چھ سالہ جلاوطنی کا خاتمہ: شہزادہ ہیری اور میگھن کی رواں ماہ برطانیہ واپسی کا پلان

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل رواں ماہ اپنے دونوں بچوں، شہزادہ آرچی اور شہزادی لِلی بیٹ، کے ہمراہ برطانیہ منتقل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جوڑا امریکا منتقل ہونے کے تقریباً چھ سال بعد برطانیہ میں ایک طویل عرصے کے لیے قیام کرے گا، جبکہ دونوں بچوں […]
یورپ میں دن آج اندھیرے میں بدل جائے گا، نایاب فلکیاتی مظہر کس وقت رونما ہوگا؟

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا۔ گرہن کا مشاہدہ یورپ کے مختلف علاقوں سمیت گرین لینڈ، آئس لینڈ، اسپین کے شمالی حصوں اور پرتگال میں کیا جائے گا، جبکہ برطانیہ اور آئرلینڈ میں سورج گرہن جزوی طور پر نظر آئے گا۔ یورپ میں 1999 کے بعد پہلی بار مکمل سورج گرہن کا نظارہ […]
مسلسل بیٹھنے کے بجائے مختصر وقفوں سے جسمانی سرگرمی، کینسر سے موت کا خطرہ کم کرنے میں مددگار قرار

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مسلسل بیٹھے رہنے کے دوران مختصر وقفوں سے جسمانی سرگرمی اختیار کرنا کینسر سے موت کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کرسکتا ہے۔ برطانیہ کے 91 ہزار 292 افراد پر تقریباً 12 سال تک کی گئی تحقیق کے مطابق روزانہ صرف پانچ منٹ کی بھرپور جسمانی […]
کھانے کے اوقات دماغ پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

امریکن سوسائٹی فار نیوٹریشن کی سالانہ کانفرنس ‘نیوٹریشن 2026’ میں پیش کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق، دن بھر کے کھانے کا وقت 8 سے 9 گھنٹے تک محدود کرنے سے بڑی عمر کی خواتین میں دماغی صحت اور حافظے کی کارکردگی میں بہتری کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ […]
سبز ہلالی پرچم ایک قوم کی ایک پہچان؛ ننھے پاکستانیوں کا وطن سے عہدِ وفا

پاکستان کا سبز ہلالی پرچم ایک قوم کی ایک پہچان ہے ، جہاں ننھے پاکستانی بھی وطن سے عہد وفا کی تجدید کررہے ہیں۔ جشن آزادی کی آمد کے موقع پر ملک بھر میں بچوں کا جوش وخروش دیدنی ہے، جو وطن سے والہانہ محبت کا بھرپوراظہارکررہے ہیں۔ جشن آزادی کے حوالے سے بچوں نے […]
’’عینک والا جن‘‘ کی AI فلم پر بڑا تنازع، ہدایتکار حفیظ طاہر نے قانونی جنگ کا اشارہ دے دیا

پاکستان کے معروف کامیڈی سیریل ’’عینک والا جن‘‘ کےخالق اورہدایتکارحفیظ طاہر نے اپنی مشہور تخلیق پر بغیر اجازت مصنوعی ذہانت کےذریعے فلم بنانے پرشدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حفیظ طاہر نےانسٹاگرام پر جاری ویڈیوبیان میں کہا کہ وہ گہرےصدمے اورسخت غصے میں ہیں،کیونکہ ان کی زندگی بھرکی فنی تخلیق ‘عینک والا جن’ کے نام […]
پاکستانی ایتھلیٹس نے ایک اور عالمی ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا

پاکستان نے گاما ایشین ایم ایم اے چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈلز جیت لیے، نوجوان مکسڈ مارشل آرٹس فائٹرز نےشاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک و قوم کا نام روشن کر دیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں 16 ممالک کے 200 سے زائد ایتھلیٹس کے درمیان منعقدہ مقابلوں میں […]
سابق بس ڈرائیور کے گھر چھاپہ، ساڑھے 5 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ضلع بیربھوم میں پولیس کی کارروائی کے دوران ایک سابق بس ڈرائیور کے گھر سے بڑی مقدار میں نقد رقم، سونے کی اینٹیں اور کرنسی گننے والی مشینیں برآمد ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے، جس کے بعد معاملہ سیاسی رنگ اختیار کر گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منگل […]
ٹیم ‘بھائی تیرا ستارہ ہے’ نے عالمی تھیٹر کی ریلیز سے قبل دبئی میں بین الاقوامی تشہیری مہم کا آغاز کیا.

دبئی، متحدہ عرب امارات۔ ہندوستانی سنیما کی آنے والی جوڑی والی کامیڈی کے لیے عالمی مہمانٹرٹینر بھائی تیرا ستارہ ہے نے اس ہفتے دبئی میں اپنے بین الاقوامی سرکٹ کا باضابطہ آغاز کیا۔ سٹار اداکار راگھو جویال، کو-اسٹار نہاریکا این ایم، اور ڈائریکٹر وویک بی اگروال کی قیادت میں، تخلیقی ٹیم نے شہر بھر میں […]
کھانے کے اوقات محدود رکھنے سے بڑھاپے میں یادداشت کمزور ہونے کا خطرہ گھٹ سکتا ہے. تحقیق میں انکشاف

ایک نئی طبی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر کھانے پینے کو روزانہ تقریباً 9 گھنٹے کے مخصوص دورانیے تک محدود رکھا جائے اور سونے سے چند گھنٹے پہلے کھانے سے گریز کیا جائے تو بڑھاپے میں یادداشت اور دماغی صلاحیتوں میں کمی کے خطرے کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ تحقیق، […]