featured

اس کیٹا گری میں 98 خبریں موجود ہیں

’کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے‘: پاکستانی شوٹرز کا کمال، ایک ہی دن میں 3 طلائی سمیت 11 تمغے جیت لیے

برطانیہ میں لانگ رینج شوٹنگ چیمپیئن شپ میں پاکستانی شوٹرز نے کمال مہارت کامظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے لیے 3 سونے سمیت 11 تمغے جیت کر دُنیا کے 18 ممالک کے 160 شوٹرز کو مات دے دی۔ رطانوی دارلحکومت لندن…

نیدرلینڈز کی عدالت نے حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنا دی

نیدرلینڈز کی عدالت نے اسلام مخالف ڈچ سیاست دان گیرٹ وائلڈرز کے قتل کا فتویٰ جاری کرنے پر حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنا دی۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ…

متحدہ عرب امارات میں 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کی خوشی میں 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی آف ہیومن ریسورسز نے…

چین چاند کی مٹی سے بنی اینٹیں کہاں استعمال کرنا چاہتا ہے؟

چین نے چاند کی مٹی سے اینٹیں تیار کی ہیں اور اب کا ارادہ ہے کہ ان اینٹوں کو چاند پر بھیج کر وہاں تحقیقی بیس تعمیر کیا جائے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی سائنس دان چاند کی مٹی…

کیا آسٹریلیا کی نئی پالیسی نوجوانوں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کرسکتی ہے؟

آسٹریلیا کی حکومت نے حال ہی میں سال 2025 کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں غیر ملکی طلبا کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نئی پالیسی کے تحت آسٹریلیا کی حکومت نے طلبا…

ڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ سے پاکستان کی جی ڈی پی میں 2.8 ٹریلین روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے، گوگل

سرچ انجن گوگل نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل مہارتوں کے تربیتی کورسز اور تعلیم سے متعلق ٹیکنالوجی کو زیادہ سے زیادہ اپناکر پاکستان 2030 تک اپنے جی ڈی پی میں 2.8 ٹریلین روپے کا اضافہ کر سکتا ہے۔ گوگل نے…

اسلام آ باد میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پولیس اور کارکنوں میں تصادم، متعدد اہلکار زخمی

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے جلسے کے لیے جاری کیے گئے این او سی کی خلاف ورزی پر کارروائی کا حکم دے دیا جبکہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان…

کیا موبائل فون کا استعمال واقعی برین کینسر کا سبب بنتا ہے، ڈبلیو ایچ او کی نئی تحقیق

ایک طویل عرصے سے یہ بحث جاری ہے کہ آیا موبائل فون کا استعمال کینسر کا سبب بنتا ہے یا نہیں اور اس کا بچوں کی دماغی صحت پر کتنا گہرا اثر ہوتا ہے تاہم ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ…

امریکا میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کےالزام میں کینیڈا سے پاکستانی شہری گرفتاری

امریکا میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کےالزام میں کینیڈا سے پاکستانی شہری گرفتاری کو گرفتارکرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار پاکستانی شہری شاہزیب خان جدون پر نیویارک میں یہودیوں کے مرکز پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام…

غربت کے عجیب کھیل، کمسن بیٹی کی زندگی بچانے کی خاطر باپ کا انوکھا روپ

آج کل کراچی کی سڑکوں پر ایک انوکھا منظر دیکھنے کو مل رہا ہے، گولڈن رنگ میں رنگا ہوا مجسمہ جو کسی سڑک کنارے کھڑا نظر آتا ہے دراصل ایک حقیقی انسان ہے۔ کراچی کے علاقے گرو مندر کے نذدیک…