ٹرمپ نے کینیڈا کے ساتھ ٹیرف دشمنی کی آڑ میں جھیل اونٹاریو کا نام جھیل امریکا رکھ دیا

امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کرگئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے دوران جھیل اونٹاریو کا نام تبدیل کرکے جھیل امریکا رکھنے کے حکم پر دستخط کردیے۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صدارتی حکم پر دستخط کرتے ہوئے امریکی محکمہ داخلہ کو جغرافیائی ناموں کے سرکاری نظام میں […]
نیپال میں سیلاب سے 469 افراد ہلاک، 500 سیاحوں سمیت 900 تاحال لا پتہ

نیپال اور تبت کی سرحد پر آنے والے سیالاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اب تک نیپال میں 469 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ نیپالی وزیرِاعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دریائے تریشولی کے نزدیک ایک سرنگ سے 350 افراد کو نکالا جا چکا ہے […]
دنیا سوشل میڈیا سے متاثر، نوجوان حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیت کو فروغ دیں: فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ موجودہ غیر یقینی اور تیزی سے بدلتی دنیا میں نوجوانوں کو حقائق پر مبنی تجزیے کو اپنانا ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے […]
محمد عون چوہدری، وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی نے دبئی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کا دورہ کیا۔

دبئی، محمد عون چوہدری، وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی نے دبئی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کا دورہ کیا۔ ایچ ای دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے قونصلیٹ کے افسران کے ہمراہ وزیر کی آمد پر پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران، وزیر نے متحدہ عرب […]
چودہ معصوم کلیاں بجھ گئیں، یہ سانحہ جواب اور احتساب مانگتا ہے، ملک یاسر امتیاز اعوان

اسلام آباد کے PIMS اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچوں کی المناک ہلاکت ایک ایسا دلخراش سانحہ ہے جس نے پوری قوم کو سوگوار اور ہر حساس دل کو اشک بار کر دیا ہے۔یہ وہ معصوم زندگیاں تھیں جنہوں نے ابھی دنیا کو دیکھا بھی نہ تھا، […]
سانحہ پمز میں 14 نومولود جاں بحق، ابتدائی رپورٹ جاری، تحقیقاتی کمیٹی قائم

پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 14 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے، وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی جس نے کام شروع کردیا، جبکہ واقعے کی ابتدائی رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے پمز اسپتال کے زچہ و بچہ وارڈ میں آگ […]
آئی فون 18 پرو سیریز کے لانچ ہونے میں چند دن باقی، قیمت کیا ہوگی؟

ایپل کے نئے آئی فون کا انتظار کرنے والے صارفین کے لیے بری خبر سامنے آگئی ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق ایپل آئندہ ماہ متوقع طور پر آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کی قیمتوں میں اضافہ کرسکتا ہے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نئے ماڈلز کی قیمت […]
نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب میں 165 افراد ہلاک 1500 لاپتہ

نیپال اور چین کے خطے تبت میں ہمالیائی دریا میں مٹی اور چٹانوں کا بڑا تودہ گرنے کے بعد آنے والے تباہ کن سیلاب سے تقریباً 1,500 افراد لاپتا ہیں، جن میں کم از کم 800 غیر ملکی شامل ہیں۔ بدھ کو پیش آنے والی اس قدرتی آفت نے نیپال کے پہاڑی قصبوں اور وادیوں […]
پاکستان میں آتشزدگی کے بڑے سانحات کیسے رونما ہوئے؟

گزشتہ روز صبح اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 14 نومولود جاں بحق ہوگئے۔ یہ سانحہ بہت بڑا ہے، لیکن پاکستان کی تاریخ میں آتشزدگی کے ایسے متعدد واقعات گزرے ہیں جن میں درجنوں سے لے کر سیکڑوں افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ان […]
ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات پر کوئی ٹائم فریم دینے سے انکار، معاشی دباؤ اور فوجی کارروائی مؤثر قرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے کسی بھی وقت کا تعین کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن تہران پر معاشی دباؤ اور فوجی کارروائی، دونوں کو مؤثر سمجھتا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے جلدی […]