2022 میں ہونے والے یوتھ اولمپکس 4 سال کیلئے ملتوی

اسلام آباد(جے ایم ڈی)انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے 2022 میں ہونے والے یوتھ اولمپکس کو 4 سال کے لیے ملتوی کردیایوتھ اولمپکس سمر گیمز ہر 4 سال بعد ہوتے ہیں جس میں 14 سے 18 سال کی عمر کے ایتھلیٹس شرکت کرتے ہیں اور یوتھ اولمپکس کو ایتھلیٹس کے کیرئیر کے آغاز میں اہم سنگ میل سمجھا جاتا ہےتاہم مغربی افریقا کے ملک سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں 2022 میں ہونے والے گیمز کو ملتوی کردیا گیا ہے اور یہ گیمز اب 2026 میں ہوں گے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں