پروٹین کے حصول کے لیے مفید پھل، کون سا انتخاب بہتر ہے؟

یہ تاثر عام ہے کہ پروٹین صرف گوشت، انڈوں یا دالوں سے ہی حاصل کیا جاسکتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ چند پھل بھی آپ کی روزمرہ غذا میں پروٹین کا مناسب اضافہ کرسکتے ہیں۔ اگرچہ پھل پروٹین کا بڑا ذریعہ نہیں سمجھے جاتے، پھر بھی کچھ اقسام ایسی ہیں جو غذائیت کے ساتھ […]
ٹی20 ورلڈ کپ؛ بھارت دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری دفعہ ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اور بھارتی اوپنرز سنجو سیمسن نے جارحانہ انداز اپنایا۔ […]
وزن کم کرنے کے لیے اے آئی پر بھروسہ خطرناک؟ ماہرین کا انتباہ

ٹیکنالوجی کے اس جدید دورمیں فٹ اور صحت مند رہنے کی خواہش تیزی سے مصنوعی ذہانت اے آئی کا سہارا لینے کی جانب راغب کررہی ہے ۔ اب موبائل پر صرف چند کلکس کے ذریعے کم کیلوریز والی ڈائٹ، ورزش کے منصوبے اور وزن کم کرنے کے مشورے حاصل کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ لیکن […]
اے آئی چیٹ بوٹ ’اپنی والدہ‘ کو یاد کرکے جذباتی، صارفین دنگ

آسٹریلیا کی معروف سپر مارکیٹ چین وول ورتھس کو اپنے اے آئی کسٹمر اسسٹنٹ اولیو کی اسکرپٹنگ تبدیل کرنی پڑی جب صارفین نے شکایت کی کہ چیٹ بوٹ خود کو انسان ظاہر کرتا ہے اور یہاں تک کہ اپنی ماں کی یادوں کا ذکر بھی کرتا ہے۔ کمپنی کے مطابق صارفین کی آرا کے بعد […]
بابا وانگا کی وہ پیش گوئی جو سچ ثابت ہو رہی ہے

بلغاریہ کی مشہور پیش گو بابا وانگا نے مستقبل کے بارے میں کئی حیران کن پیش گوئیاں کی ہیں۔ ان کے مطابق، 2026 میں مشرق سے مشرق سے ایک بڑا تصادم شروع ہوگا جس میں چین، روس، ایران اور امریکا شامل ہوں گے، کہا جاتا ہے کہ یہ تصادم بڑھتے بڑھتے تیسرے عالمی جنگ کی […]
آسمان پر بلڈ مون کا خوبصورت منظر، رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہو گا

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج منگل کو ہوگا جس کا نظارہ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں کیا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ فلکیاتی منظر نہایت دلکش ہوگا اور آسمان پر چاند سرخی مائل رنگ اختیار کر لے گا، جسے عام طور پر “بلڈ مون” بھی کہا جاتا […]
آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

سربراہ فلکیاتی سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ آج رات رمضان المبارک کا چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آئے گا۔ یہ روح پرور منظر سعودی عرب کے معیاری وقت کے مطابق رات 10 بجکر 40 منٹ پر دیکھا جا سکے گا۔ یہ ایک اہم فلکیاتی موقع ہے جس میں چاند کا زاویہ اس […]
افطار کے لیے منٹوں میں تیار ہونے والے 6 خاص پکوان

رمضان کا مقدس مہینہ روحانی سکون کے ساتھ ساتھ لذیذ افطار کے لمحوں کا بھی موسم ہے۔ لیکن روزہ اور نماز کے درمیان کھانے کی تیاری اکثر وقت طلب اور تھکا دینے والی ہو سکتی ہے۔ ہر خاتون کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ افطار کے لیے ایسے پکوان ہوں جو نہ صرف مزیدار اور […]
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں نیا ریکارڈ بن گیا، جو پہلے کبھی نہ بن سکا

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں سب سے زیادہ سنچریز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ بھارت اور سری لنکا کی میزبانی میں 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں اب تک 4 سنچریز بن چکی ہیں۔ سری لنکا کے پاتھم نسانکا نے آسٹریلیا […]
عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ہے کہ شوال کا چاند 19 مارچ 2026 کو نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شوال 1447 کا چاند 19 مارچ 2026 کو نظر آنے کا امکان نہیں ہے، شوال کا چاند 20 مارچ کو نظرآنے کا امکان ہے جب کہ […]