن) مائنارٹی ونگ کے ہیڈ، پاکستان کرسچن الائنس یونین کے صدر اور بنات ٹی وی کے سربراہ جان قادر نے معروف سماجی رہنما یونس بٹی کے ہمراہ عمان میں پاکستان کے سفیر عزت مآب سید نوید صفدر بخاری سے ایک اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جان قادر نے سفیرِ […]
تیل کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی، پاکستان میں بھی آج اعلان ہونیکا امکان

ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی، برینٹ خام تیل کی قیمت 2.5فیصد کمی کے ساتھ 77.55 ڈالر فی بیرل اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 2.8فیصد کمی کے ساتھ 74.67 ڈالر فی بیرل پر آگئی، جبکہ پاکستان میں بھی آج پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان […]
پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش، حادثات میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

لاہور، فیصل آباد اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں آندھی اور شدید بارش کے باعث مختلف حادثات پیش آئے، جن میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے جبکہ متعدد علاقوں میں بجلی کا نظام بھی متاثر ہوا۔ گزشتہ روز لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز آندھی کے بعد طوفانی بارش ہوئی، جس […]
جرمنی کی ورلڈ کپ تیاریوں میں سانپوں کی انٹری، کھلاڑی پریشان

امریکہ میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران جرمنی کی ٹیم کے لیے ایک عجیب اور ڈراؤنی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جب شمالی کیرولائنا میں ان کے ٹریننگ کے میدان میں ایک سانپ نکل آیا۔ جرمن فٹ بال ٹیم کے کپتان جوشوا نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے […]
امریکا اور ایران کے درمیان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ کا متن منظر عام پر آگیا

امریکا اور ایران کے مابین برسوں پرانی دشمنی کو دوستی اور امن میں بدلنے کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی انتظامیہ نے ایران کے ساتھ طے پانے والی ابتدائی ’مفاہمتی یادداشت ‘ کا مکمل متن باضابطہ طور پر جاری کر دیا ہے، جسے ’ریاست ہائے متحدہ امریکا اور اسلامی […]
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 4.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، خرم شہزاد

پاکستان کے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کے شعبے کی برآمدات میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور حکومتی حکام کے مطابق یہ شعبہ ملکی معیشت میں تیزی سے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ٹیکنالوجی برآمدات 4.2 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں۔ انہوں […]
فریڈم شپ: کیا دنیا کے پانیوں پر تیرنے والا یہ تصوراتی ’شہر‘ حقیت بننے جا رہا ہے؟
دنیا بھر میں سمندر پر تیرتے شہروں کا تصور طویل عرصے سے سائنس فکشن کہانیوں کا حصہ رہا ہے لیکن اب ایک ایسا منصوبہ دوبارہ توجہ حاصل کر رہا ہے جو حقیقت کا روپ دھار سکتا ہے۔ فریڈم شپ نامی یہ منصوبہ ایک ایسے دیوہیکل بحری جہاز پر مشتمل ہے جسے دنیا کا پہلا مکمل […]
پاکستان کی ثالثی سے امریکا اور ایران کے درمیان 110 روزہ تنازع ختم، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد کی سفارتی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران نے پاکستان کی ثالثی میں ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کر دیے جس کے تحت 110 روز سے جاری تنازع کے خاتمے اور خطے میں امن کی نئی راہ ہموار ہونے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔ امریکا اور ایران نے پاکستان کی ثالثی سے […]
امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ

وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد معاہدہ نافذ العمل ہوگیا ہے۔ امریکی ویب سائٹ کے مطابق امریکہ اور ایران کے صدور نے مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کیے ہیں، معاہدے پر دستخط پہلے جمعہ […]
شاہد آفریدی کا اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سفیر عاصم افتخار سے ملاقات

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹرز نیویارک کا دورہ کیا اور اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد سے ملاقات کی۔ شاہد آفریدی یہ دورہ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی دعوت پر کیا جہاں انہیں عالمی ادارے کے مختلف شعبہ جات […]