شیاؤمی 18 پرو اور پرو میکس متعارف، جدید خصوصیات اور قیمت سامنے آگئی

شیاؤمی نے چین میں اپنے نئے فلیگ شپ اسمارٹ فونز 18 پرو اور 18 پرو میکس باضابطہ طور پر متعارف کرا دیے ہیں، دونوں فونز جدید اسنیپ ڈریگن پروسیسرز اور متعدد جدید خصوصیات سے لیس ہیں۔ شیاؤمی 18 پرو سیریز کو ایپل کے نئے فلیگ شپ آئی فون 18 پرو اور 18 پرو میکس کے […]
یونیورسٹی کے نئے طالب علم نیند پوری کیسے کریں؟ ماہرین کے اہم مشورے

یونیورسٹی کا آغاز ہوتے ہی نئے طالب علموں کی زندگی میں پڑھائی کے ساتھ دوستیاں، تقریبات، مختلف سوسائٹیز اور رات گئے تک جاری رہنے والی سرگرمیاں بھی شامل ہوجاتی ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اس مصروف زندگی میں اچھی نیند کو نظر انداز کرنا پڑھائی، یادداشت اور ذہنی و جسمانی صحت پر اثر […]
پاکستان کی معاشی بحالی، شہباز شریف نے آئی ایم ایف سربراہ کو کیا بتایا؟

نیویارک میں وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کے آئی ایم ایف پروگرام اور معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کے حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ انہوں نے آئی ایم ایف کی […]
چینی صدر کی امریکا آمد: ٹینشن کے باوجود ٹرمپ کا خود پہنچ کر ریڈ کارپٹ پر استقبال

چینی صدر شی جن پنگ کے تین روزہ تاریخی دورہ واشنگٹن کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوائنٹ بیس اینڈریوز کے ایئرپورٹ پر خود پہنچ کر ان کا پرتپاک اور غیر معمولی استقبال کیا ہے۔ اس موقع پت ایئرپورٹ کے رن وے پر سو فٹ طویل سرخ قالین بچھایا گیا تھا، جبکہ امریکی […]
اسمبلی کمیٹی کے الیکٹرک پر شدید برہم: سی ای او کے وارنٹ گرفتاری اور سخت کارروائی کا مطالبہ

کراچی میں جاری غیر علانیہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کے بحران پر سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شدید برہمی کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں کے الیکٹرک کے سی ای او کی عدم شرکت پر ارکان نے سخت احتجاج کیا، جبکہ کمپنی کے دو نمائندہ افسران کو بھی اجلاس سے باہر نکال دیا […]
ڈرون حملوں کا جواب، پاکستان کے افغانستان میں طالبان فورسز کے 10 ٹھکانوں پر فضائی حملے

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں 10 ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ عطا اللہ تارڑ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں تئیس ستمبر کو افغان سرزمین سے پاکستان کی حدود میں […]
کیا آپ اپنا چہرہ چین کو کرائے پر دیں گے؟

چین میں اے آئی کی تیزی سے بڑھتی صنعت نے عام لوگوں کے لیے آمدنی کا ایک نیا راستہ کھول دیا ہے۔ لوگ اب اپنی شکل و صورت یا ڈیجیٹل شناخت کو اے آئی سے تیار ہونے والے ڈراموں، اشتہارات اور ویڈیو گیمز کے لیے لائسنس پر دے رہے ہیں۔ اس نئے رجحان نے چہرے […]
آسٹریلیا کی ہنر مند ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی: دس سے زائد کیٹیگریز کے قوانین تبدیل

آسٹریلیا نے ہنرمند ویزا درخواستوں کی جانچ پڑتال کا طریقہ تبدیل کر دیا ہے۔ نئے قواعد کے تحت کچھ شعبوں سے وابستہ درخواستوں کو دوسری درخواستوں کے مقابلے میں پہلے دیکھا جائے گا۔ یہ تبدیلی 19 ستمبر 2026 سے نافذ ہو گئی ہے اور اس کا اطلاق نئی درخواستوں کے ساتھ پہلے سے جمع کرائی […]
فیڈریشن ہاؤس کلفٹن میں “ویمنز لیڈرشپ اینڈ اکنامک فورم” کا کامیاب انعقاد

، فیڈریشن ہاؤس کلفٹن میں قائدین، جدت پسندوں اور سماجی رہنماؤں کا ایک اعلیٰ سطحی سیمینار منعقد ہوا، جس میں خواتین کے تحفظ، صارفین کے حقوق اور اقتصادی ترقی کو کامیابی سے اجاگر کیا گیا۔یہ تقریب ایف پی سی سی آئی (FPCCI) کے طارق سعید آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی، جس کا عنوان “دی ویمنز لیڈرشپ […]
موٹروے ایم ون، ایم 14 اور جی ٹی روڈ بند، مسافروں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد سے پشاور جانے والی موٹروے ایم ون، ہکلہ سے کنڈل تک ایم 14 اور اٹک خورد کے مقام پر جی ٹی روڈ این 5 ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں، جبکہ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان […]