ایوانِ صدر میں سول اعزازات کی پروقار تقریب، مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر شخصیات کو اعزازات سے نواز دیا گیا

اسلام آباد، ایوانِ صدر میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کے اعزاز میں سول ایوارڈز تقسیم کرنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے ممتاز شخصیات میں قومی اعزازات تقسیم کیے۔ تقریب میں وفاقی وزراء، اعلیٰ حکام، سفارتکاروں، عسکری شخصیات اور مختلف شعبوں […]

یو اے ای کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دورے کی سختی سے تردید

متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیراعظم کے مبینہ دورہ یو اے ای کی تردید کر دی۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے مبینہ دورۂ یو اے ای اور کسی بھی اسرائیلی فوجی وفد کی آمد سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ یو اے […]

امریکی اور چینی صدور کی اہم ملاقات، تجارت اور عالمی استحکام پر اتفاق

چینی صدر شی جن پنگ نے چین اور امریکا کو دنیا کی دو بڑی طاقتیں قرار دے دیا۔ چین میں امریکی اور چینی صدور کے درمیان وفود کی سطح پر اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت اور عالمی استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے […]

ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے: جے ڈی وینس

 امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران کی تازہ تجویز کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ میرا خیال ہے ہم پیشرفت کر رہے ہیں، […]

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026، پاکستان کی پوزیشن میں اتار چڑھاؤ جاری

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا میں 100ویں نمبر پر رکھا گیا ہے، جبکہ پاکستانی شہری 30 ممالک میں ویزا فری یا ویزا آن ارائیول رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس دنیا بھر کے 199 پاسپورٹس کا 227 سفری مقامات تک رسائی کی بنیاد پر جائزہ لیتا ہے، جس میں پاسپورٹ […]

ایران سے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کا فیڈریشن ہاؤس، کراچی کا اہم دورہ

کراچی: ایران سے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کا فیڈریشن ہاؤس، کراچی کا اہم دورہ: ایف پی سی سی آئی سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر ایرانی تجارتی وفد کی قیادت کر رہے ہیں چابہار فری زون کے سی ای او، محمد سعید اربابی، بھی ایرانی وفد کے ہمراہ تشریف لائے ہیں کراچی: صدر ایف […]

انسانی دماغ کا ‘ری سیٹ بٹن’ دریافت؛ کیا اب ڈپریشن اور ذہنی تھکن ماضی کا قصہ بن جائے گی؟

طبی ماہرین اور نیورو سائنٹسٹس نے انسانی دماغ کے اندر ایک ایسا حصہ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو کسی ‘ری سیٹ بٹن’ کی طرح کام کر سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق، دماغ کے ایک مخصوص حصے Nucleus Accumbens (نیوکلیئس اکمبنز) کو ایک خاص فریکوئنسی کے ذریعے متحرک کر کے شدید ذہنی دباؤ، ڈپریشن اور برن […]

آپ اکیلے کمرے میں بھی محفوظ نہیں: صارفین کی جاسوسی کرنے پر نیٹ فلکس کے خلاف مقدمہ

امریکا کی ریاست ٹیکساس نے مشہور فلمی اسٹریمنگ سروس ”نیٹ فلکس“ کے خلاف ایک بڑا مقدمہ دائر کر دیا ہے جس میں کمپنی پر صارفین کی جاسوسی کرنے اور ان کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرنے کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ دی گارجین کے مطابق ٹیکساس کے اٹارنی جنرل کین پکسٹن کے دفتر سے […]

حکومت کا پنشن نظام ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ، اب پنشنرز کو رقم وصول کرنے سے پہلے کیا کرنا ہوگا؟

حکومتِ پاکستان نے وفاقی اور صوبائی پنشنرز کی تصدیق کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے نادرا کے اشتراک سے ڈیجیٹل ’پروف آف لائف‘ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت پنشن کی ادائیگی سے قبل بائیومیٹرک اور فیشل ریکگنیشن کے ذریعے تصدیق لازمی ہوگی۔ حکومتِ پاکستان پنشنرز کی […]

دنیا کے ڈیجیٹل نظام خطرے میں، اے آئی سے ہونے والے سائبر حملے بے قابو، گوگل کی وارننگ

گوگل کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی سائبر ہیکنگ تیزی سے ایک ’صنعتی پیمانے کے خطرے‘ کی شکل اختیار کر رہی ہے جس میں ریاستی حمایت یافتہ اور جرائم پیشہ گروہ جدید اے آئی ٹولز کو بڑے پیمانے پر حملوں کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ گوگل کی تھریٹ انٹیلیجنس […]