خیبرپختونخوا: اپوزیشن کا گورنر راج اور ایمرجنسی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اپوزیشن اتحاد نے خیبر پختونخوا میں نافذ کیے گئے گورنر راج اور ایمرجنسی کے صدارتی فیصلے کو اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ اپوزیشن رہنماؤں کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر […]

ستمبر 2026 کے دوران 3.6 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصول

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جمعے کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2026 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ارسال کی جانے والی ترسیلات زر (ورکرز ریمیٹنسز) کا حجم 3.6 ارب ڈالر رہا۔ مرکزی بینک کے مطابق ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر 12.7 فیصد کا […]

کیا ایک جین انسانی دماغ کی پیچیدہ صلاحیتوں کو تشکیل دیتا ہے؟، چینی سائنسدانوں نے اہم ترین راز جان لیا

چینی سائنسدانوں نے انسانی دماغ کی پیچیدہ شکنوں اور تہوں کے بننے کے عمل کا راز فاش کرتے ہوئے ایک قدیم جین کے ذریعے دماغی ارتقا کا نیا راز جان لیا ہے۔ معروف بین الاقوامی جریدے ‘نیچر جینیٹکس‘ میں شائع ہونے والی اس جامع تحقیق نے انسانی ارتقا کے حوالے سے دنیا بھر کے سائنسی […]

جبوتی کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 139 افراد ہلاک، 84 لاپتا

مشرقی افریقہ کے ملک جبوتی کے ساحل کے قریب خلیج عدن میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے کم از کم 139 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں 15 بچے بھی شامل ہیں، جبکہ 84 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرت یعنی آئی او ایم نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے […]

بھارتی عدالت نے ’کاکروچ‘ تحریک کے رہنماؤں کو  رہا کر دیا، اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی طرف مارچ کا اعلان

بھارت میں نوجوانوں کی قیادت میں چلنے والی سیاسی تحریک ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کے رہنماؤں نے حراست سے رہائی کے چند گھنٹے بعد ہی چیف الیکشن کمشنر کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام نے دارالحکومت نئی دہلی میں بڑے پیمانے پر مظاہروں کو روکنے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات […]

خیبر پختونخوا کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس، 12 اضلاع میں فوج تعیناتی کا فیصلہ متوقع

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے کی سیکیورٹی صورت حال اور انسدادِ دہشت گردی کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے گورنر فیصل کریم کنڈی کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس منعقد ہوا۔ پشاور میں منعقدہ خصوصی سیکیورٹی اجلاس میں کونسل آف ایڈوائزرز کے ارکان، […]

دھرنے سے کوئی مسئلہ نہیں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی ہمارا ایشو ہے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دھرنے سے کوئی مسئلہ نہیں ہمارا ایشو صرف دہشت گردی ہے، دھرنے کو مؤخر کرنے والی شرط پیپلز پارٹی کی تھی ہم نے کبھی نہیں کہا کہ دھرنا ختم کریں۔ اتوار کے روز اسلام آباد میں […]

کراچی کی نہر خیام پر فوڈ اسٹریٹ کی مبینہ تعمیر کی مخالفت کیوں؟

کراچی کے علاقے پوش علاقے کلفٹن میں واقع نہرِ خیام پر تجارتی پٹی اور مبینہ فوڈ اسٹریٹ کی تعمیر کے خلاف ماہرین ماحولیات اور شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے جاری تعمیراتی کام فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج میں مختلف شہری تنظیموں کے نمائندوں پر مشتمل مظاہرین نے تعمیراتی مقام پر پلے کارڈز […]

مصنوعی ذہانت کے ٹائیکون ’اوپن اے آئی‘ نے 3 محققین کو نوکری سے نکال دیا

مصنوعی ذہانت بنانے والے معروف ادارے ’اوپن اے آئی‘ نے حساس معلومات سے متعلق پالیسیوں کی خلاف ورزی کے الزام میں اپنے 3 محققین کو برطرف کر دیا ہے۔ جبکہ برطرف ہونے والے محققین نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں کمپنی کے تجارتی مفادات کے مقابلے میں اے آئی سیکیورٹی اور تحفظ کے خدشات […]

اینڈرائیڈ پر بڑی سہولت: واٹس ایپ اسٹیٹس اب ڈبل اسپیڈ پر بھی دیکھا جاسکے گا

واٹس ایپ اسٹیٹس کو ڈبل اسپیڈ پر دیکھنے کے لیے اور اینڈرائیڈ صارفین کو آخر کار ایک ٹرک ملنے والی ہے۔ واٹس ایپ اینڈرائیڈ پر اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے لیے2x  پلے بیک متعارف کرا رہا ہے۔ ٹریکر نے اسے گوگل پلے اسٹور پر واٹس ایپ بیٹا فار اینڈرائیڈ 2.26.40.4 میں دیکھا ہے۔ کچھ ٹیسٹرز کو […]