ستمبر میں مہنگائی کی شرح کم، خوراک سستی، مگر بجلی اور ایندھن کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ

پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کے مطابق غذائی اجناس کی قیمتوں میں سست روی کے باعث ستمبر 2026 میں ملک میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) کے تحت مہنگائی کی شرح گھٹ کر 10.3 فیصد پر آ گئی ہے، جو اگست میں 11.1 فیصد تھی۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و […]
معرکہ حق میں پاک افواج کی تاریخی فتح کی یادگار 3 اکتوبر کو عوام کے لیے کھول دی جائے گی

معرکہ حق میں پاک افواج کے عزم و شجاعت اور دشمن کے خلاف کامیابی کی علامت ’یادگار فتح‘ کو 3 اکتوبر کو ایک شاندار تقریب میں عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ معرکہ حق کی فتح کو اجاگر کرنے کے لیے یادگار فتح پر پروجیکشن میپنگ کا جدید نظام بھی نصب کیا گیا ہے، […]
وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات، وائٹ ہاؤس نے تصاویر جاری کردیں

وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہم ملاقات کی تصاویر جاری کردی ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں دی گئی امریکی صدر کی استقبالیہ ضیافت کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی۔ وائٹ ہاؤس […]
پاکستانی نژاد برطانوی سرجن کا روبوٹک گائناکولوجیکل سرجری میں نیا ریکارڈ

پاکستانی نژاد برطانوی کنسلٹنٹ گائناکولوجسٹ اور روبوٹک سرجن ڈاکٹر عامر رضا نے برطانیہ میں سنگل پورٹ روبوٹک گائناکولوجی سرجری کے شعبے میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے لندن کے کروم ویل ہسپتال میں 400 سے زائد آپریشنز مکمل کرلیے۔ ملتان کے نشتر میڈیکل کالج سے فارغ التحصیل ڈاکٹر عامر رضا نے اپنی ٹیم کے […]
بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا اختیار نہیں، نیا قانون بنانا ہوگا، پی ٹی اے کا ہائیکورٹ میں جواب

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ موجودہ قوانین کے تحت اسے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے یا پلیٹ فارمز پر عمر کی تصدیق لازمی قرار دینے کا کوئی قانونی اختیار حاصل نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں […]
واٹس ایپ میں چینلز کو چیٹس ٹیب میں منتقل کرنے کے لیے 3 نئے ڈیزائنز کی آزمائش

واٹس ایپ نے چینلز کو اپ ڈیٹس ٹیب سے نکال کر چیٹس کے مرکزی حصے میں منتقل کرنے کے لیے 3 مختلف ڈیزائنز کی آزمائش شروع کردی، نئی تبدیلی سے مستقبل میں رابطوں کے لیے الگ ٹیب متعارف کرانے کی راہ بھی ہموار ہوسکتی ہے۔ دی نیوز کے مطابق یہ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او […]
ترکیہ میں پہاڑ پر ‘کشتیِ نوح’ کی تلاش تیز، حقیقت کیا ہے؟

ترکیہ میں کوہِ ارارات کے قریب حضرت نوحؑ کی کشتی سے منسوب مقام پر سائنسی تحقیق نے عالمی توجہ حاصل کرلی ہے، مشرقی صوبے آغری کے ضلع دوغوبایزیت میں کشتی نما جغرافیائی ساخت پر حضرت نوحؑ کی کشتی سے متعلق سائنسی تحقیق کا موجودہ مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ تاہم ماہرین نے واضح کیا ہے کہ […]
زمین پر اوزون کی زہریلی مقدار سے 40 فیصد دُنیا متاثر، کوپرنیکس کی رپورٹ نے ماہرین کو ہلا کر رکھ دیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے تجویز کردہ حفاظتی معیار سے تجاوز کے باعث 2026 میں دنیا کی تقریباً 40 فیصد آبادی زمین کی سطح پر موجود زہریلی اوزون کی آلودگی سے شدید متاثر ہوئی ہے۔ کوپرنیکس ایٹماسفیئر مانیٹرنگ سروس کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق شمالی نصف کرہ کے بیشتر حصوں میں شدید […]
دوائیوں کی مارکیٹ میں 100 سے زائد جان بچانے والی ادویات کی شدید قِلّت

پاکستان کی فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے مینوفیکچررز اور سپلائرز کے مطابق اس وقت ملک بھر میں 100 سے زائد جان بچانے والی ادویات دستیاب نہیں ہیں، جس کی وجہ سے کینسر، بلڈ پریشر اور شوگر جیسے موذی اور شدید امراض میں مبتلا مریضوں کے لیے بنیادی اور ضروری علاج کا حصول انتہائی دشوار ہو گیا ہے۔ […]
افغانستان میں دہشتگردوں کے 2 ٹھکانوں پر فضائی حملے، 22 فتنۃ الہندوستان ہلاک

پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق آپریشن ’غضب لِلحق‘ اور دہشتگردوں، ان کے نیٹ ورکس اور معاونین کے خاتمے کے عزم کے تحت افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں ’فتنۃ الخوارج‘ اور ’فتنۃ الہندوستان‘ کے ٹھکانوں اور محفوظ پناہ گاہوں کے خلاف منصوبہ بندی کے تحت فضائی کارروائیاں کی گئیں۔ وزارت اطلاعات کے مطابق قابل […]