ایران سے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کا فیڈریشن ہاؤس، کراچی کا اہم دورہ

کراچی: ایران سے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کا فیڈریشن ہاؤس، کراچی کا اہم دورہ: ایف پی سی سی آئی سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر ایرانی تجارتی وفد کی قیادت کر رہے ہیں چابہار فری زون کے سی ای او، محمد سعید اربابی، بھی ایرانی وفد کے ہمراہ تشریف لائے ہیں کراچی: صدر ایف […]
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات

شہر قائد میں مبینہ طور پر کوکین تیار اور فروخت کرنے والے بڑے نیٹ ورک کی سرغنہ خاتون کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمہ انمول عرف پنکی نے دورانِ تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزمہ نے اعتراف کیا کہ اس نے تقریباً 13 سال قبل معمولی نوعیت کی منشیات فروشی سے جرائم […]
کراچی، پولیس چیف نے پنکی کیس کی تفتیش کے لیے تحقیقاتی ٹیم بنا دی

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پنکی کیس کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا اور واقعے کی مفصل انکوائری رپورٹ تین روز میں پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ پولیس حکام کے مطابق مقدمات کی غیر جانبدار اور شفاف تفتیش یقینی بنانے کیلئے ایس پی انویسٹیگیشن ڈسٹرکٹ […]
سائبر کرائم کی دنیا میں اغوا و تشدد کا بڑھتا رجحان، ہیکرز اب کمپیوٹر ہی نہیں گھروں میں بھی گھسنے لگے

دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر جرائم اب صرف ڈیٹا چوری یا ہیکنگ تک محدود نہیں رہے بلکہ ہیکرز کی جانب سے جسمانی تشدد، اغوا اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے واقعات میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سیکیورٹی فرم سیمپرس سے وابستہ ماہر ٹِم بیزلی نے […]
کراچی میں کال سینٹرز فراڈ کے تانے بانے امریکا تک جا پہنچے

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں ایک غیر قانونی کال سینٹر پر پڑنے والے چھاپے نے بین الاقوامی سطح پر ہونے والے ایک بڑے مالیاتی فراڈ کا پردہ چاک کر دیا ہے، جس کے تانے بانے امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی) کے اربوں روپے کے فراڈ کیس سے جا ملے ہیں۔ نیشنل سائبر […]
عوام دوست منڈی میں جانوروں کی تعداد سوالاکھ،معرکہ حق کا جشن بھی منایا

شوبز ستاروں کی پرفارمنس نے مویشی منڈی کی رونقیں بڑھادیں،محفل کو زعفران بنا دیامعروف مذہبی اسکالراورپولیس افسران کا دورہ، بہترین انتظامات پرایڈمنسٹریٹرکومبارکباد کراچی( پ ر)کراچی کے نادرن بائی پاس پر قائم ’عوام دوست منڈی‘ میں جہاں قربانی کے جانوروں کی تعداد سوا لاکھ سے تجاوز کرگئی، وی وی آئی پی ، وی آئی پی ،گولڈن،سفائر، […]
کراچی: 50 سے زائد اراکین پر مشتمل اعلیٰ سطح کے چینی تجارتی وفد کا فیڈریشن ہاؤس، کراچی کا دورہ: ایف پی سی سی آئی

چائنہ میں پاکستان کے ایمبیسیڈر، جناب خلیل ہاشمی، چائنہ کے تجارتی وفد کے ہمراہ تشریف لائے ہیں کراچی: چینی وفد کی پاکستانی تاجروں اور صنعت کاروں کے ساتھ اہم B2B ملاقاتیں؛ دو طرفہ تجارتی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق کراچی: چینی وفد میں معدنیات، ٹیکسٹائلز، کیمیکلز، قابل تجدید توانائی، آٹوموبائل، آئی ٹی، فوڈ انڈسٹری، مینوفیکچرنگ […]
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ کردیا اور پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے اگلے ایک ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے اور اس کا اطلاق 9 مئی سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن […]
پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسییشن کی جانب سے ایجوکیشن جرنلسٹ ایسوسییشن اف پاکستان منتخب کابینہ کو مبارکباد

: پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کی جانب سے ایجوکیشن جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی نومنتخب کابینہ کو دلی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔چیئرمین پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن انور علی بھٹی، سیکرٹری جنرل عالم شیر اعوان، سینیئر وائس چیئرمین محمد انور اور مرکزی ترجمان امجد انصاری نے اپنے مشترکہ […]
کراچی، کال سینٹر پر چھاپہ، عالمی آن لائن فراڈ کا نیٹ ورک بے نقاب، 40 سے زائد افراد گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے شہر قائد کے علاقے گلزارِ ہجری میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ آن لائن فراڈ میں ملوث ایک بڑے کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 40 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ حکام کے مطابق این سی سی آئی اے کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی […]