اسلام آباد کو نئے انتظامی ماڈل میں ڈھالنے کی تیاریاں، خصوصی کمیٹی نے ڈرافٹ وزیراعظم کو پیش کردیا

ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی بحث جاری ہے، حکومت نے سب سے پہلے اسلام آباد کو نئے انتظامی ماڈل میں ڈھالنے کی تیاریاں تیز کردی ہیں۔ وفاقی دارالحکومت کے مستقبل کا نیا نقشہ وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے رکھ دیا گیا، مجوزہ ڈرافٹ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی […]

پاکستان تحریک انصاف 27 ستمبر کو لاہور اور فیصل آباد میں کیا کرنے جارہی ہے؟

عارف ملک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ستمبر کو ملک گیر احتجاج اور لانگ مارچ کے لیے پنجاب بھر میں تفصیلی لائحہ عمل تیار کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی کال پر پارٹی کے اندر مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ وسطی پنجاب میں لاہور اور فیصل آباد کو […]

یوم دفاع جوش وجذبے سے منایا گیا، شہداء کو خراج عقیدت پیش

 6 ستمبر 1965ء کا دن دفاع وطن کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل اور شہدائے وطن کی قربانیوں کی یاد تازہ کرنے کا دن ہے ، ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا،ملک بھر میں یوم دفاع کے سلسلے میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیاجنگ […]

2 ماہ تک خصوصی سہولت، پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہفتہ کو بھی کھلے رہیں گے

شہریوں کو پاسپورٹس کے حصول میں سہولت فراہم کرنے کے لیے محکمہ پاسپورٹس نے ملک بھر میں پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہر ہفتے کے روز بھی کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ پاسپورٹس کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک بھر کے پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہفتہ کے روز صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک […]

شاہد آفریدی سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کے سفیر مقرر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کا اسپورٹس ایمبیسیڈر (سفیر) مقرر کر دیا گیا ہے۔ سماء ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شاہد آفریدی کی جانب سے تقرری کی پیشکش قبول کرنے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس نے مایہ ناز کرکٹر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے […]

عوام کے لیے بُری خبر! نیپرا نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی

مہنگی بجلی سے پریشان عوام کے لیے بریُ خبر ہے کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی ہے جب کہ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نیپرا کے […]

بھارتی بیان بازی شرمناک، نارووال میں مندر طوفانی بارش سے متاثر ہوا: دفتر خارجہ

 دفتر خارجہ نے نارووال کے اڈا سراج میں مندر کے حوالے سے بھارتی بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مندر طوفانی بارش سے متاثر ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان نارووال مندر پر بھارتی بیان کو واضح طور پر مسترد کرتا ہے، بھارتی وزارت خارجہ نے […]

زرداری خاندان لندن میں اکٹھا، بلاول اور بختاور کے بعد آصفہ کی آمد بھی متوقع

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پیرس سے لندن پہنچ گئے جہاں وہ اپنے والد صدر آصف علی زرداری کے ساتھ قیام کریں گے۔  ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے لندن روانگی سے قبل تقریباً ایک ہفتہ آسٹریا میں قیام کیا جس کے بعد وہ مختصر دورے پر پیرس گئے اور آج شام لندن […]

لاہور میں بسنت 2027 کی تیاریاں شروع، پتنگ سازوں کی رجسٹریشن کب شروع ہوگی؟

لاہور ضلعی انتظامیہ نے بسنت 2027 کے لیے پتنگ اور متعلقہ سامان تیار کرنے والوں کی رجسٹریشن 5 ستمبر سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ آئندہ سال 12 سے 14 مارچ تک ہونے والے میلے کے لیے سخت نگرانی اور حفاظتی اقدامات کے تحت صرف منظور شدہ پتنگیں اور سوتی ڈور استعمال کرنے کی اجازت […]

اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں شدید بارشیں، شمالی علاقہ جات میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ

ملک میں جاری مون سون کے شدید اسپیل اور غیر معمولی حد تک بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث شمالی علاقہ جات میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے (GLOF) اور طغیانی کے شدید خطرات پیدا ہو گئے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے […]