پاکستان مسلم لیگ (ن) منارٹی ونگ کے ہیڈ اور پاکستان کرسچن الائنس کے صدر جان قادر کی زیرِ صدارت 23 مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر دبئی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

دبئی, پاکستان مسلم لیگ (ن) منارٹی ونگ کے ہیڈ اور پاکستان کرسچن الائنس کے صدر جان قادر کی زیرِ صدارت 23 مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر دبئی میں ایک خوبصورت اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا اہتمام پاکستان کرسچن الائنس اور پاکستان مسلم لیگ (ن) منارٹی ونگ کے عہدیداران و […]

سفارتخانہ پاکستان بحرین میں یوم پاکستان کے موقع پر ایک شاندار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،

منامہ بحرین, یوم پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقادسفارتخانہ پاکستان بحرین میں یوم پاکستان کے موقع پر ایک شاندار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز افراد نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) بحرین کے صدر ندیم […]

کراچ، شہر بھر میں مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات اور فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق کورنگی کے علاقے ناصر جمپ لکھنؤ سوسائٹی کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہوا جسے فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ […]

مائیکروسوفٹ کا ہنگامی اپڈیٹ: ونڈوز 11 میں کنیکٹیویٹی کا مسئلہ حل

مائیکروسافٹ نے مائیکروسوفٹ ونڈوز 11 کے صارفین کے لیے ایک ہنگامی اپڈیٹ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق صارفین نے حالیہ سیکیورٹی اپڈیٹ کے بعد اہم ایپس میں مسائل کی شکایات کی تھیں۔ مارچ کے لازمی اپڈیٹ کے بعد انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی سے متعلق بڑے مسائل سامنے آئے جن سے مائیکروسافٹ ٹیمز، مائیکروسافٹ آؤٹ لک، […]

وسٹامیری ٹائم ٹورازم کے زیرِ اہتمام دبئی میں ایک پروقار اور شاندار عید ملن تقریب کا انعقاد کیا

دبئی, وسٹامیری ٹائم ٹورازم کے زیرِ اہتمام دبئی میں ایک پروقار اور شاندار عید ملن تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کی کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے افراد، معزز شخصیات، کاروباری و سماجی حلقوں کے نمائندگان اور فیملیز کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا […]

بارشوں کا نیا سلسلہ، سیلاب اور ژالہ باری کا خدشہ

محکمہ موسمیات پاکستان نے 24 سے 30 مارچ تک ملک بھر میں بارشوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے بعض علاقوں میں ژالہ باری اور فلیش فلڈز کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مضبوط مغربی سسٹم 24 مارچ کی شام بلوچستان میں داخل ہوگا، جو […]

ایران اور امریکا آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اگر ایران اور امریکا آمادہ ہوں تو پاکستان دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور سفارتی حل کے فروغ کے لیے اپنا کردار […]

امریکا و اسرائیل سے جنگ بندی کیلئے ایران کی 6 سخت شرائط سامنے آگئیں

تہران: ایران نے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے 6 اہم اسٹریٹجک شرائط پیش کر دی ہیں، جنہیں ایک نئے قانونی اور سکیورٹی فریم ورک کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایک سینیئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ مختلف علاقائی ممالک اور ثالثوں نے […]

پاکستان کی ثالثی کی کوششیں، فیلڈ مارشل کا امریکی صدر سے اہم رابطہ، فنانشل ٹائمز کا دعویٰ

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان خود کو امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے ایک اہم ثالث کے طور پر پیش کر رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنرل عاصم منیر نے اتوار کے روز ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جبکہ وزیراعظم شہباز […]

دبئی قونصلیٹ میں یومِ پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

دبئی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل میں یومِ پاکستان کے موقع پر ایک باوقار تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کے اراکین اور قونصلیٹ کے افسران نے شرکت کی۔ قونصل جنرل پاکستان، حسین محمد نے تقریب کے آغاز پر قومی پرچم لہرا کر تقریب کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر صدرِ پاکستان، […]