وزیراعظم سے ایرانی وفد کی ملاقات، شہباز شریف کا خطے میں امن کیلئے بامعنی ثالثی کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد مذاکرات کے موقع پر ایرانی وفد نے ملاقات کی۔ ایرانی وفد کی قیادت ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف کر رہے تھے، ایرانی وفد میں وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے اسلام آباد مذاکرات میں ایران کی شمولیت کو سراہا، وزیراعظم نے خطے اور دنیا […]

اسلام آباد مذاکرات: مقامی و غیر ملکی میڈیا کے لیے مفت شٹل سروس

 حکومت پاکستان نے اسلام آباد میں ہونے والے اہم بین الاقوامی مذاکرات کے موقع پر مقامی اور غیر ملکی میڈیا نمائندگان کی سہولت کے لیے مفت شٹل سروس فراہم کی گئی جس کا مقصد صحافیوں کی آمدورفت کو آسان بنانا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ شٹل سروس 11 اپریل 2026 سے صبح 6 بجے […]

امریکا ایران مذاکرات: غیر ملکی وفود کی آمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان متوقع مذاکرات کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی اور انتظامی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس میں سکیورٹی پلان اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے […]

یومِ دستور: 1973 کا آئین قومی وحدت، جمہوریت اور عوامی حقوق کی مضبوط بنیاد ہے، صدر اور وزیراعظم

یومِ دستور کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے پیغامات میں 1973 کے آئین کو قومی وحدت، جمہوری استحکام اور عوامی حقوق کی ضمانت قرار دیا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ آئین ریاست کا بنیادی قانونی و سیاسی فریم ورک ہے جو طویل مشاورت اور اتفاقِ […]

اسلام آباد: غیرملکی وفود کی آمد کے باعث خصوصی ٹریفک پلان نافذ

اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد کے باعث خصوصی ٹریفک پلان نافذ کردیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق جی ٹی روڈ پشاور سے راولپنڈی آنے والے ٹیکسلا موٹروے، چکری چک بیلی روڈ، روات استعمال کریں جبکہ لاہور سے پشاور جانے والے روات، چک بیلی روڈ اور ٹیکسلا موٹروے استعمال کریں۔ ٹریفک پولیس نے مارگلہ […]

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی فوری طور پر نافذ ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکا، اپنے تمام اتحادیوں سمیت، لبنان اور دیگر تمام محاذوں پر فوری جنگ بندی کے لیے رضامند ہو گئے ہیں اور یہ معاہدہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے، جس سے خطے میں منڈلاتے ہوئے ایک […]

ایرانی حملے سعودیہ عرب کی خودمختاری اور سالمیت کے خلاف ہیں، پاکستان

پاکستان نے سعودی عرب پر ایرانی میزائل و ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک بار پھر سعودی عرب سے  مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق حکومتِ پاکستان نے سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں توانائی تنصیبات پر ایران کی جانب سے کیے گئے میزائل اور ڈرون حملوں پر گہری تشویش کا […]

راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ، 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 6 اپریل سے 20 اپریل تک 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں 5 یا اس سے زائد افراد کے اجتماع […]

ملک بھر میں بازار، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے صوبہ سندھ کے علاوہ ملک بھر میں  بازار، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کا اطلاق 7 اپریل سے ہوگا۔ پیر کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات، توانائی کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے حوالے سے اہم […]

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا الرٹ جاری

مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل  ہوگیا جس کی وجہ سے وادی کوئٹہ اور گردونواح میں ہلکی بارش ہوئی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 9 اپریل تک بالائی علاقوں میں برقرار رہنے کی توقع ہے ۔    اس دوران اسلام آباد، پنجاب،سندھ،بلوچستان،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر کے بیشتر مقامات پر بارش […]