آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا پہلا میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دیدی

سری لنکا کے شہر کولمبو میں آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.5 اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کو جیتنے کے لیے 148 رنز کا ہدف دے دیا جسے پاکستان نے آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر مکمل کردیا۔ پاکستان کی […]

ہانیہ عامر کی جانب سے الومناتی الزامات کی تردید، مشی خان کے الزامات کے بعد سوشل میڈیا پر بحث

پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے الومناتی الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ یہ الزامات سینیئر اداکارہ اور میزبان مشی خان کی جانب سے سامنے آئے، جنہوں نے ہانیہ کے بعض پوسٹس میں مبینہ طور پر شیطانی یا الومناتی اشارے کرنے کا دعویٰ کیا۔ ہانیہ نے اپنے […]

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دسویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا ہے، جس میں سابق عظیم کھلاڑیوں اور موجودہ کرکٹ اسٹارز کی نمایاں فہرست شامل ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں […]

والدین کے آن لائن گیمنگ پر اعتراض پر تین بہنوں نے افسوسناک قدم اٹھایا

بھارت کے شہر غازی آباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں تین کم عمر بہنیں اپنی رہائشی عمارت کی 9ویں منزل سے کود کر ہلاک ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب والدین نے ان کی آن لائن گیمنگ کی عادت پر اعتراض کیا۔ مرنے والی تین بہنوں […]

: ’دھرندھر 2‘ کا ٹریلر جاری

شاندار باکس آفس کامیابی کے بعد بولی ووڈ فلم ’دھرندھر‘ کے سیکوئل ’دھرندھر 2: دی ریونج‘ کا دھماکہ دار ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں رنویر سنگھ ایک بار پھر نہایت خطرناک اور بے رحم انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ دھرندھر 2 کے ٹیزر میں فلم کی تاریک اور پُرتشدد دنیا کی […]

پاکستان کے بائیکاٹ کے بعد آئی سی سی، بھارتی بورڈ اور براڈکاسٹرز کی نیندیں اُڑ گئیں

پندرہ فروری کو پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول ٹی ٹوئنٹی ٹاکرا نہ ہونے کے اعلان کے بعد کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچ گئی ہے۔ حکومتِ پاکستان کے اس اعلان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور براڈکاسٹرز کی نیندیں اڑا دی ہیں، کیونکہ اس کے نتیجے میں عالمی کرکٹ کو بھاری مالی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تنازع، بھارت کا اولمپک میزبانی کا خواب چکناچور ہونے کا خدشہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش سے تنازع کے بعد بھارت کی 2036 اولمپک گیمز کی میزبانی کی خواہشات پر سوالات اٹھنے لگے۔ برطانوی اخبار دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق اس واقعے نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) میں کھیل میں سیاست کے ممکنہ اثرات اور مستقبل میں بائیکاٹ کے خدشات […]

2026 میں تیسری عالمی جنگ کا آغاز کیسے ہوگا؟ بابا وانگا کی بڑی پیش گوئی

بلغاریہ کی مشہور پیش گو بابا وانگا نے مستقبل کے بارے میں کئی حیران کن پیش گوئیاں کی ہیں۔ ان کے مطابق، 2026 میں مشرق سے مشرق سے ایک بڑا تصادم شروع ہوگا جس میں چین، روس، ایران اور امریکا شامل ہوں گے، کہا جاتا ہے کہ یہ تصادم بڑھتے بڑھتے تیسرے عالمی جنگ کی […]

لاہور میں بسنت سے پہلے ہی گلے پر ڈور پھرنے کے واقعات، نوجوان اور بچہ زخمی

لاہور میں بسنت کی آمد سے پہلے ہی پتنگ بازی کے خطرناک اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گلے پر ڈور پھرنے کے واقعات میں ایک نوجوان اور ایک کم عمر بچہ زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طبی امداد دی گئی۔ تازہ واقعہ لاہور کے علاقے کاہنہ گجومتہ میں […]

آسٹریلیا نے اسلام مخالف اسرائیلی انفلوئنسر کا ویزہ منسوخ کردیا

 آسٹریلوی حکومت نے اسرائیل کے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر سیمی یہود کا ویزہ منسوخ کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر برائے داخلہ ٹونی برک نے بتایا کہ وہ نفرت پھیلانے والوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ جو لوگ نفرت، تعصب اور سماجی تقسیم پھیلانے کے لیے […]