اسمگلنگ سے قومی معیشت کو 750 ارب روپے نقصان پہنچنے کا انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں جاری اسمگلنگ کے باعث پاکستان کی رسمی اور دستاویزی معیشت کو 750 ارب روپے (تقریباً 2.7 ارب امریکی ڈالر) کا نقصان پہنچا ہے۔ ایف بی آرکے ممبر کسٹمز آپریشنز […]
مودی کی بانیِ ہندوستان کے نظریے سے مخالفت، اسرائیل کے آگے بِچھ گئے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اسرائیلی پارلیمنٹ ’کنیسٹ‘ میں اپنے حالیہ خطاب کے اختتام پر عبرانی جملہ ”ام یسرائیل خائی“ کہا تو بظاہر یہ ایک رسمی جملہ محسوس ہوا، لیکن اس کے سیاسی اور تاریخی اثرات بھارت کی پرانی خارجہ پالیسی سے بالکل مختلف نظر آئے۔ یہ وہ لمحہ تھا جب مودی نے کھل […]
وزیراعظم کا مصنوعی ذہانت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان، کیا یہ منصوبہ عملی طور پر ممکن ہے؟

وزیراعظم شہباز شریف نے حال ہی میں اسلام آباد میں منعقدہ اے آئی ویک سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حکومت پاکستان 2030 تک مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ وزیراعظم کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملک میں ایک مضبوط اور جدید اے آئی ایکو […]
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں ضمانتیں منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی […]
دشمن خوفزدہ ہیں، ایران کو جوہری طاقت نہیں بننے دیں گے: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اس وقت اپنے سنہری دور میں داخل ہو چکا ہے اور ملک پہلے سے زیادہ مضبوط، امیر اور کامیاب ہے۔ صدر ٹرمپ نے بدھ کو اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے آغاز میں نائب صدر، وزیرِ خارجہ اور خاتون اوّل سمیت تمام سرکاری شخصیات کا شکریہ […]
فلاحی کاموں میں نمایاں کردار ادا کرنے والے بالی ووڈ اداکار

بالی ووڈ کی چمک دمک اور شہرت کے پیچھے ایک ایسا پہلو بھی موجود ہے جسے اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے کئی معروف اداکار نہ صرف فلموں میں کامیابی حاصل کر رہے ہیں بلکہ فلاحی سرگرمیوں، تعلیم، صحت اور سماجی بہبود کے منصوبوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ […]
ڈچ سفارتکار ایران میں اسٹار لنک کے سیٹیلائٹ فونز اسمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا، روسی میڈیا

روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈچ سفارتکار ایران میں اسٹار لنک کی کٹس اور سیٹیلائٹ فونز اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے حوالے سے روسی خبر ایجنسی نے ویڈیو جاری کرکے دعویٰ کیا ہے کہ ڈچ سفارتکار ایئرپورٹ پہنچا تو اس نے اپنا سوٹ کیس اسیکنر سے گزارنے […]
وزیرِ اعظم دورۂ قطر مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ قطر مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے۔ اس سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی جس میں امیر قطر نے اقتصادی شراکت داری کو اعلیٰ اسٹریٹجک سطح تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ اور اہم علاقائی مسائل پر قریبی […]
قومی ٹیم تنقید کی زد میں، سابق کرکٹرز برس پڑے

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026ء کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی پر سوالات اٹھ گئے۔ یہ میچ سری لنکا کے پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک کی شاندار سنچری نے میچ کا پانسہ پلٹ […]
کراچی، سپاری کلنگ کی منصوبہ بندی ناکام، میڈیکل اسٹور ملازم اور شوٹر گرفتار

شہر قائد کے علاقے پاک کالونی پولیس نے ایک خطرناک سپاری کلنگ کی واردات ناکام بنا دی اور میڈیکل اسٹور کے ملازم یونس سمیت شوٹر عثمان منظور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے سنسنی خیز انکشافات کیے۔ ملزم یونس نے بتایا کہ اس نے 17 سالہ ماہر نشانے […]