وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 80 روپے کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 80 روپے لیوی کی مد میں کمی کا اعلان کر دیا اور پیٹرول کی نئی قیمت فی لیٹر 378 روپے مقرر کردی جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا کہ خلیج میں جنگ کے باعث پورے خطے […]
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی: سیاست، جدوجہد اور عدالتی فیصلے کی بازگشت

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ انہیں 4 اپریل 1979 کو راولپنڈی میں ایک مقدمے کے فیصلے کے تحت پھانسی دی گئی تھی، تاہم سپریم کورٹ مارچ 2024 میں قرار دے چکی […]
عوام دوست منڈی” میں کشمور سے 43 جانوروں کا پہلا قافلہ پہنچ گیا ‘کسٹمر فرینڈلی’ انتظامات کیے ہیں،انتظامیہ

کراچی والو! ہوجاو تیار ، قربانی کا فریضہ ہو یا صحتمند جانوروں کی تلاش، نادرن بائی پاس پر قائم “عوام دوست منڈی” ہر سال کی طرح اس سال بھی حاضر ہے تفصیل کے مطابق عیدِ قربان پر خوبصورت اور چھوٹے بڑے جانوروں کی خرید و فروخت کیلئے پہلے دو ٹرک آتے ہی نادرن بائی پاس […]
اوپن اے آئی بچوں کی خفیہ فنڈنگ کے الزام کی زد میں

اوپن اے پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے بچوں کی حفاظت سے متعلق ایک تنظیم کو خفیہ طور پر فنڈنگ دی۔ رپورٹس کے مطابق ’پیرنٹس اینڈ کڈز سیف اے آئی کولیشن‘ نامی گروپ کو دی جانے والی اس مالی مدد کے بارے میں دیگر تنظیموں کو پہلے آگاہ نہیں کیا گیا، جس […]
اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں آبنائے ہرمز میں جہازوں کے تحفظ کے لیے فوجی اقدامات کی تجویز

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس میں آبنائے ہرمز میں صورتحال اور عالمی تجارت پر اس کے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اجلاس کے دوران بحرین کی جانب سے پیش کی گئی ایک قرارداد زیر غور آئی ہے، جس میں تجارتی اور تیل بردار جہازوں کے تحفظ کے لیے ممکنہ فوجی […]
امریکی وزیرِ دفاع نے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج سے استعفیٰ طلب کرلیا

پیٹ ہیگستھ نے امریکی فوج کے چیف آف اسٹاف رینڈی جارج سے استعفیٰ طلب کرکے انہیں عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر دفاع ایسے عسکری رہنما کو اس عہدے پر لانا چاہتے ہیں جو ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے وژن کے مطابق فوجی حکمتِ عملی کو نافذ کر سکے۔ پینٹاگون […]
پیٹرول بم نامنظور، حافظ نعیم الرحمن کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے عوام پر پیٹرول بم قرار دیا ہے اور ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت کو 458 […]
ڈیزل و پیٹرول کی فی لیٹر قیمتوں میں بالترتیب 184 روپے 49 پیسے اور 137 روپے 23 پیسے اضافہ

حکومت نے پیٹرول کی قمیت میں 137 روپے 23 پیسے اور ڈیزل میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا، اس طرح پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 520 روپے 35پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے ہمراہ اسلام آباد […]
تیل کے نئے ذخائر: امریکی گلف فیلڈ میں عالمی کمپنیوں کی دلچسپی

یورپی توانائی کی بڑی کمپنیاں ٹوٹل انرجیز اور شیل، امریکی گلف آف میکسیکو کے ایک انتہائی اہم اور امید افزا تیل کے فیلڈ ’شیناندوہ‘ میں اکثریتی حصص خریدنے میں دلچسپی دکھا رہی ہیں۔رائٹرز کے مطابق مشرق وسطیٰ میں تنازعات کی وجہ سے شمالی امریکا کے توانائی کے اثاثوں میں دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ رپورٹس کے […]
کراچی میں بارش کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 38.6 ملی میٹر بارش ہوئی جس کے سبب ماضی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ واضح رہے کہ 1985 میں کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 37.0 ملی میٹر بارش ہوئی تھی۔ کراچی میں جمعرات 2 اپریل […]