آیت اللہ خامنہ ای کی دھمکی کے بعد ٹرمپ کو ایران سے معاہدے کی اُمید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے پاس دنیا کے سب سے طاقتور بحری جنگی جہاز موجود ہیں، جو دو دن کے اندر مطلوبہ مقام پر پہنچ سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے صدر ٹرمپ سے سوال کیا کہ […]
ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کا رد عمل آگیا

مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ 15 فروری کو ہونے والا میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ردعمل آگیا ہے۔ پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی نے […]
پنجاب میں ایک ساتھ 4 تعطیلات، مریم نواز کا عوام کے لیے اہم پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کو آنے والی طویل ہفتہ وار چھٹیاں مثبت انداز میں گزارنے اور تازہ دم ہونے کا موقع فراہم کریں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ پنجاب میں عوام 5 فروری کو یوم کشمیر، 6 […]
ملک یاسر امتیاز اعوان نے آزاد کشمیر کے سابق صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

دبئی، ملک یاسر امتیاز اعوان (بانی ممبر پاکستان تحریک انصاف، سابق صدر پاکستان تحریک انصاف متحدہ عرب امارات) نے آزاد کشمیر کے سابق صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ یاسر اعوان نے کہا کہ بیرسٹر صاحب ایک باوقار رہنما، اصول پسند سیاستدان اور انصاف کے […]
لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر، چھتوں کا کرایہ 10 لاکھ روپے تک پہنچ گیا

لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ پتنگ بازی کے شوقین افراد کے لیے چھتیں کرائے پر حاصل کرنا مشکل ہوگیا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ اندرون شہر میں چھتوں کا کرایہ 10 لاکھ روپے تک پہنچ چکا ہے۔ شہریوں کے مطابق جو چھتیں وہ صرف 2 دن کے تہوار کے […]
ٹیکنالوجی کا نیا انقلاب ،دبئی میں روبوٹس اب گھر تعمیر کرینگے

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے تعمیراتی شعبے میں ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے گھروں کی تعمیر کے لیے جدید روبوٹ ٹیکنالوجی متعارف کرا دی ہے۔ دبئی میونسپلٹی کے مطابق شہر میں دنیا کا پہلا ایسا رہائشی ویلا تعمیر کیا جائے گا جو مکمل طور پر روبوٹک نظام کے ذریعے بنایا جائے گا،اس […]
محسن نقوی کا کراچی ایئرپورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ ،امیگریشن کاؤنٹرز پر پراسیس کاجائزہ لیا

وزیرداخلہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا 2 گھنٹے طویل دورہ ، امیگریشن کاؤنٹرز پر پراسیس کا جائزہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا 2 گھنٹے طویل دورہ کیا ،انہوں نے بیرون ممالک جانے والے مسافروں سےملاقات کی ۔ وفاقی وزیر داخلہ نے مسافروں سے […]
پاکستانی نمائش کنندگان نے مختلف شعبوں میں اپنی مصنوعات کی نمائش کی

دبئی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، پروفیسر احسن اقبال نے دبئی میں گلف فوڈ 2026 کے موقع پر پاکستان پویلین کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران وفاقی وزیر نے مختلف پاکستانی اسٹالز کا معائنہ کیا اور نمائش کنندگان سے ملاقات کی، انہیں برآمدات میں اضافے اور ویلیو ایڈیشن پر توجہ دینے […]
ایپ اسٹورز میں عریاں تصاویر بنانے والی ایپس کے چھپے ہونے کا انکشاف

مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) نے حالیہ برسوں میں کئی صنعتوں کو بدل کر رکھ دیا ہے، لیکن اس تیز رفتار ترقی کے ساتھ اس کے غلط استعمال اور اس سے جڑی تشویش اورسنگین خدشات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ دسمبر میں ان خدشات کو اس وقت تقویت ملی جب ایلون مسک کی […]
آئی فون کی فروخت نے تاریخ کی بلند ترین سطح حاصل کر لی

ایپل نے اپنی مالی سال کی شروعات مضبوط انداز میں کی ہے اور بتایا ہے کہ اس کی آئی فون فروخت پہلی سہ ماہی میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کی وجہ آئی فون 17 سیریز کی زبردست طلب ہے۔ ایپل نے اس سہ ماہی میں کل آمدنی 143.8 بلین ڈالر […]