چین کا ایران کو امریکا سے مذاکرات کا مشورہ؛ پاکستان نے میزبانی کی پیشکش کردی

وزیراعظم پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کیلیے جاری مذاکرات کی کاوشوں کا خیر مقدم اور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان خطے کے امن و استحکام کے مفاد میں مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے […]
روس کا یوکرین پر قریباً ایک ہزار ڈرونز کا بڑا حملہ، متعدد ہلاکتیں اور درجنوں زخمی

روس نے یوکرین پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قریباً ایک ہزار بغیر پائلٹ طیاروں (ڈرونز) سے بڑا حملہ کیا ہے، جسے حالیہ مہینوں کی سب سے بڑی کارروائیوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے مطابق ان حملوں میں کم از کم 40 افراد زخمی ہوئے، جن میں بچے […]
جدہ کا رمضان میں 40 لاکھ سیاحوں کی میزبانی کرنے کا نیا ریکارڈ

جدہ کے تاریخی علاقے نے رمضان کے مہینے میں 4 ملین (40 لاکھ) سے زائد سیاحوں کو خوش آمدید کہہ کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ اس علاقے کی تاریخی اہمیت اور ثقافتی ورثہ عالمی سطح پر کتنی قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ […]
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے خطے کی سلامتی پر اہم گفتگو

سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے بدھ کی صبح پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، بین الاقوامی سلامتی، اور فوجی کشیدگی کے اثرات پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) منارٹی ونگ کے ہیڈ اور پاکستان کرسچن الائنس کے صدر جان قادر کی زیرِ صدارت 23 مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر دبئی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

دبئی, پاکستان مسلم لیگ (ن) منارٹی ونگ کے ہیڈ اور پاکستان کرسچن الائنس کے صدر جان قادر کی زیرِ صدارت 23 مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر دبئی میں ایک خوبصورت اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا اہتمام پاکستان کرسچن الائنس اور پاکستان مسلم لیگ (ن) منارٹی ونگ کے عہدیداران و […]
سفارتخانہ پاکستان بحرین میں یوم پاکستان کے موقع پر ایک شاندار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،

منامہ بحرین, یوم پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقادسفارتخانہ پاکستان بحرین میں یوم پاکستان کے موقع پر ایک شاندار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز افراد نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) بحرین کے صدر ندیم […]
کراچ، شہر بھر میں مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات اور فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق کورنگی کے علاقے ناصر جمپ لکھنؤ سوسائٹی کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہوا جسے فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ […]
مائیکروسوفٹ کا ہنگامی اپڈیٹ: ونڈوز 11 میں کنیکٹیویٹی کا مسئلہ حل

مائیکروسافٹ نے مائیکروسوفٹ ونڈوز 11 کے صارفین کے لیے ایک ہنگامی اپڈیٹ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق صارفین نے حالیہ سیکیورٹی اپڈیٹ کے بعد اہم ایپس میں مسائل کی شکایات کی تھیں۔ مارچ کے لازمی اپڈیٹ کے بعد انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی سے متعلق بڑے مسائل سامنے آئے جن سے مائیکروسافٹ ٹیمز، مائیکروسافٹ آؤٹ لک، […]
وسٹامیری ٹائم ٹورازم کے زیرِ اہتمام دبئی میں ایک پروقار اور شاندار عید ملن تقریب کا انعقاد کیا

دبئی, وسٹامیری ٹائم ٹورازم کے زیرِ اہتمام دبئی میں ایک پروقار اور شاندار عید ملن تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کی کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے افراد، معزز شخصیات، کاروباری و سماجی حلقوں کے نمائندگان اور فیملیز کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا […]
بارشوں کا نیا سلسلہ، سیلاب اور ژالہ باری کا خدشہ

محکمہ موسمیات پاکستان نے 24 سے 30 مارچ تک ملک بھر میں بارشوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے بعض علاقوں میں ژالہ باری اور فلیش فلڈز کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مضبوط مغربی سسٹم 24 مارچ کی شام بلوچستان میں داخل ہوگا، جو […]