ٹرمپ آئندہ ہفتے خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے: سابق امریکی سفیر کا دعویٰ

اسرائیل میں امریکا کے سابق سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آنے والے ہفتوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایرانی قیادت امریکا پر ایران میں تشدد اور قتل و […]
اندھیرا، دھواں اور بند دروازے، سانحہ گل پلازہ کیسے پیش آیا؟ ہوشربا انکشافات

کراچی کے مصروف علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک سانحے سے متعلق دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے ہیں، جنہوں نے حادثے کو ایک بڑے سانحے میں بدلنے کی وجوہات کو بے نقاب کر دیا ہے۔ متاثرہ دکانداروں کے مطابق گل پلازہ میں مجموعی طور پر […]
امریکا میں تاریخ رقم، پہلی مسلم خاتون نے قرآن پر ورجینیا کی نائب گورنر کا حلف اٹھا لیا

امریکا کی ریاست ورجینیا میں تاریخ رقم ہو گئی، جہاں پہلی مسلم خاتون غزالہ ہاشمی نے نائب گورنر کے عہدے کا حلف قرآنِ پاک پر اٹھا لیا۔ اس تاریخی تقریب کو امریکا میں مذہبی و ثقافتی تنوع کی ایک اہم مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ اسی تقریب میں ریاست کی تاریخ میں پہلی بار […]
آئی فون 18 پرو کی ممکنہ لانچنگ رواں سال، متوقع فیچرز کی تفصیلات سامنے آ گئیں

ایپل کے شائقین میں سال کے آغاز سے ہی آئی فون 18 پرو کی ممکنہ لانچنگ کے حوالے سے خاصا جوش پایا جا رہا ہے۔ اگرچہ اس فلیگ شپ اسمارٹ فون کی باضابطہ ریلیز میں ابھی وقت باقی ہے اور توقع ہے کہ ایپل اسے روایتی طور پر ستمبر میں متعارف کرائے گا، تاہم اس […]
گل پلازہ میں ہولناک آتشزدگی، قرآن پاک کے نسخے مکمل طور پر محفوظ رہے

کراچی کے تاریخی تجارتی مرکز میں واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے میں ایک حیران کن پہلو بھی سامنے آیا ہے۔ واقعے کے بعد عمارت کی پہلی منزل پر قائم مسجد میں موجود قرآنِ پاک مکمل طور پر محفوظ رہے۔ ریسکیو اہلکار کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ […]
سانحہ گل پلازہ: ریسکیو آپریشن سست روی کا شکار، جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 26 ہوگئی

کراچی کے مصروف علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں لگنے والی ہولناک آگ کے چوتھے روز بھی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے، تاہم متاثرہ خاندانوں نے ریسکیو کی رفتار پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آپریشن تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سانحے میں اب تک 26 […]
نوبیل انعام نہ ملنے کے بعد خود کو صرف امن کا پابند نہیں سمجھتا: صدر ٹرمپ

نوبیل انعام نہ ملا تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب امن کے ہی خلاف ہوگئے ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ 8 جنگیں رکوانے کے باوجود مجھے نوبیل انعام نہیں دیا گیا، نوبیل امن انعام نہ ملنے کے بعد وہ خود کو صرف امن کے بارے میں سوچنے کا پابند نہیں سمجھتے۔ برطانوی خبر رساں […]
بیمار افراد کے حج 2026 کے لیے جانے پر پابندی کے ضوابط کی منظوری

سعودی عرب اور پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے حج 2026ء کے لیے سخت ترین طبی قوانین نافذ کیے گئے ہیں، ان ضوابط کی روشنی میں بیمار افراد کے حج پر پابندی لگادی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قوانین کے تحت بیمار یا کمزور عازمین کو ناصرف حج سے روکا جائے گا […]
ہونڈا 125, ہونڈا 150 اور ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف

ہونڈا موٹر سائیکل کے خواہشمند صارفین کے لیے خوش آئند خبر ہے۔ ہونڈا نے بینک الفلاح کے تعاون سے بغیر سود آسان اقساط پر موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف کرا دی ہے۔ اس اسکیم کے تحت ہونڈا کے مقبول ماڈلز CD 70، CG 125 اور CG 150 بینک الفلاح کے کریڈٹ کارڈ کے […]
ٹک ٹاک نے مختصر ڈراموں کی نئی ایپ متعارف کرادی

ٹک ٹاک نے سوشل میڈیا سے باہر مختصر تفریحی مواد کے میدان میں قدم بڑھاتے ہوئے ایک نئی مختصر ڈراما ایپ پائن ڈراما خاموشی سے ریلیز کر دی ہے۔ پائن ڈراما میں ایک منٹ کی قسطوں پر مشتمل مائیکرو ڈرامے دکھائے جاتے ہیں، جن میں ہر ویڈیو ایک اسکرپٹڈ کہانی کا حصہ ہوتا ہے اور […]