آئی سی سی کا ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول برقرار رکھنے کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ماہ فروری سے شروع ہونے والے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے میچ بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی نے بدھ 21 جنوری کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے […]

آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنایا تو اُن کی دنیا کو آگ لگا دیں گے؛ ایران

ایران نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی دھمکی پر سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے ترجمان جنرل ابوالفضل شکارچی نے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کی حفاظت سے متعلق ایک سرکاری بیان جاری کیا […]

گُل پلازا میں آتشزدگی کے بعد ملحقہ رمپا پلازا غیر محفوظ قرار

کراچی کے گل پلازا میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد اس سے ملحقہ رمپا پلازا کو بھی غیر محفوظ قرار دے دیا گیا ہے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے مطابق آگ کے باعث رمپا پلازا کے ساختی ستون شدید متاثر ہوئے ہیں، جس کے پیشِ نظر عمارت […]

دبئی میں نوجوان ایک سے زیادہ نوکریاں کیوں کر رہے ہیں؟

دبئی کے ہیومن ریسورس (ایچ آر) ماہرین کے مطابق، نوجوان ملازمت پیشہ افراد میں ”سائیڈ ہسلز“ یعنی ضمنی یا اضافی کاموں کا رجحان اتنا بڑھ گیا ہے کہ یہ اب بنیادی ملازمتوں پر بھی اثر ڈالنے لگا ہے۔ خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق تقریباً ہر جنریشن زی سے تعلق رکھنے والا ہر 10 میں […]

پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہوکر بیرون ملک استعمال اور فروخت ہونے کا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میں پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہوکر بیرون ملک استعمال ہونے اور ویب پر فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹر افنان اللہ نے کہا کہ 500 روپے میں پاکستانیوں کا ڈیٹا مختلف ویب پرفروخت کیا جارہا ہے۔ منگل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل سلیم کی […]

بھارتی فلم دھرندھر نیٹ فلکس پر کب ریلیز ہورہی ہے؟ تاریخ سامنے آگئی

معروف بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور اکشے کھنہ کی فلم دھرندھر نے باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے اور ریکارڈ توڑ بزنس کیا ہے۔ آدتیہ دھر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم تاریخ رقم کر رہی ہے اور اب جلد ہی ڈیجیٹل اسٹریمنگ پر دستیاب ہوگی۔ انٹرٹینمنٹ بزنس ٹریکنگ پورٹل Sacnilk […]

سانحہ گل پلازہ کے بعد تجارتی و رہائشی عمارتوں میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کروانے کیلیے 3 دن کا الٹی میٹم

سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے شہر کے تمام تجارتی مراکز میں فائر سسٹم لازمی قرار نوٹس جا ری کردیے۔ ایس بی سی اے کی جانب سے تجارتی مراکز کو نوٹسسز کئے جا رہے ہیں، جس میں تمام تجارتی مراکز کو پابند کیا جائے گا کہ آگ بچھانے کے آلات عمارت […]

سانحہ گُل پلازا: ریسکیو آپریشن سست روی کا شکار، ہلاکتیں 28 ہوگئیں، 85 افراد لاپتہ

کراچی کے مصروف علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا شاپنگ سینٹر میں تیسرے درجے کی آتشزدگی کے بعد ریسکیو اور سرچ آپریشن تاحال سست روی کا شکار ہے۔ امدادی ٹیمیں ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں مصروف ہیں، تاہم محدود وسائل، بھاری ملبے اور تکنیکی رکاوٹوں کے باعث کام کی رفتار […]

امریکا نے وینزویلا سے منسلک ساتواں تیل بردار جہاز تحویل میں لے لیا

امریکا نے وینزویلا کے تیل کی پیداوار اور فروخت پر سخت کنٹرول قائم رکھنے کے اپنے مؤقف کو مزید مضبوط کرتے ہوئے ایک اور تیل بردار جہاز اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق یہ کارروائی کیریبین میں وینزویلا سے وابستہ تیل بردار جہازوں کی ناکہ بندی کے سلسلے کی تازہ کڑی […]

وزیراعظم شہباز شریف کی ڈیووس عالمی فورم میں شرکت، پاکستانی مؤقف اجاگر کرنے کا موقع

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے بھرپور اور متحرک سفارتی و اقتصادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ اس اعلیٰ سطحی عالمی فورم میں شرکت کا بنیادی مقصد عالمی قیادت، مالیاتی اداروں اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے سامنے پاکستان […]