حزب اختلاف تعمیر ی اپوزیشن کا کردار اد ا کرے، فیصل جاوید

اسلام آباد(جے ایم ڈی ) تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ حزب اختلاف تعمیر ی اپوزیشن کا کردار اد ا کرے۔ فیصل جاوید نے کہا کہ عوام نے پاکستان ڈیموکریٹک(پی ڈی ایم) کو مسترد کرکے بکھیر کے رکھ دیا ہے۔پاکستان کے عوام نے وزیراعظم عمران خان کی بات کو سچ ثابت کیا ہے کہ لوگ کرپشن کیخلاف نکلتے ہیں کرپشن بچانے کے لیے کسی کے ساتھ باہر نہیں نکلتے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں