پاکستان کو نشانہ بنانے کے نتائج سنگین ہوں گے ، بھارتی آرمی چیف کے بیان پر پاک فوج کاسخت ردعمل

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے بھارتی آرمی چیف کے پاکستان مخالف بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں ’جنون اور جنگی ذہنیت‘ قرار دیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کے نتائج خطے تک محدود نہیں رہیں گے۔ آئی ایس پی آر […]

زبردست تیاری ہے؛ اسرائیل امریکا اگلے ہفتے سے ایران پر دوبارہ حملے شروع کریں گے؛ رپورٹ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل اور امریکا نے ایران پر حملے کے لیے تیاری مکمل کرلی ہے اور یہ اتنی جلد ممکن ہے جتنا اگلے ہفتے کا آغاز ہے۔ نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل اس وقت ایران پر […]

کوکین ڈیلر پنکی کے نیٹ ورک کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک

کوکین ڈیلر پنکی کے نیٹ ورک کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہیں. ذرائع کے مطابق ملک بھر میں چھاپوں کے دوران پنکی کی قریبی ساتھی سمیت 20 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا جس میں کرن عرف بلیک انجیل اور اس کا شوہر بھی شامل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

 پسند کی شادی کیخلاف گاؤں نذرِ آتش کرنیکا واقعہ، وزیراعلیٰ سندھ کا سخت نوٹس

جیکب آباد کے علاقے میرپور بوریرو میں پسند کی شادی کے تنازع پر مشتعل افراد کی جانب سے پورا گاؤں جلائے جانے کے واقعے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دے دیا، جبکہ پولیس نے دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے 5 ملزمان […]

روشنیوں کے شہر کراچی کے ناردرن بائی پاس پر لگی ‘عوام دوست مویشی منڈی’ کی رونقیں سیاسی شخصیات کو بھی منڈی کھینچ لائیں ترجمان حکومتِ سندھ سعدیہ جاوید قربانی کا جانور خریدنے خود مویشی منڈی پہنچ گئیں

عیدِ قرباں کی خریدو فروخت کے لیے ایک ماہ کے لیے بسائے گئے اس عارضی اور جدید شہر کی رنگینیاں، سیکیورٹی اور چکا چوند دیکھ کر ترجمان سندھ حکومت بھی دنگ رہ گئیں، جہاں انہوں نے منڈی کے مختلف بلاکس کا دورہ کر کے شہریوں اور بیوپاریوں کو فراہم کی جانے والی سفری، طبی اور […]

ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے کہنے پر روکا، میرا صبر جواب دے رہا ہے: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے بعض بہت اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا، وہ شخصیات ایران کے بہت قریب ہیں، میرا صبر اب جواب دے رہا ہے، افریقہ میں داعشی کمانڈر ہلاک کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے ایران سےمتعلق کہا کہ ہر بار جب وہ […]

پنجاب بھر میں یکم جون تک سمارٹ لاک ڈائون ختم،رات 8بجے کے بعد کاروبار کی اجازت

پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کے پیش نظر ریلیف دیتے ہوئے یکم جون تک پورے صوبے میں مارکیٹوں ،شاپنگ مالز،ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس 8 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کردی ہے ، سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نئے اوقاتِ کار سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے بعد تاجروں،دکانداروں […]

پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی: چین میں پہلی بار ‘پانڈا بانڈ’ جاری، عالمی سرمایہ کاری میں اعتماد میں اضافہ

پاکستان نے چین کے آن شور کیپیٹل مارکیٹ میں اپنی پہلی پینڈا بانڈ جاری کر کے عالمی مالیاتی مارکیٹس میں ایک تاریخی پیشرفت کی ہے۔ یہ یوان (آر ایم بی) میں ملک کی پہلی شمار شدہ سرکاری بانڈ جاری کرنے کی کوشش ہے اور اسے دنیا کی دوسری بڑی اور سب سے گہری سرمایہ کاری […]

سمپسن کارٹون میں برسوں پہلے ہنٹا وائرس سے متعلق کیا دکھایا گیا تھا؟

معروف امریکی کارٹون سیریز دی سمپسن ایک بار پھر خبروں میں ہے جہاں سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا ہے کہ اس نے ہنٹا وائرس کے حالیہ واقعے کی برسوں پہلے پیشگوئی کردی تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک کروز شپ پر ہنٹا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد صارفین […]

وفاقی کابینہ کا گندم کی خرید و فروخت کے حوالے سے درپیش مسائل کا نوٹس، کمیٹی تشکیل

وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں گندم کی خرید و فروخت کے حوالے سے درپیش مسائل کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے پر کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں حج پالیسی 2027-2030 کی […]