لیجنڈری بھارتی اداکار نانا پاٹیکر چل بسے

بالی ووڈ کے معروف سینئر اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق نانا پاٹیکر کی موت شدید ہارٹ اٹیک کے باعث ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق انہیں گوا کے علاقے ڈونا پاؤلا میں واقع ان کی رہائش گاہ پر بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا، جس کے بعد […]

ایرانی میزائل سان ڈیاگو یا لاس اینجلس سے ٹکرائے تو دنیا ایک ہولناک منظر دیکھے گی، ٹرمپ

امریکی مڈ ٹرم (وسط المدتی) انتخابات سے قبل وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے اختیارات پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع اور رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے پینٹاگون کو ہدایات جاری کی ہیں کہ 3 نومبر کو ہونے والے وسط المدتی انتخابات سے پہلے ایران […]

قادر محمود کو ’’سیفٹی انفلوئنسر آف دی ایئر‘‘ کا عالمی اعزاز مل گیا

سنگاپور, متحدہ عرب امارات میں مقیم پیشہ ورانہ صحت و سلامتی کے ماہر قادر محمود کو ڈبلیو ایس ایچ ایشیا ایوارڈز ۲۰۲۶ میں ’’سیفٹی انفلوئنسر آف دی ایئر‘‘ کے اعزاز سے نوازا گیا۔ وہ رواں سال یہ اعزاز حاصل کرنے والے واحد فرد ہیں۔سنگاپور کے سینڈز ایکسپو اینڈ کنونشن سینٹر میں منعقدہ گالا ڈنر اور […]

مذاکرات ناکام، لانگ مارچ شروع، پی ٹی آئی کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا؟

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات ختم ہونے کے بعد سیاسی کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے، جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے لانگ مارچ شروع کیے جانے کے بعد حکومت نے واضح کیا ہے کہ احتجاجی مارچ کی صورت میں مذاکرات کا سلسلہ مزید آگے نہیں بڑھایا جائےگا۔ وفاقی […]

جعلی خبروں اور ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف این سی سی آئی اے کے خصوصی یونٹس قائم

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ریاست مخالف پروپیگنڈے اور جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے خصوصی یونٹس قائم کردیے ہیں، جبکہ سائبر اسپیس کی نگرانی کے لیے تمام ریجنز میں سائبر پٹرولنگ یونٹس بھی فعال کردیے گئے ہیں۔ این سی سی آئی اے کے ترجمان کے مطابق […]

حج 2027: سرکاری اسکیم میں واجبات کی دوسری قسط جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان

وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کے لیے سرکاری اسکیم کے تحت واجبات کی دوسری قسط جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔وزارت کے مطابق سرکاری عازمین حج 5 تا 20 اکتوبر 2026 کے دوران حج واجبات کی دوسری قسط جمع کروا سکتے ہیں۔ عازمین پاک حج ایپ یا ڈیجیٹل حج پورٹل کے ذریعے […]

واٹس ایپ: لنکڈ ڈیوائسز پر چیٹ بند ہو جائے گی، یہ فیچر کس کا راستہ روکنے کے لیے ہے؟

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی پرائیویسی کے لیے نیا فیچر ’ریسٹرکٹڈ چیٹ‘ متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت ایک بٹن آن کرنے پر آپ کی لنکڈ ڈیوائسز اس چیٹ کو نہیں پڑھ سکیں گی۔ یہ فیچر فی الحال کچھ اینڈرائیڈ بیٹا ٹیسٹرز کے لیے رول آؤٹ کیا جا رہا ہے۔ ریسٹرکٹڈ چیٹ دراصل […]

غیر ملکی یا دوہری شہریت ظاہر نہ کرنے والے سول سرونٹس کو ایک ہفتے کی مہلت

حکومت نے اپنی یا زیرکفالت افراد کی غیر ملکی یا دوہری شہریت ظاہر نہ کرنے والے سرکاری افسران کو ایک ہفتے کے اندر مطلوبہ ڈیکلریشن جمع کرانے کی ہدایت کردی، بصورت دیگر ان کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز، صوبائی چیف سیکریٹریز اور پولیس سربراہان کو جاری […]

بار بار ہاتھ دھونا، چیزیں چھونا یا دروازہ چیک کرنا، او سی ڈی کیا ہے اور انسان ایسا کیوں کرتا ہے؟

کیا آپ نے کبھی کسی شخص کو متعدد بار ہاتھ دھوتے، دروازے کا تالا کئی مرتبہ چیک کرتے، چیزوں کو مخصوص ترتیب سے رکھتے، کسی چیز کو بار بار چھوتے یا بلاوجہ گھڑی گھڑی آنکھیں میچتے دیکھا ہے؟ ممکن ہے آپ نے اسے محض عادت، وہم یا حد سے زیادہ صفائی پسند قرار دے دیا […]

9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش سے فیصلہ کن طاقت اور قانون کے ساتھ نمٹا جائے گا، کور کماندڑز کانفرنس

آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 277 ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں دو ٹوک فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش سے فیصلہ کن طاقت اور قانون کے ساتھ بلاامتیاز نمٹا جائے گا، […]