ڈیزل و پیٹرول کی فی لیٹر قیمتوں میں بالترتیب 184 روپے 49 پیسے اور 137 روپے 23 پیسے اضافہ

حکومت نے پیٹرول کی قمیت میں 137 روپے 23 پیسے اور ڈیزل میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا، اس طرح پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 520 روپے 35پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے ہمراہ اسلام آباد […]

ایران کی خطے میں امریکی تنصیبات، اسرائیل میں فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے جمعرات کے روز خطے میں واقع امریکی فوجی تنصیبات اور اسرائیلی فوجی اڈوں پر شدید حملوں کی تصدیق کی ہے اور ان حملوں کو جنگ کے شہداء کے نام اور ایران پر ہونے والی تازہ جارحیت کا جواب قرار دیا ہے۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے پریس ٹی وی کے مطابق پاسداران […]

کراچی میں بارش کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 38.6 ملی میٹر بارش ہوئی جس کے سبب ماضی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ واضح رہے کہ 1985 میں کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 37.0 ملی میٹر بارش ہوئی تھی۔ کراچی میں جمعرات 2 اپریل […]

تیل کے نئے ذخائر: امریکی گلف فیلڈ میں عالمی کمپنیوں کی دلچسپی

یورپی توانائی کی بڑی کمپنیاں ٹوٹل انرجیز اور شیل، امریکی گلف آف میکسیکو کے ایک انتہائی اہم اور امید افزا تیل کے فیلڈ ’شیناندوہ‘ میں اکثریتی حصص خریدنے میں دلچسپی دکھا رہی ہیں۔رائٹرز کے مطابق مشرق وسطیٰ میں تنازعات کی وجہ سے شمالی امریکا کے توانائی کے اثاثوں میں دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ رپورٹس کے […]

نیا اے آئی ٹول انتہا پسندی روکنے اور مدد فراہم کرنے کے لیے تیار

نیوزی لینڈ کی کمپنی تھرو لائن ایک نیا ٹول تیار کررہی ہے جو صارفین میں تشدد یا انتہا پسندی کے آثار دیکھ کر انہیں حقیقی دنیا کی مدد کی طرف رہنمائی کرے گا۔ یہ ٹول خصوصی چیٹ بوٹس اور انسانی ہیلپ لائنز کے ذریعے صارفین کو ذہنی صحت اور انتہا پسندی سے نجات کی خدمات […]

’کرائسز پی آر‘، کٹ کیٹ چاکلیٹ سے بھرے ٹرک کی چوری کمپنی کے لیے سنہرا موقع کیسے بنی؟

سوئس کمپنی کٹ کیٹ کے چاکلیٹس کے پیکٹوں بھرے ٹرک کو چوری کرنے کے واقعے نے ایک نیا موڑ لے لیا ہے اور اب یہ واردات کمپنی کے حق میں جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اس واردات میں 12 میٹرک ٹن سے زائد چاکلیٹ بمع ٹرک کے چوری […]

امریکی فحش رقاصہ نے ایران کے خلاف نئی ممکنہ فوجی تعیناتیوں کا بھانڈا پھوڑ دیا

امریکا کے شہر سان ڈیاگو سے تعلق رکھنے والی ایک کلب ڈانسر چارم ڈیز کی ٹک ٹاک ویڈیو نے انٹرنیٹ پر طوفان برپا کر دیا ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ نوجوان امریکی فوجی اپنی اگلی تعیناتیوں اور مشرقِ وسطیٰ میں ایران کے خلاف ممکنہ جنگی مشن کے حوالے سے حساس معلومات […]

امتحانات میں نقل کا ہائی ٹیک طریقہ: چین میں ’اسمارٹ چشمے‘ کرایے پر دستیاب

چین میں ایک نیا ٹرینڈ سامنے آیا ہے جہاں طلباء امتحانات میں نقل کرنے کے لیے اسمارٹ چشمے کرائے پر لے رہے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق، چینی مارکیٹ پلیس ’شیان یو‘ پر یہ اسمارٹ چشمے 40 سے 80 یوآن تک کرائے پر مل رہے ہیں۔ ٹیکنالوجی جہاں انسانی زندگی میں آسانیاں پیدا کر رہی […]

کوہ پیماؤں کو زہر دے کر ریسکیو کا ڈرامہ: ایورسٹ پر کروڑوں ڈالرز کا بڑا فراڈ بے نقاب

نیپال میں ایک چونکا دینے والا اسکینڈل سامنے آیا ہے جہاں ایورسٹ ٹریکنگ کے دوران سیاحوں کو مبینہ طور پر جان بوجھ کر بیمار کیا جاتا رہا تاکہ مہنگے ہیلی کاپٹر ریسکیو کے نام پر کروڑوں ڈالر کا فراڈ کیا جا سکے۔ نیپالی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ پر ٹریکنگ کروانے والے گائیڈز […]

5 دہائیوں بعد انسان دوبارہ چاند کی طرف روانہ، ناسا نے تاریخی آرٹیمس ٹو مشن کامیابی سے لانچ کردیا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے تاریخی آرٹیمس ٹو مشن کامیابی سے لانچ کر دیا، جس کے تحت 4 خلا باز چاند کے گرد سفر پر روانہ ہو گئے۔ یہ مشن گزشتہ 50 برسوں میں پہلی بار انسانوں کو زمین کے قریبی مدار سے آگے لے جا رہا ہے۔ یہ راکٹ امریکی ریاست فلوریڈا میں قائم […]