کراچی: ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار، متاثرہ کا بیان ریکارڈ

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں ساحل کے قریب نوجوان پر مبینہ تشدد کے واقعے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، جبکہ متاثرہ نوجوان علی جعفری نے پولیس کو ابتدائی بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علی جعفری نے اپنے بیان میں بتایا کہ وہ 29 اگست […]
سندھ کی تقسیم نامنظور، صوبائی اسمبلی میں قرارداد منظور، ایم کیو ایم کا واک آؤٹ

سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کے معاملے پر بحث اختتام پذیر ہوگئی تاہم ایوان نے سندھ کی تقسیم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی جب کہ ایم کیو ایم اراکین نے ایوان سے واک آوٹ کردیا۔ دوسری طرف وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی وزرا سمیت […]
آج ملک بھر میں ہڑتال ہوگی، مسئلہ حل نہ ہوا تو حکومت گراؤ تحریک چلائیں گے، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے خلاف آج پورے ملک میں تاریخی ہڑتال ہوگی، جس کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے اور مسئلہ حل نہ ہوا تو حکومت گراؤ تحریک چلائیں گے۔ مال روڈ لاہور میں جاری دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت […]
میر رضا کیس: ’میڈیکو لیگل کی تربیت نہیں لی‘، پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر کا کمیشن کے سامنے اعتراف

کراچی میں میر رضا قتل کیس سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی سماعت میں پہلے پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ شیخ سے سخت سوالات کیے گئے۔ میڈیکو لیگل تربیت حاصل نہ کرنے کے اعتراف اور پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جسم پر موجود زخموں کی وضاحت پر کمیشن نے حیرت اور برہمی کا اظہار کیا۔ جوڈیشل […]
انوکھی ڈکیتی، نقد رقم نہ ملنے پر ڈاکوؤں نے لاکھوں کا کپڑا لوٹ لیا

شہر قائد میں اولڈ سٹی ایریا میں تاجر لٹیروں کے نشانے پر آگئے کھارادر میمن مسجد کے قریب کپڑے کی دکان میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی جہاں ڈاکو کھارادر تھانے سے چند قدم کے فاصلے پر لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی کپڑا لے کر فرار ہوگئے۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، جس […]
’کسی پرنسز گلوریا کو نہیں جانتا‘: بلاول بھٹو کی منگنی کی خبروں کی تردید

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ ہی ان کا رشتہ طے ہوا ہے اور نہ ہی منگنی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری ویڈیو بیان میں بلاول بھٹو نے کہا […]
جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے تین ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ہڑتال سے قبل ہی اسلام آباد کی کال دے دوں، اگر خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کو آنے کی کال دوں تو تم سے یہ سنبھالے نہیں جائیں گے۔ یہ اعلان انہوں ںے […]
پاشا کے سینیئر نائب چیئرمین کو قائم مقام چیئرمین مقرر کر دیا گیا: پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (P@SHA)

پاکستان سافٹ ویئر ہائوسز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سجاد مصطفی سید کے خلاف سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں تحریک عدم اعتماد منظور ہونے کے بعد ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین کوقائمقام چیئرمین کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں، تحریک عدم اعتماد کے حق میں 12 میں سے 8 ارکان نے ووٹ دیا، 3 ارکان نے […]
بیوٹی سیکٹر میں ایستھیٹک سیفٹی کے لیے فوری ریگولیٹری اقدامات ناگزیر – زہرہ زاہد

ایف پی سی سی آئی کی سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ویمن اسٹائل، بیوٹی اینڈ اسکن کیئر کی کنوینر زہرہ زاہد کا پاکستان کے بیوٹی سیکٹر میں ایستھیٹک سیفٹی (حسنِ افزائش کے طریقہ کار کا تحفظ) کے لیے ریگولیٹری حفاظتی اقدامات کا مشورہکراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کی سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی […]
جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ مسترد، میر رضا کے اہل خانہ کا عدالت سے رجوع کا اعلان

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا علی کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن بنانے کے فیصلے پر اہل خانہ اور ان کے وکیل جبران ناصر نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ میر رضا کے والد نے سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہل خانہ […]