کیا ایف آئی اے کو شہریوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک براہِ راست رسائی مل گئی؟

زنیرہ رفیع وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے ذریعے ہونے والے جرائم کی تحقیقات میں تیزی لانے کے لیے میٹا ایشیا پیسیفک کے ساتھ گزشتہ ماہ براہِ راست رابطہ قائم کر لیا۔ نئے طریقہ کار کے تحت فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سے متعلق معلومات کے حصول […]
امریکا جب چاہے ایران پر دوبارہ حملہ کرسکتا ہے، ٹرمپ کی نئی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ایک اور فوجی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا جب چاہے ایران پر دوبارہ حملہ کرسکتا ہے اور نئی کارروائی طویل نہیں ہوگی۔ صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ رات ایران پر کیا گیا حملہ انتہائی شدید تھا، جبکہ امریکا […]
آج ملک بھر میں ہڑتال ہوگی، مسئلہ حل نہ ہوا تو حکومت گراؤ تحریک چلائیں گے، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے خلاف آج پورے ملک میں تاریخی ہڑتال ہوگی، جس کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے اور مسئلہ حل نہ ہوا تو حکومت گراؤ تحریک چلائیں گے۔ مال روڈ لاہور میں جاری دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت […]
پاکستان کی ’ فینٹاسٹک‘ چائے پینے والے بھارتی پائلٹ ابھینندن انڈین ایئر فورس سے مستعفی

فروری 2019 میں پاک بھارت فضائی معرکے کے دوران پاکستان میں گرفتار ہونے والے انڈین ایئر فورس (IAF) کے سابق گروپ کیپٹن اور ویر چکر ایوارڈ یافتہ پائلٹ ابھینندن ورتھمان نے بھارتی فضائیہ سے وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ (اسٹیپ ڈاؤن) لے لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھینندن نے اب گوا کی ایک نجی […]
بزمِ خاور انٹرنیشنل کے زیر اہتمام سوشل میڈیا کے نوجوان نسل پر منفی اثرات پر فکرانگیز نشست کا انعقاد

تحریر : امجد اقبال امجد بزمِ خاور انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام “سوشل میڈیا کے نوجوان نسل پر منفی اثرات” کے موضوع پر ایک شاندار، فکر انگیز اور بامقصد سیمینار منعقد ہوا، جس میں ادب، تعلیم، میڈیا اور سماجی شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔سیمینار کی صدارت بزمِ خاور انٹرنیشنل کے چیئرمین […]
جسم کی نائٹ شفٹ: رات 10 بجے جسم میں کیا تبدیلیاں شروع ہوجاتی ہیں؟

رات کے 10 بجتے ہی اگر آپ کو اچانک غنودگی طاری ہونے لگے، آنکھیں بوجھل محسوس ہوں یا جسم میں سستی چھانے لگے، تو اسے محض دن بھر کی تھکن سمجھ کر نظر انداز ہرگز نہ کریں۔ حقیقت یہ ہے کہ اس وقت ہمارے جسم کے اندر ایک باقاعدہ ’نائٹ شفٹ‘ کا آغاز ہو جاتا […]
پرانے فون کی دھیمی ہوتی آواز کو دوبارہ تیز کرنے کا طریقہ

آج کے دور میں موبائل فون صرف بات چیت کے لیے استعمال نہیں ہوتا بلکہ لوگ اسی پر گانے سنتے، ویڈیوز دیکھتے، سوشل میڈیا چلاتے اور گیمز کھیلتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ فون کا اسپیکر دن بھر بار بار استعمال ہوتا ہے۔ لیکن کئی مرتبہ کچھ عرصے بعد صارفین محسوس کرتے ہیں کہ پہلے […]
کیا آپ بھی گوگل میں کام کرنا چاہتے ہیں؟ پاکستان میں نئی اسامیوں کا اعلان

دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں مختلف اہم عہدوں کے لیے بھرتی کا عمل شروع کردیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے کراچی میں متعدد ملازمتوں کے مواقع پیش کیے گئے ہیں، جن میں تعلیم، کاروباری فروخت، ڈیجیٹل تشہیر اور اعداد و شمار کے تجزیے سے متعلق عہدے شامل ہیں۔ واضح رہے کہ […]
جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش: راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ، نالہ لئی کی مانیٹرنگ جاری

جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش کے بعد تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے جبکہ راولپنڈی انتظامیہ نے شہر میں باقاعدہ رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے سیدپور اور پی ایم ڈی میں 43،43 ملی میٹر، نیو کٹاریاں میں 12، […]
نیویارک: 49 سالہ خاتون کا چاقوؤں سے حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاک

امریکا کے شہر نیویارک کے معروف ٹائمز اسکوائر میں 49 سالہ خاتون نے 2 افراد پر چاقوؤں سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں بینک آف امریکا کی نائب صدر 32 سالہ ایرن پیاسیئنٹی ہلاک اور 68 سالہ شخص زخمی ہوگیا جب کہ حملہ آور خاتون بھی پولیس کی فائرنگ سے ماری گئی۔ برطانوی نشریاتی […]