شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے مون سون 2026 کے لیے اپنے موسمی جائزے میں پیشگوئی کی ہے کہ گلگت بلتستان، اس سے ملحقہ آزاد جموں و کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا کے بیشتر پہاڑی علاقوں میں معمول کے مطابق بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہندوکش، قراقرم اور ہمالیہ (ایچ کے […]
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان، بیشتر علاقوں میں گرمی اور حبس برقرار

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب سے آنے والی مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، جبکہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی بالائی علاقوں پر اثر انداز ہے، جس کے باعث بعض علاقوں میں بارش اور گرج چمک کا امکان ہے۔ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں […]
بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری؛ مزید 8 دہشت گرد ہلاک، تعداد 117 ہوگئی

بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ جاری ہے جس میں مزید 8 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا گیا، 5 روز میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 117 ہوگئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ میں فتنۃ الخوارج کے خلاف علاقے میں مؤثر کارروائیاں جاری […]
ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں سے تباہی؛ سیلابی صورتحال کے بعد ہائی الرٹ

ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے جہاں گرمی کی شدت کم کر دی، وہیں کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ پنجاب میں متعدد شہر زیر آب آ گئے، جبکہ گلگت بلتستان میں بادل پھٹنے، گلیشیئر پگھلنے اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ صورتحال […]
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں

اکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں۔ 13 جولائی 1931 کے روز ڈوگرا فورسز نے 22 کشمیریوں کو شہید کیا، مظلوم کشمیری آج بھی بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہیں، بھارت نے آج بھی مقبوضہ جموں و کشمیر کو ظلم و جبر کی […]
ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں تیز برسات کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس بارانِ رحمت سے شہروں میں پانی جمع ہونے یعنی اربن فلڈنگ کا شدید خطرہ ہے۔ موسم کا حال بتانے والے سرکاری ادارے کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے تمام چھوٹے بڑے شہروں […]
عوام کو بڑا جھٹکا! حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیں

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بُری خبر ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول 13 روپے 18 پیسے اور ڈیزل 13 روپے 80 پسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیژن نے ایک ہفتے کے لیے پیٹرولیم منصوعات […]
اقوام متحدہ میں اصلاحات ناگزیر، پاکستان کا نئے سیکریٹری جنرل سے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کی امید کا اظہار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کثیرالجہتی نظام (ملٹی لیٹرل ازم) کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم پر قائم ہے اور عالمی نظام میں اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے […]
بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر کا نیا ریکارڈ قائم

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال 26-2025 کے دوران وطن بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ مالی سال میں مجموعی طور پر 41.6 ارب ڈالر موصول ہوئے، جو اس سے پہلے مالی سال کے 38.3 ارب ڈالر کے مقابلے میں 9 فیصد […]
انویسٹ پاک: حکومتی بانڈز میں عام شہری سرمایہ کاری کیسے کر سکتے ہیں؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ’انویسٹ پاک‘ کے نام سے ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے اب عام صارفین بھی صرف پانچ ہزار روپے سے براہِ راست حکومتی سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔ پاکستان میں حکومتی سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری طویل عرصے تک زیادہ تر بینکوں اور بڑے مالیاتی […]