شہزاد رائے کا ملالہ یوسفزئی سے غزہ پر خاموشی کا سوال

معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے نوبیل انعام یافتہ تعلیم کی علمبردار ملالہ یوسفزئی سے غزہ کی صورتحال پر ان کی مبینہ خاموشی کے حوالے سے سوال اٹھا دیا، جس پر ملالہ نے نے اس تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بلاجواز تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ انہوں نے اسرائیلی […]
آپریشن سندورمیں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب

پاکستان کی سفارتی کامیابیوں اور عالمی منظرنامے پر مرکزی حیثیت سے مودی سرکار اور گودی میڈیا شدید تذبذب کا شکار ہو گئے، آپریشن سندور میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب ہو گیا۔ بھارتی وزیردفاع کی گیدڑ بھبھکیاں اور خفیہ ایجینسی را کی الیکشن قریب آتے ہی […]
تیل کا عالمی بحران: ہر شعبہ زندگی کو متاثر کرنے والا نیا چیلنج

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث پیدا ہونے والا عالمی تیل بحران اب ایک بڑے معاشی مسئلے کی شکل اختیار کر چکا ہے، جو صرف ایندھن تک محدود نہیں بلکہ روزمرہ استعمال کی تقریباً ہر چیز کو متاثر کر رہا ہے۔ ’سی این این‘ کے مطابق آبنائے ہرمز میں رکاوٹ کے باعث تیل اور […]
آبنائے ہرمز کھول دو ورنہ جہنم جیسی صورتحال میں زندگی گزارو گے، ٹرمپ کا ایران میں بجلی گھروں پر حملوں کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کھول دو ورنہ تم جہنم جیسی صورت حال میں زندگی گزارو گے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ منگل کو ایران میں بجلی گھروں اور پلوں پر حملوں کا دن ہوگا، ایران […]
مشرق وسطیٰ بحران: ٹرانسپورٹرز سبسڈی سے کیسے مستفید ہو سکتے ہیں؟ وزیر حکومت نے بتا دیا

وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ سبسڈی صرف ان گاڑیوں کو ملے گی جو باقاعدہ رجسٹرڈ ہوں گی، اور اس کے لیے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے۔ انہوں نے وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزارتِ آئی ٹی، […]
پائلٹ ریسکیو مشن ناکام؛ امریکا کے دو ’سی 130‘ طیارے، 2 ’بلیک ہاک‘ ہیلی کاپٹر اور ڈرونز تباہ کردیے: ایران

ایرانی فوج نے ایران میں گمشدہ پائلٹ کی تلاش کے لیے کیے گئے ریسکیو مشن کے دوران امریکی فوج کے دو سی 130 جہاز، دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ گمشدہ پائلٹ کو ریسکیو کر لیا گیا ہے جب کہ پاسدارانِ انقلاب […]
فنڈز نہ ہونے سے منور چورنگی انڈر پاس تعطل کاشکار

بروقت فنڈز سے منصوبہ جون تک مکمل کرلیں گے ،ڈی جی کے ڈی اے کمشنر کاکریم آباد انڈر پاس کا بھی دورہ ، مجموعی صورتِ حال کا تفصیلی جائزہ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی، ڈی آئی جی ٹریفک سید پیر محمد شاہ، ڈپٹی کمشنر سینٹرل […]
واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا اے آئی ٹول متعارف کرا دیا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا اے آئی ٹول متعارف کرا دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق میٹا نے 26 مارچ کو ایک رائٹنگ ہیلپ فیچر متعارف کرایا ہے جو گفتگو کے سیاق و سباق کو پڑھ کر جواب کو ڈرافٹ کر سکتا ہے۔ میٹا کا نئے واٹس ایپ فیچر […]
بچوں کو ڈرا کر پالنے کے نقصانات اور حل

بچپن انسانی زندگی کا وہ نازک اور بنیادی دور ہوتا ہے جب شخصیت کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔ اسی زمانے میں بچے کی عادتیں، سوچنے کا انداز، مزاج اور کردار تشکیل پاتے ہیں۔ جیسے ایک پودا اگر زرخیز مٹی، مناسب پانی اور دھوپ پائے تو مضبوط اور پھلدار درخت بن جاتا ہے، اسی طرح اگر […]
امریکی طیارے کے پائلٹ کو پکڑ کر لانے والے کو ہزاروں ڈالر انعام دیا جائے گا؛ ایران

ایران نے امریکی جنگی طیارہ ایف-35 مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم امریکی عہدیدار نے بتایا کہ یہ طیارہ F-15 تھا جس کا پائلٹ تاحال لاپتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تباہ ہونے والے طیارے کے امریکی پائلٹ کی تلاش تاحال جاری ہے۔ جس کے لیے امریکی جہاز اور ڈرونز ریسکیو آپریشن […]