کراچی ایئرپورٹ پر مسافر سے 100 تولہ سونے کی 10 اینٹیں برآمد

ایئرپورٹ پر ایک مسافر سے 100 تولہ سونے کی 10 اینٹیں برآمد ہوئیں۔ ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر سونے کی اسمگلنگ کی 2 کوششیں ناکام بنا دیں، جس میں 100 تولہ سونا اور 11 ہزار 900 امریکی ڈالر ضبط کرلیے گئے۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 2 الگ […]

کراچی میں 100 سے زائد بچوں سے بدفعلی کرنے والا ’سیریل ریپسٹ‘ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے کہا کہ ہماری ٹیم نے متاثرہ بچےکی نشاندہی پر ٹیپوسلطان میں کارروائی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم عمران اور وقاص خان شامل ہیں، ملزمان […]

انٹرنیٹ کمپنیوں نے اپنے پیکج اچانک اتنے مہنگے کیوں کر دیے؟ وضاحت جاری

وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے سینیٹ اجلاس میں ٹیلی کام آپریٹرز کے ماہانہ سپرکارڈ پیکجز قیمت میں اضافے کی تحریری وضاحت دیدی۔ وزیرآئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا کہ موبائل آپریٹرز نے ماہانہ کارڈز کی قیمتوں میں 20 فیصد سے 50 فیصد تک اضافہ کیا ہے، ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باعث موبائل […]

ریل کی پٹریوں سے جنم لینے والا قصبہ، جہاں کی سیر سیاحوں کا خواب بن گیا

چین کے شمال مشرقی صوبے ہیلونگ جیانگ میں واقع ہینگ داؤ حے زی ایک ایسا دلکش قصبہ ہے جو سردیوں میں برف کی سفید چادر اوڑھ کر کسی کہانی کا منظر پیش کرتا ہے۔ یہ قصبہ اپنی خوبصورتی ہی نہیں بلکہ اپنی منفرد تاریخ کی وجہ سے بھی دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی طرف […]

عرب ممالک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کی یقین دہانی کرادی

عرب ممالک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کی یقین دہانی کرادی۔ وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین نے بڑی خوشخبری سنا دی۔ وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، قطر، بحرین اور کویت سے ویزا پالیسی میں نرمی پربات ہوئی، عرب ممالک کی جانب سے مثبت جواب ملا۔ […]

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز مشرقِ وسطیٰ کی جانب روانہ

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکا نے کم از کم ایک طیارہ بردار بحری جہاز مشرقِ وسطیٰ کی طرف روانہ کر دیا ہے، یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف سخت بیانات اور اشاروں نے خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا دیا ہے۔ فاکس […]

جنید صفدر اور شانزے علی روحیل کی شادی، جاتی عمرہ میں جشن کا سماں، تقریبات کا آغاز

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے نواسے اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی تقریب مہندی کی صورت میں رات گئے جاتی عمرہ میں منعقد ہوئی، جس میں قریبی رشتہ داروں، عزیز و اقارب اور دونوں […]

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گر گیا، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب پیش آیا جہاں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی […]

پاکستان بزنس کونسل دبئی اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دبئی میں مشترکہ اجلاس

دبئی, پاکستان بزنس کونسل دبئی کو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے ایک وفد کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا جس کا مقصد دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون کو بڑھانا ہے۔پی بی سی کی طرف سے شبیر مرچنٹ چیئرمین ، کامران احمد ریاض – […]

کراچی والے ہوجائیں تیار! گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کے لیے بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22 اور 23 جنوری کو شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر انجم نذیر ضیغم کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک مضبوط سلسلہ آج سے ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کرنا […]