امریکا نے اپنے شہریوں کو جلد از جلد بھارت چھوڑنے کی ہدایت کردی

نیو یارک (جے ایم ڈی ) امریکا نے کورونا وائرس کی حالیہ صورت حال پر اپنے شہریوں کو جلد از جلد بھارت چھوڑنے کی ہدایت کردی۔امریکہ نے لیول 4 ٹریول ہیلتھ نوٹس جاری کیا ہے جس میں امریکی شہریوں کو بھارت کا سفر کرنے سے منع بھی کیا گیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے ہیلتھ الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں کورونا کیسز اور اموات کے یومیہ ریکارڈ روزانہ کی بنیاد پر ٹوٹ رہے ہیں اور ٹیسٹنگ کی سہولیات بھی محدود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں