لندن کے پہلے مسلم میئر صادق خان کا ماہِ رمضان پر بڑا اعلان؛ شہریوں کے دل جیت لیے

پاکستانی نژاد صادق خان لندن کے پہلے مسلم میئر ہیں جنھیں ان کی قائدانہ صلاحیتوں کے باعث تمام ہی طبقات میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق صادق خان نے میئر بننے کے بعد ایسے اقدامات اُٹھائے ہیں جن سے وہ ہر دلعزیز شخصیت بن گئے ہیں اور وہ پانے […]

سپر 8 کی لڑائی، پاکستان آج نمیبیا کے خلاف اہم میچ کھیلے گا، بارش ہوئی تو کیا ہوگا؟

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور نمیبیا کے درمیان گروپ مرحلے کا انتہائی اہم مقابلہ کھیلا جائے گا، جس میں سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کا فیصلہ ہوگا۔ پاکستان کے لیے اس میچ کا ہدف واضح طور پر ہار سے بچنا ہے۔ پاکستان اگر یہ میچ جیت لیتا ہے تو […]

رمضان سے پہلے مہنگائی کا طوفان، کون سی چیز کتنے میں فروخت ہونے لگی؟

سندھ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے لیے اشیائے ضروریہ کی سرکاری قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں، تاہم بازاروں میں پہلے ہی روزمرہ استعمال کی اشیا مہنگی ہو چکی ہیں۔ شہری انتظامیہ نے نرخ نامے تو جاری کر دیے ہیں لیکن مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کوئی مؤثر کارروائی دکھائی نہیں دے […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے عبرتناک شکست دے دی

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کو پہلی شکست ہوگئی، میگا ایونٹ کے 27 ویں میچ میں بھارت نے گرین شرٹس کو 61 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ کولمبو کے  پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ […]

سعودی شادی میں سونے کے بسکٹ؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا

سعودی شادی کی تقریب میں سونے کے بسکٹ دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس نے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو سعودی عرب میں ہونے والی ایک شاہانہ شادی کے دوران کی ہے، جس میں دولہے کے خاندان کو ایک شخص […]

زخم پر ایکسپائرڈ اینٹی سیپٹک لگالیں تو کیا ہوسکتا ہے؟

عموما ایکسپائرڈ ڈوائیوں کو بے کار سمجھ کر ضائع کردیا جاتا ہے، لیکن گھر کے میڈیسن کیبنٹ میں رکھی اینٹی سیپٹک بوتلیں اکثر سالوں تک ویسے ہی پڑی رہتی ہیں۔ چونکہ یہ دوائیں بیرونی استعمال کے لیے ہوتی ہیں، اس لیے بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ ایکسپائری کے بعد بھی یہ محفوظ رہتی ہیں۔ […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: کراچی میں پاکستان بھارت میچ کے لیے کن مقامات پر اسکرینیں لگائی جائیں گی؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کا میچ 15 فروری کو کولمبو میں کھیلا جائےگا، جسے دیکھنے کے لیے شائقین کرکٹ بے تاب ہیں، اور ملک میں مختلف مقامات پر بڑی اسکرینیں لگانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ شہر قائد کراچی میں بھی مختلف مقامات پر اسکرینیں لگانے کا انتظام کیا گیا ہے، […]

پاک بھارت میچ سے قبل ایئرلائن ٹکٹوں کی قیمت میں 500 گنا اضافہ، ایک ٹکٹ کتنے میں دستیاب؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی پروفائل میچ براہ راست دیکھنے کے خواہشمند افراد کو ایئرٹکٹ خریدنے کےلیے 500 گنا زیادہ قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں اس بار شاید کچھ ایسا ہونے جارہا ہے جو اس سے قبل کم ہی دیکھنے میں آیا ہوگا، روایتی حریفوں کے […]

اچار جلد خراب کیوں ہوجاتا ہے؟ مدت بڑھانے اور محفوظ رکھنے کے آزمودہ گھریلو طریقے

اچار ہمارے کھانوں کا لازمی جزو سمجھا جاتا ہے جو اپنے خوشبودار مصالحوں اور کھٹے میٹھے ذائقے سے عام کھانے کو بھی خاص بنادیتا ہے۔ آم، لیموں، ہری مرچ یا مختلف سبزیوں سے تیار ہونے والا ہر اچار الگ ذائقہ رکھتا ہے اور اسی وجہ سے گھروں میں اسے خاص اہتمام سے بنایا جاتا ہے۔ […]

نسیم شاہ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، پی ایس ایل آکشن کی سب سے بڑی بولی کیچ کرلی

پاکستان سپر لیگ نے بدھ کے روز تاریخ رقم کر دی جب لیگ کے پہلے باقاعدہ پلیئر آکشن میں ریکارڈ بولیاں لگیں اور نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ 8 کروڑ 65 لاکھ روپے میں فروخت ہو کر ٹورنامنٹ کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے۔ پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں […]