امریکا۔ایران کشیدگی میں شدت، ایران کے کویت اور بحرین پر میزائل حملے، خلیجی ممالک میں ہائی الرٹ

امریکا کی جانب سے ایرانی ساحلی فوجی تنصیبات پر حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے کویت اور بحرین کی سمت میزائل داغنے اور خطے میں ’دشمن اڈوں‘ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ تمام میزائل اور ڈرون […]

عیدالاضحیٰ پر ڈیجیٹل ادائیگیوں میں ریکارڈ اضافہ، اسٹیٹ بینک کی ’گو کیش لیس‘ مہم کامیاب

عیدالاضحیٰ کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شروع کی گئی ’گو کیش لیس‘ مہم کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ مویشی منڈیوں میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے کیے گئے اقدامات کے نتیجے میں اربوں روپے کا لین دین آن لائن ذرائع سے انجام پایا، جبکہ ہزاروں افراد نے پہلی […]

اٹلی کے 80ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر کراچی میں شاندار تقریب کا انعقاد، وزیراعلیٰ سندھ کی شرکت

اٹلی کے قونصل جنرل کراچی فیبریزیو بیلی کی میزبانی میں پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کراچی میں اٹلی کے 80ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر ایک پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سندھ کے گورنر نہال ہاشمی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، چیف سیکریٹری سندھ […]

آزادکشمیر:27جولائی کو انتخابات،9جون کو احتجاج کی کال،عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم قرار

 آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 27جولائی کو ہونگے ، الیکشن کمیشن نے باضابطہ انتخابی شیڈول جاری کر دیا ، عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہونے کے ساتھ ہی سیاسی صورتحال مزید اہم رخ اختیار کر گئی ، ایک جانب الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کیا دوسری جانب حکومت […]

موبائل سمز کی ملکیت ایک سال سے پہلے ختم نہیں ہوسکتی،

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہوا ہے جس میں کہا گیا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے نئی پالیسی کے تحت فعال سم کارڈز کو ایک سال تک ڈس اون کرنے یا کسی دوسرے شخص کے نام منتقل کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پوسٹ نے صارفین میں یہ سوال پیدا […]

گردوں کی خطرناک بیماری: وہ 7 علامات جنہیں نظر انداز کرنا خطرناک ہوسکتا ہے

گردے انسانی جسم کے نہایت اہم اعضا ہیں جو خون کو صاف کرکے فاضل مادوں اور اضافی پانی کو پیشاب کے ذریعے خارج کرتے ہیں۔ ماہرین صحت کے مطابق اگر گردے صحیح انداز میں کام کرتے رہیں تو کئی دائمی بیماریوں کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ تاہم حالیہ برسوں میں گردوں کے امراض میں […]

گوگل میپس میں نیا دلچسپ فیچر متعارف، پرانے مناظر اب موبائل پر دیکھنا ممکن

اگر آپ اسمارٹ فون پر گوگل میپس استعمال کرتے ہیں تو اب ایک نیا اور دلچسپ فیچر آپ کے تجربے کو مزید بہتر بنا سکتا ہے، جس کے ذریعے آپ اپنے اردگرد کے علاقوں کو ماضی کی شکل میں بھی دیکھ سکیں گے۔ گوگل نے اسٹریٹ ویو کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پر اس […]

آبنائے ہرمز پر جہازوں سے ٹول ٹیکس؟ ایران کے اعلان نے عالمی منڈی کو چونکا دیا

ایران نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں سے ٹول ٹیکس نہیں لیں گے البتہ سیکیورٹی اور دیگر خدمات کی فیس لی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے ملک کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے مہر سے گفتگو میں کیا۔ انھوں نے ایک سوال […]

پاک چین دوستی 75 برس پر محیط مضبوط، قابلِ اعتماد اور اسٹریٹجک شراکت داری کی روشن مثال، گلوبل ٹائمز

پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کو دنیا کے مضبوط ترین اور پائیدار تعلقات میں شمار کیا جاتا ہے۔ معروف چینی جریدے گلوبل ٹائمز کے مطابق پاک چین دوستی گزشتہ 75 برسوں سے عالمی سیاسی، معاشی اور سفارتی تبدیلیوں کے باوجود مسلسل مضبوط اور مستحکم رہی ہے۔ جریدے کے مطابق اگرچہ بین الاقوامی تعلقات عموماً […]

پاکستان امریکا تعلقات مضبوط اور دیرینہ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کو مضبوط اور دیرینہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی حکومت اور عوام کو پاکستان کی جانب سے مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات […]